Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»آج رات آٹھ بجے سے ترکیہ بھر کے ٹیلی ویژن چینلز سے زلزلے کے متاثرین کےلیے ٹیلی تھون سروس کا آغاز پاکستانیوں کا ترکیہ سے اپنی محبت کے جذبے کے بڑھ چڑھ کر اظہار کا بہترین موقع
    ترکیہ

    آج رات آٹھ بجے سے ترکیہ بھر کے ٹیلی ویژن چینلز سے زلزلے کے متاثرین کےلیے ٹیلی تھون سروس کا آغاز

    پاکستانیوں کا ترکیہ سے اپنی محبت کے جذبے کے بڑھ چڑھ کر اظہار کا بہترین موقع

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید14فروری , 2023Updated:14فروری , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    ترکیہ میں زلزلہ متاثرین کے لیے ٹیلی تھون
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ترکیہ کے دس صوبوں میں 6 فروری   صبح سویرے چار بجکر  17 منٹ پر 7٫7 کی شدت  کے زلزلے کے جھٹکوں کے بعد اسی روز ان تمام  علاقوں میں  ایک بار پھر  دوپہر ایک  بجکر 24 منٹ پر 7٫6 کی شدت کے زلزلے  کے نتیجے میں ترکیہ میں 36 ہزار کے لگ بھگ  افراد جاں  بحق اور 70 ہزار سے زاہد  افراد زخمی  ہوئے  ہیں تو  2 لاکھ 11 ہزار رہائشی  مکانات مسمار ہوچکے ہیں۔

    ترکیہ میں زلزلہ

    اقوام متحدہ کی جانب سے صدی کی آفت قرار دیے جانے کے بعد  ترکیہ کےکے ان زخموں پر مرہم رکھنے کے لیے اور زلزلے کے متاثرین کی امداد کے لیے  آٹھ بڑے  قومی چینلز  اے ٹی وی، فاکس، کنال ڈی، کنال 7، شو ٹی وی، اسٹار ٹی وی، ٹی آر ٹی 1 اور ٹی وی 8نے مشترکہ طور پر آج رات آٹھ بجے  ٹیلی تھون سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

    ترکیہ کے دس  صوبوں ( شہروں اور اس کے گردو نواح  پر مبنی صوبے) غازی انتیپ، ادیامان، حطائے، قہرامان ماراش، شانلی عرفہ، دیار باقر، ملاتیہ، عثمانیہ، ادانہ اور کلیس  کے زلزلے کے متاثرین کی امداد کے لیے ترکیہ کے آٹھ بڑے چینلز کے مشہور اینکر پرسنز، نہایت حطیب اولو، پیلن چفت، چاعلا شکل ، تومیر دوعرو، نازلی چیلک، آجون الیجالی، دینز بائرام اولو  اور دیدم ارسلان اولو  یلماز پروگرام پیش کریں گے  اور ترکیہ میں آنے والے زلزلے کے متاثرین کی امداد کے لیے دنیا بھر سے  امدادی دینے کی اپیل کریں گے۔

    ترکیہ میں زلزلہ

    پروگرام میں بڑی تعداد میں ترکیہ کے تاجروں، کھلاڑیوں، فنکاروں ، سیاستدانوں  اور غیر ممالک میں مقیم   ترک اور غیر ملکی باشندوں کی شرکت کی توقع کرنے کے ساتھ ساتھ  ریکارڈ حد تک رقم جمع کرنے  کی امید ظاہر کی جا رہی ہے۔ اس پروگرام میں جمع  ہونے والے عطیات  کی  رقم  کو ترک قزلائی  (ہلال احمر)   اور آفاد (ڈیزاسٹر اینڈ مینجمنٹ) کے اکاونٹ میں جمع کروائیں  گے۔

    ٹی وی چینلز:

    ATV, FOX, Kanal D, Kanal 7, Show TV Star TV TRT -1اورTV8۔

    براہ راست ٹیلی تھون  نشریات: 15 فروری بروز جمعرات ،  رات 8 بجے (ترکیہ  ٹائم)

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    ترک بھائی ہمارا دل و جان ہیں، ان کی مدد میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کریں گے،اس مشکل گھڑی میں ترک بھائیوں کے ساتھ ہیں : شہباز شریف

    وزیراعظم محمد شہباز شریف تعزیت کے اظہار کے لیے سفارتخانہ ترکیہ پہنچ گئے

    Next Article

    ترکیہ میں صدی کی آفت کی تباہ کاریاں ، پاکستان امداد میں پیش پیش، انسانیت، یکجہتی، تعاون اور معجزات ایک ساتھ

    انتخابات سے قبل صدی کی یہ آفت، کیا صدر ایردوان کے لیے امتحان ثابت ہوگی؟

    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.