Browsing: بھائی

ترک صدر رجب طیب ایردوان پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف کے لیے عام طور پر "قاردیش”(ترکی زبان میں بھائی کے لیے یہ الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں ) کے الفاظ استعمال کرتے ہیں ، اس کی بڑی اور اصلی وجہ دونوں رہنماوں کے درمیان بھائیوں جیسے تعلقات کا موجود ہونا ہے

Read More