Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»15جولائی کی ناکام بغاوت اوریومِ جمہوریت و قومی یکجہتی کے موقع پر پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں شاندار تقریب سفیرِ ترکیہ کی دعوت پر اسپیکر قومی اسمبلی اور حکام کی شرکت
    ترکیہ

    15جولائی کی ناکام بغاوت اوریومِ جمہوریت و قومی یکجہتی کے موقع پر پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں شاندار تقریب

    سفیرِ ترکیہ کی دعوت پر اسپیکر قومی اسمبلی اور حکام کی شرکت

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید15جولائی , 2023Updated:15جولائی , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    15 جولائی ناکام فوجی بغاوت، یومِجمہوریت و قومی یکجہتی
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آج فتح اللہ دہشت گرد تنظیم (فیتو )کی ناکام  بغاوت کی کوشش کا ناکام بنائے سات سال کا عرصہ بیت چکا ہے۔

    جمہوریہ ترکیہ کی قومی یکجہتی  اور سالمیت پر حملہ  کرتے ہوئے فیتو دہشت گرد  تنظیم نے   ملک کو اندھیروں میں دھکیلنے   کے لیے  15 جولائی 2016 کو ناکام  بغاوت کی کوشش کی تھی۔

    15 جولائی کی ناکام فوجی بغاوت اور یومِ جمہوریت و یکجہتی

    جسے ترک عوام  نےشدید مزاحمت کرتے ہوئے  جمہوریت کے تحفظ کی خاطر اسے  مل کر ناکام بنادیا۔

    فیتو  کی خونی بغاوت کی کوشش، جس نے ملک کے بہت سے اداروں، خاص طور پر فوج اور سیکورٹی فورسز میں دراندازی کی، اس کے حقیقی عزائم کا 15 جولائی 2016 کو انکشاف کیا، صدر کی کال پر جمہوریت کے تحفظ کے لیے چوکوں اور سڑکوں پر نکل آئَ نے اس بغاوت کو ناکام بنادیا۔  

    15 جولائی کی ناکام فوجی بغاوت اور یومِ جمہوریت و یکجہتی

    صدر ایردوان نے  نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ترک قوم کے حوصلے اور عزم کے ساتھ حاصل کی گئی اس فتح نے دنیا میں ایک بے مثال مزاج اور جمہوریت کا شعور اجاگر کیا ہے۔

    اس جدوجہد میں جو تاریخ میں ایک شاندار مزاحمت کے طور پر ابھری ہے، ترکیہ بھر میں چوکوں اور سڑکوں  عوام نے بڑی تعداد  میں   پر نکل کر ٹینکوں اور گولیوں کے سامنےسینہ سپرہوگئے  اور جمہوریت کے تحفظ کی خاطر  253 محب وطن شہید  ہوگئے۔

    15 جولائی کی فتح  کے ساتویں سال  کے  موقع پر ترکیہ اپنے ان شہداء کو خراجِ تحسین پیش  کرتا ہے  ۔

    15 جولائی جمہوریت  و قومی یکجہتی  کا دن ” ہر سال مختلف سرگرمیوں کے ساتھ منایا جاتا ہے ۔

    15 جولائی کی ناکام فوجی بغاوت اور یومِ جمہوریت و یکجہتی
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleصدر ایردوان کا بائے برت اورگمشحانے کے عوام سے اظہار تشکر ، ایردوان نے ان دونوں شہروں میں ریکارڈ ووٹ حاصل کیے تھے
    Next Article

    15جولائی کی ناکام بغاوت اوریومِ جمہوریت و قومی یکجہتی کے موقع پر پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں شاندار تقریب

    سفیرِ ترکیہ کی دعوت پر اسپیکر قومی اسمبلی اور حکام کی شرکت

    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    سیکریٹری جنرل ڈی۔8 سہیل محمود کا موسیاد کے عالمی کاروباری کردار کو خرا جِ تحسین

    6مارچ , 2026

    اسرائیل اور امریکہ کا ایران کے بعد اگلا ہدف کیا پاکستان اور ترکیہ ہیں؟ سفارتی توازن کی باریک لکیر اور عوام کو لاحق خدشات

    4مارچ , 2026

    انقرہ میں ڈی۔8 کے سیکرٹری جنرل سہیل محمود کی نائب صدر ، وزیر خارجہ اور دیگر اعلیٰ حکام سے مذاکرات

    24فروری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    سیکریٹری جنرل ڈی۔8 سہیل محمود کا موسیاد کے عالمی کاروباری کردار کو خرا جِ تحسین

    اسرائیل اور امریکہ کا ایران کے بعد اگلا ہدف کیا پاکستان اور ترکیہ ہیں؟ سفارتی توازن کی باریک لکیر اور عوام کو لاحق خدشات

    انقرہ میں ڈی۔8 کے سیکرٹری جنرل سہیل محمود کی نائب صدر ، وزیر خارجہ اور دیگر اعلیٰ حکام سے مذاکرات

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے وزیراعظم طارق رحمان کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    سیکریٹری جنرل ڈی۔8 سہیل محمود کا موسیاد کے عالمی کاروباری کردار کو خرا جِ تحسین

    6مارچ , 2026

    اسرائیل اور امریکہ کا ایران کے بعد اگلا ہدف کیا پاکستان اور ترکیہ ہیں؟ سفارتی توازن کی باریک لکیر اور عوام کو لاحق خدشات

    4مارچ , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.