Browsing: خودمختیار

صدر ایردوان نے کہا ہے کہ ہے ترکیہ ایک آزاد اور خودمختیار ملک ہے اور اسے اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنے کا حق حاصل ہے ۔انہوں نے کہا کہ غیر ممالک نے ترکیہ کی دفاع سے متعلق ضروریات کو نظر انداز کیا جس پر ترکیہ کو خود ہی اپنے دفاع کے لیے اقدامات اٹھانے پڑرہے ہیں

Read More