Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»پاکستان»وزیر اعظم شہباز شریف کل ترکیہ کے 2روزہ دورے پر تشریف لا رہے ہیں، پہلے ون آن ون ملاقات، بعد میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطابشہباز شریف کے دورہ ترکیہ سے دونوں ممالک کے تعلقات بلندیوں پر
    پاکستان

    وزیر اعظم شہباز شریف کل ترکیہ کے 2روزہ دورے پر تشریف لا رہے ہیں، پہلے ون آن ون ملاقات، بعد میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

    شہباز شریف کے دورہ ترکیہ سے دونوں ممالک کے تعلقات بلندیوں پر

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید21اپریل , 2025Updated:21اپریل , 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    وزیراعظم شہباز شریف
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    رپورٹ ڈاکٹر فرقان حمید 

    وزیر اعظم  میاں محمد شہباز شریف کل ترکیہ کے  2روزہ دورے پرتشریف لا رہے ہیں ۔

    وزیر اعظم شہباز شریف صدر طیب ایردوان کی دعوت پر ترکیہ کا دورہ کر رہے ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیر اعظم کے ہمراہ  ہوں گے۔

    وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ایردوان

    دورے کے دوران وزیراعظم میاں  محمد نواز شریف  ، ترکیہ کے صدر  رجب طیب ایردوان سے پہلے ون آن ون ملاقات کریں گے جس میں باہمی دلچسپی کے شعبوں میں ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا جائے گا ۔

    بعد میں  وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ایردوان مشترکیہ طور پر پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

    یاد رہے گذشتہ ماہ فروری میں ۔ HLSCC کا 7 واں اجلاس 12-13 فروری 2025 کو اسلام آباد میں منعقد ہواتھا  اور  صدر رجب طیب ایردوان اور وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے 7ویں اجلاس کی مشترکہ صدارت کی تھی جبکہ دونوں ممالک  کے درمیان   تعاون کے  24 معاہدوں  اور مفاہمت کی یاداشتوں پر دستخط کیے گئے تھے۔

    صدر ایردوان پاکستان میں  

    دیرینہ اتحادیوں اور تزویراتی شراکت داروں کے طور پر، پاکستان اور ترکیہ باقاعدہ اعلیٰ سطحی تبادلوں کی روایت کو برقرار رکھتے ہیں، جو دونوں ممالک کے درمیان بھائی چارے کے غیر معمولی رشتوں کی عکاسی کرتے ہیں۔ دونوں ممالک نے باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تعاون اور ہم آہنگی کے لیے اعلیٰ سطحی اسٹریٹجک کوآپریشن کونسل (HLSCC) کی شکل میں قیادت کی سطح کا طریقہ کار بھی تشکیل  دے رکھا ہے ۔

    صدر ایردوان پاکستان میں

     دونوں رہنماوں کے درمیان  ہونے والی ملاقات میں اس مضبوط مکالمے کے تسلسل کی نمائندگی کرتی ہے اور پاکستان اور ترکیہ کے درمیان کثیر جہتی شراکت داری کو مزید بلند کرنے کے مشترکہ عزم کو اجاگر کرتی ہے۔

    وزیراعظم  شہباز شریف کا دورہ ترکیہ  پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مضبوط اور جاری شراکت داری کو اجاگر کرتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleترکیہ 2025 میں سیاحت کے شعبے میں عالمی ریکارڈ قائم کرنے کی تیاریوں میں مصروف
    Next Article

    صدر ایردوان ایک عظیم اور دلیر رہنما ہیں، دونوں ممالک خطے میں امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے مل کر کام کرتے رہیں گے:محمد شہباز شریف

    پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ہر معاملے میں مکمل اہم آہنگی ہے: ایردوان

    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    سیکریٹری جنرل ڈی۔8 سہیل محمود کا موسیاد کے عالمی کاروباری کردار کو خرا جِ تحسین

    6مارچ , 2026

    اسرائیل اور امریکہ کا ایران کے بعد اگلا ہدف کیا پاکستان اور ترکیہ ہیں؟ سفارتی توازن کی باریک لکیر اور عوام کو لاحق خدشات

    4مارچ , 2026

    انقرہ میں ڈی۔8 کے سیکرٹری جنرل سہیل محمود کی نائب صدر ، وزیر خارجہ اور دیگر اعلیٰ حکام سے مذاکرات

    24فروری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    سیکریٹری جنرل ڈی۔8 سہیل محمود کا موسیاد کے عالمی کاروباری کردار کو خرا جِ تحسین

    اسرائیل اور امریکہ کا ایران کے بعد اگلا ہدف کیا پاکستان اور ترکیہ ہیں؟ سفارتی توازن کی باریک لکیر اور عوام کو لاحق خدشات

    انقرہ میں ڈی۔8 کے سیکرٹری جنرل سہیل محمود کی نائب صدر ، وزیر خارجہ اور دیگر اعلیٰ حکام سے مذاکرات

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے وزیراعظم طارق رحمان کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    سیکریٹری جنرل ڈی۔8 سہیل محمود کا موسیاد کے عالمی کاروباری کردار کو خرا جِ تحسین

    6مارچ , 2026

    اسرائیل اور امریکہ کا ایران کے بعد اگلا ہدف کیا پاکستان اور ترکیہ ہیں؟ سفارتی توازن کی باریک لکیر اور عوام کو لاحق خدشات

    4مارچ , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.