Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»پاکستان»پاکستانیوں کی ترکوں سے محبت کا جیتا جاگتا ثبوت، ترکیہ بھر میں خاموشی سے ایک پاکستانی کی 30 ملین ڈالر کی امداد کے چرچے، کون ہے وہ شخص؟ پاکستانی کی امریکہ میں ترک سفارت خانے سے شناخت ظاہر نہ کرنے کی اپیل
    پاکستان

    پاکستانیوں کی ترکوں سے محبت کا جیتا جاگتا ثبوت، ترکیہ بھر میں خاموشی سے ایک پاکستانی کی 30 ملین ڈالر کی امداد کے چرچے، کون ہے وہ شخص؟

    پاکستانی کی امریکہ میں ترک سفارت خانے سے شناخت ظاہر نہ کرنے کی اپیل

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید11فروری , 2023Updated:11فروری , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    امریکہ میں ایک پاکستانی کا 30 ملین ڈالر کا عطیہ
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایک پاکستانی شخص نے خاموشی سے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے 30 ملین  ڈالرز (ساڑھے 8 ارب روپے سے زائد) عطیہ دیا ہے ۔

    ایک پاکستانی کا 30 ملین ڈالر کا عطیہ

    ترک خبر رساں ادارے کے مطابق ایک پاکستانی شخص امریکا میں ترک سفارتے خانے میں داخل ہوا اور اپنی شناخت ظاہر کیے بغیر 30 ملین ڈالرز کی امداد دےکر چلا گیا۔

    وزیراعظم شہباز شریف کی تعریفی ٹویٹ

    اس حوالے سے  وزیراعظم شہباز شریف نے بھی ٹوئٹر  پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ایک پاکستانی کی جانب سے خاموشی سے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے 30 ملین ڈالرز کی امداد کے عمل نے ان کے دل کو چھولیا ہے۔

    ترکیہ میں پاکستانی کی چرچے

    وزیراعظم کا کہنا تھا کہ خدمت خلق کی ایسی ہی شاندار مثالیں ہیں جو  انسانیت کو درپیش مشکلات کا مقابلہ کرنے کے قابل بناتی ہیں۔

    امریکہ میں ترکیہ کے سفیر مرات جان

    خیال رہےکہ ترکیہ اور شام میں زلزلےکے باعث 24 ہزار سے زائد اموات ہوچکی ہیں اور ہزاروں افراد زخمی ہیں جب کہ زلزلے سے دونوں ممالک میں 8 لاکھ سے زائد افراد  بےگھر ہوئے ہیں۔

    اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے ترکیہ اور شام میں خوراک پہنچانےکے لیے 77 ملین ڈالر کی اپیل کی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    ترکیہ کی غم کی اس گھڑی میں پاکستان کی رسکیو ٹیمیں لوگوں کو زندہ بچاکر ترک عوام میں خوشیا ں بکھرنے میں مصروف

    پاکستان کی رسکیو ٹیموں نے ادیامان میں ملبے تلےسے5 افراد کو زندہ بچالیا

    Next Article الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کا ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے 50 کروڑ روپے سے امدادی پیکج کا اعلان
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.