Browsing: اول پوزیشن

پاکستانی طلبا و طالبات کے ایک گروپ نے ترکیہ کے بحیرہ اسود کے شہر سامسن میں منعقد ہونے والے” ٹیکنو فیسٹ 2022″ کی مختلف کیٹگریز میں سے ایک میں پاکستان کے لیے لیے اول پوزیشن حاصل کرتے ہوئے اپنے ملک کا نام روشن کیا ہے

Read More