Browsing: ملٹری اینٹلیجینٹس

وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر صدرِ مملکت کے دستخطوں کے بعد جنرل عاصم منیر پاکستان کے نئے آرمی چیف مقرر کر دیے گئے ہیں۔ جنرل ساحر شمشاد مرزا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ہوں گے

Read More