Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»پاکستان»عمران خان پرقاتلانہ حملہ، حملےسےقبل سیاستدانوں کےبامعنی بیانات، حملہ لانگ مارچ میں خوف کی فضا پیدا کرنےکےلیےکیا گیا  
    پاکستان

    عمران خان پرقاتلانہ حملہ، حملےسےقبل سیاستدانوں کےبامعنی بیانات، حملہ لانگ مارچ میں خوف کی فضا پیدا کرنےکےلیےکیا گیا  

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید3نومبر , 2022Updated:3نومبر , 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    اس فتنے کا سر جتنی جلد کچلا جائے اتنا ہی پاکستان کے مفاد میں ہے: مریم نواز اس فتنے کا سر کچلا جائے ورنہ یہ فتنہ پاکستان کو کچل دے گا: وزیر داخلہ رانا ثنا عمران خان کے جلوس میں لاشوں کا ڈھیر لگ جائے گا: فیصلہ ووڈا
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اس فتنے کا سر جتنی جلد کچلا جائے   اتنا  ہی پاکستان کے  مفاد میں ہے: مریم نواز

    اس فتنے کا سر کچلا جائے   ورنہ یہ فتنہ  پاکستان کو کچل دے گا: وزیر داخلہ  رانا ثنا

    عمران خان کے جلوس میں  لاشوں کا ڈھیر لگ جائے گا:  فیصلہ ووڈا

    پاکستان میں ہمیشہ  ہی مقبول ترین رہنماوں کو راہ سے ہٹانے  کے لیے کوششیں  کی جاتی رہی ہیں اور اب اس نئی کوشش کے نتیجے میں   عمران خان جو پاکستان کے واحد لیڈر ہیں

    اس مقبولیت کی بنا پر پاکستان کے اس رہنما  عمران خان  کو راہ سے ہٹانے کے لیے مختلف طریقےجنہیں  پاکستان کے تمام ہی علاقوں میں مقبولیت حاصل ہے اور اس سے قبل کبھی بھی کوئی پاکستانی  رہنما   پورے پاکستان میں  اتنے بڑے پیمانے پر مقبولیت حاصل نہیں کرسکا ہے۔

    اپنائے جا رہے ہیں۔

    عمران خان جو   کئی دنوں سے لانگ مارچ کی قیادت کررہے  تھے کو گوجرانوالہ کے قریب   پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں  زخمی ہوگئے ہیں ۔

    پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پاؤں میں گولی لگنے سے زخمی ہوئے ہیں جبکہ پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید بھی زخمی ہو گئے۔

    ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ابتدائی اطلاعات کے مطابق 7 افراد زخمی اور ایک شخص جاں بحق ہوا ہے اور اس واقعے سے متعلق ایک مشکوک شخص کو حراست میں لیا گیا ہے۔ واقعہ کی تحقیقات مکمل کر کے اصل حقائق سامنے لائے جائیں گے۔

    صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر اختر ملک نے کہا کہ عمران خان کو دونوں ٹانگوں میں گولی لگی ہے اور انہیں فوری طور پر لاہور منتقل کیا جا رہا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ عمران خان کے علاج کے لیے 4 ڈاکٹروں پر مشتمل بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے، عمران خان کی حالت بہتر ہے اور وہ ایک بہادر کپتان ہیں۔

    سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کے بھی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پی ٹی آئی کے مقامی رہنما احمد چٹھہ بھی زخمی ہوئے۔

    زخمی ہونے کے بعد سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ اللہ تعالی سب کو حفظ و امان میں رکھے اور عمران خان کے لیے دعا ہے کہ اللہ انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ اللہ کا کرم ہے، سب خیریت سے ہیں۔

    فواد چودھری نے کہا کہ احمد چٹھہ اور فیصل جاوید کو گولی لگی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فیصل جاوید کو منہ پر گولی لگی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleدی لیجنڈ آف مولاجٹ پہلی پاکستانی  فلم،  باکس آفس پر200کروڑکا بزنس کرنے کے قریب
    Next Article ترک میڈیا کی عمران  خان پر قاتلانہ حملے اور بعد میں  پریس کانفرنس  کی بڑے پیمانے پر کوریج
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    اسرائیل اور امریکہ کا ایران کے بعد اگلا ہدف کیا پاکستان اور ترکیہ ہیں؟ سفارتی توازن کی باریک لکیر اور عوام کو لاحق خدشات

    4مارچ , 2026

    لاہور میں ڈی۔8 کمشنرز کا دوسرا غیر رسمی ریٹریٹ منعقد، 12ویں ڈی۔8 سربراہی اجلاس کی تیاریوں پر غور

    10فروری , 2026

    محسن نقوی کے ماسٹر اسٹروک نے آئی سی سی میں بھارت کے چھکے چھڑا دیے

    3فروری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    سیکریٹری جنرل ڈی۔8 سہیل محمود کا موسیاد کے عالمی کاروباری کردار کو خرا جِ تحسین

    اسرائیل اور امریکہ کا ایران کے بعد اگلا ہدف کیا پاکستان اور ترکیہ ہیں؟ سفارتی توازن کی باریک لکیر اور عوام کو لاحق خدشات

    انقرہ میں ڈی۔8 کے سیکرٹری جنرل سہیل محمود کی نائب صدر ، وزیر خارجہ اور دیگر اعلیٰ حکام سے مذاکرات

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے وزیراعظم طارق رحمان کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    سیکریٹری جنرل ڈی۔8 سہیل محمود کا موسیاد کے عالمی کاروباری کردار کو خرا جِ تحسین

    6مارچ , 2026

    اسرائیل اور امریکہ کا ایران کے بعد اگلا ہدف کیا پاکستان اور ترکیہ ہیں؟ سفارتی توازن کی باریک لکیر اور عوام کو لاحق خدشات

    4مارچ , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.