Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»صدر ایردوان کی کامیابی کے اعلان پر اکنا کنونشن ہال نعرہ تکبیر سے گونج اٹھا
    ترکیہ

    صدر ایردوان کی کامیابی کے اعلان پر اکنا کنونشن ہال نعرہ تکبیر سے گونج اٹھا

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید29مئی , 2023Updated:29مئی , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    عارف الحق عارف اور ترک سفیر مراد مرجان
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     

    رپورٹ: عارف الحق عارف

     

     

     

     

     

    ترکیہ کے صدارتی انتخابات کے دوسرے راؤنڈ میں صدر طیب ایروان کی کامیابی کا اعلان اکنا کنونشن میں کیا گیا تو پورے ہال میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور ہال تکبیر کے نعروں سے گونج اٹھا۔ اس کا اعلان لیڈر شپ لنچ کے دوران اس وقت کیاگیا جب ترکی میں ۹۸ فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوچکی تھی اور اردوآن کو اپنے مدمقابل کلچ دار اولو کے مقابلے میں ۵۳ فیصد کی برتری حاصل تھی اور ان کی کامیابی کا اعلان چند گھنٹوں کی دوری پر تھا۔اس وقت اکنا کے صدر ڈاکٹر محسن انصاری تقریر کررہے تھے اور انہوں نے ہی اس کا اعلان کیا تھا اس وقت وہاں ترکی کے سفیر مراد مرجان اور امریکا میں پاکستان کے سفیر سردار مسعود خان اور پاکستان سینٹ کے رکن سینیٹر مشتاق احمد بھی موجود تھے۔ اس لنچ میں امریکا کے مختلف ریاستوں اور شہروں کے کمیونٹی لیڈر اور پروفیشنل شریک تھے۔ ترکی کے سفیر کو اس موقع پر کمیونٹی کے لئے اعلیٰ خدمات پر خصوصی ایوارڈ بھی دیا گیا تھا۔ بالٹی مور میں اکنا کا 48واں تین روزہ کنونشن کا باقاعدہ افتتاح ہو گیا۔ نیویارک میں 1968میں قائم ہونے والے اسلامک سرکل آف نارتھ امریکا (اکنا) کے 2023کا یہ 48واں کنونشن ہے جو امریکا کے مختلف شہروں میں منعقد ہوتے رہے ہیں لیکن گزشتہ ایک عشرے سے اس کے اجلاس بالٹی مور اور واشنگٹن میں ہورہے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    وزیراعظم شہباز شریف کا ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان سے ٹیلی فونک رابطہ، ایردوان کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

    ایردوان کی دانشمندانہ قیادت کے لیے نیک تمناوں کا اظہار

    Next Article آج صرف ترکیہ ہی فاتح ہے کیوں کہ ترک صدی کا دروازہ کھل گیا ہے
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    ڈی ایٹ سیکریٹریٹ کے زیر اہتمام زیرو ویسٹ مستقبل کے لیے پہلی ورچوئل نمائش کا افتتاح

    5جون , 2026

    بنگلہ دیش کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر خلیل الرحمٰن اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے صدر منتخب ہونے پر ڈی -ایٹ کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے تہنیتی پیغام

    5جون , 2026

    وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر ایردوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، ایک دوسرے کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

    26مئی , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    Vinci Spin – Quick‑Hit Slots per Giocatori Veloci

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    30Bet: Quick‑Hit Casino Action for High‑Intensity Gamblers

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    Vinci Spin – Quick‑Hit Slots per Giocatori Veloci

    14جون , 2026

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    14جون , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.