Browsing: نئی نسل

دنیا اس وقت آئی ٹی کے سہارے ترقی کے نئے راستے پر گامزن ہے تو اس دوران پاکستان کی نوجوان اور نئی نسل آئی ٹی کے سہارے ملک کا مستقبل سنوارنے کا بیڑہ اٹھا چکی ہے۔ نئی اور نوجوان نسل اپنے محدود حالات کے باوجود ایسے ایسے کارنامےسر انجام دے رہی ہے جسے دیکھ کر ترقی یافتہ ممالک بھی حیران ہیں

Read More