Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»ترکیہ سروئے کمپنی ORC کا 2023ء کا پہلا سروئےصدر ایردوان کے ‘جمہور اتحاد’ پر اپوزیشن کے ‘ملت اتحاد ‘ کو برتری
    ترکیہ

    ترکیہ سروئے کمپنی ORC کا 2023ء کا پہلا سروئے

    صدر ایردوان کے ‘جمہور اتحاد’ پر اپوزیشن کے ‘ملت اتحاد ‘ کو برتری

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید6جنوری , 2023Updated:21جنوری , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    6 جماعتی اتحاد
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email
    (نوٹ: یہ سروئے ترکیہ کی سروئے کمپنی کا سروئے ہے ۔ اس سروئے سےTR-URDU ویب سائٹ کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔ ترکیہ کی پہلی اور واحد غیرجانبدار اُردو ویب سائٹ   ہونے کے ناتے  یہ ترکیہ کے انتخابات سے متعلق تمام سیاسی جماعتوں اور اتحاد کو جگہ دیتی رہے گئی) ترکیہ میں قبل از وقت  انتخابات کروانے کے بارے میں بحث و مباحثہ  زور پکڑتا جا رہا ہے   تو اسی دوران صدر ایردوان  کے موسم اور حالات کو دیکھتے ہوئے انتخابات  کو وقت سے پہلے کروایا جاسکتا ہے کہ بیان نے  اپوزیشن  کو اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دینے کا موقع فراہم کردیا ہے۔ اس دوران ملک  میں باقاعدگی سے  انتخابات سے متعلق سروئے کروانے والی  ترکیہ کی اہم ریسرچ  کمپنی ORC  نے  2023 کےآغاز کے موقع پر پہلا سروئے کرواتے ہوئے اپنے نتائج  کو شئیر کیا ہے۔
    ریسرچ اینڈ سروئے کمپنی ORC کا 2023 کا پہلا سروئے
    ریسرچ اینڈ سروئے کمپنی  ORC کے مطابق   صدر ایردوان کے خلاف قائم  ” ملت اتحاد” کو اس وقت  صدر ایردوان کے اتحاد ” جمہور اتحاد پر واضح برتری حاصل ہے۔ اپوزیشن کے ” ملت اتحاد ” کو اس سرو ئے کے مطابق  42.6 فیصد ووٹ حاصل ہوئے ہیں۔ ترکیہ میں  قبل از وقت انتخابات  کے بارے میں ان دنوں بحث و مباحثہ زوروں  شور  سے جاری ہے تو اس سے  پہلے قبل از وقت انتخابات کو یکسر مسترد کرنے  والے صدر ایردوان    نے آخر کار، موسم اور حالات  کو دیکھتے ہوئے   انتخابات کو وقت سے  کچھ عرصہ قبل  کروایا  جاسکتا ہے سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔
    ریسرچ اینڈ سروئے کمپنی ORC کا 2023 کا پہلا سروئے
    قبل  از  وقت انتخابات صدر ایردوان کا بیان ” ہم گزشتہ بیس سال سے مسلسل اقتدار کو جاری رکھے ہوئے ہیں  اور اب ایک بار پھر ہم انتخابات کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں  اور ہمیں  2023 کے انتخابات کی اہمیت کا علم ہے اور ہم ان انتخابات  کو کروانے کی  تاریخ موسمی حالات کو مدنظر رکھ کر اپ ڈیٹ کر سکتے ہیں اور یہ انتخابات برسر اقتدار جسٹس اینڈ ڈولپمینٹ پارٹی  کے لیے ایک امتحان کی حیثیت رکھتے ہیں ۔
    ریسرچ اینڈ سروئے کمپنی ORC کا 2023 کا پہلا سروئے
    سال کے  پہلے  انتخابی  سروئے کے نتائج اب جبکہ ملک میں قبل از وقت انتخابات کروانے  سے متعلق بحث و مباحثہ  جاری ہے تو  اسی دوران  ریسرچ  کمپنی ORC   نے 2023 کے پہلے سروئے کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ۔ یہ سروئے2 تا 5 جنوری 2023 میں ترکیہ کے  45 صوبوں میں 3780 افراد سے فیس ٹو فیس ملاقات کرتے ہوئے وضح کیا گیا ہے۔
    ریسرچ اینڈ سروئے کمپنی ORC کا 2023 کا پہلا سروئے
    • جمہور اتحاد: 38٫2 فیصد
    • ملت اتحاد: 42٫6 فیصد
    • سروئے کے مطابق ترکیہ کی سیاسی جماعتوں میں ووٹوں کی تقسیم کچھ یوں ہے :
    • جسٹس اینڈ ڈولپمینٹ پارٹی (آق پارٹی ) :32٫0 فیصد
    • ری پبلیکن پیپلز پارٹی (CHP) : 23٫5  فیصد
    • گڈ پارٹی (İYİ)                           :19٫1 فیصد
    • پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی (HDP)           : 7٫3 فیصد
    • نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی (MHP) : فیصد 6٫2
    • فیوچر پارٹی :2٫9 فیصد
    • دیوا پارٹی :2٫5 فیصد
    • ٹی ڈی پی                                 : 2٫2
    • بی ٹی پی :1٫8
    • دیگر سیاسی جماعتیں                        :2٫5
                         
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    برآمدات میں جمہوریہ ترکیہ کا تاریخ کا نیا ریکارڈ

    2022 میں برآمدات میں 12.9 فیصد اضافہ

    Next Article

    صدر ایردوان کے 6 جماعتوں کے اتحاد پر تابڑ توڑ حملے

    یہ اتحاد ملک میں بد نظمی پیدا کرنے کے سوا کچھ نہیں جانتا

    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    سیکریٹری جنرل ڈی۔8 سہیل محمود کا موسیاد کے عالمی کاروباری کردار کو خرا جِ تحسین

    6مارچ , 2026

    اسرائیل اور امریکہ کا ایران کے بعد اگلا ہدف کیا پاکستان اور ترکیہ ہیں؟ سفارتی توازن کی باریک لکیر اور عوام کو لاحق خدشات

    4مارچ , 2026

    انقرہ میں ڈی۔8 کے سیکرٹری جنرل سہیل محمود کی نائب صدر ، وزیر خارجہ اور دیگر اعلیٰ حکام سے مذاکرات

    24فروری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    سیکریٹری جنرل ڈی۔8 سہیل محمود کا موسیاد کے عالمی کاروباری کردار کو خرا جِ تحسین

    اسرائیل اور امریکہ کا ایران کے بعد اگلا ہدف کیا پاکستان اور ترکیہ ہیں؟ سفارتی توازن کی باریک لکیر اور عوام کو لاحق خدشات

    انقرہ میں ڈی۔8 کے سیکرٹری جنرل سہیل محمود کی نائب صدر ، وزیر خارجہ اور دیگر اعلیٰ حکام سے مذاکرات

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے وزیراعظم طارق رحمان کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    سیکریٹری جنرل ڈی۔8 سہیل محمود کا موسیاد کے عالمی کاروباری کردار کو خرا جِ تحسین

    6مارچ , 2026

    اسرائیل اور امریکہ کا ایران کے بعد اگلا ہدف کیا پاکستان اور ترکیہ ہیں؟ سفارتی توازن کی باریک لکیر اور عوام کو لاحق خدشات

    4مارچ , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.