Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»پاکستان»ایسی خوشخبری  جس  کا پاکستان کو چار سال سے انتظار تھا
    پاکستان

    ایسی خوشخبری  جس  کا پاکستان کو چار سال سے انتظار تھا

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید24اکتوبر , 2022Updated:24اکتوبر , 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف)   سے چھٹکارہ

    پاکستان نے تمام 34 مطالبات پورے کردیے

    فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ میں تقریباً 52 ماہ شامل رہنے کے بعدپاکستان کا نام اس فہرست سے نکال دیا گیا۔

    فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے سے پاکستان کیلئے غیر ملکی فنڈنگ کا حصول آسان ہو جائے گا۔

    پاکستان ایف اے ٹی ایف کی مانیٹرنگ میں رہے گا، پاکستان کو اینٹی منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ قانون پر مزید عمل درآمد کی ضرورت ہے۔

    فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے صدر ٹی راجہ کمار کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے ہٹا دیا گیا ہے،  پاکستان 2018 سے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ پر تھا، پاکستان اور نکارا گوا کو گرے لسٹ سے نکال دیا گیا ہے۔

    صدر فیٹف ٹی راجہ کمار نے کہا کہ فیٹف نے پاکستان کا دورہ کیا اور تمام اصلاحات کا جائزہ کیا۔

    ٹی راجہ کمار نے کہا کہ پاکستان کی فیٹف مانیٹرنگ جاری رہے گی،  پاکستان نے تمام 34 مطالبات پورے کردیے ہیں، ہم پاکستان کو گرے لسٹ سے باہر نکلنے میں خوش آمدید کرتے ہیں۔

     صدر ٹی راجہ کمار نے کہا کہ میانمار کو گرے سے بلیک لسٹ میں شامل کیا جا رہا ہے، پاکستان نے منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ روکنے کے نظام میں بہتری لائی ہے، پاکستان نے 34 نکات پر عمل درآمد کیا ہے۔

    ٹی راجہ کمار نے کہا کہ پاکستان کی فیٹف مانیٹرنگ جاری رہے گی،  پاکستان نے تمام 34 مطالبات پورے کردیے ہیں، ہم پاکستان کو گرے لسٹ سے باہر نکلنے میں خوش آمدید کرتے ہیں۔

    صدر فیٹف ٹی راجہ کمار نے کہا کہ فیٹف نے پاکستان کا دورہ کیا اور تمام اصلاحات کا جائزہ کیا۔

     صدر ٹی راجہ کمار نے کہا کہ میانمار کو گرے سے بلیک لسٹ میں شامل کیا جا رہا ہے، پاکستان نے منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ روکنے کے نظام میں بہتری لائی ہے، پاکستان نے 34 نکات پر عمل درآمد کیا ہے۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ اللّٰہ کا شکر ہے پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ سے نجات ملی۔

    شہباز شریف نے کہا کہ عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ اور وقار کی بحالی قوم کو مبارک ہو، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں یہ ہماری عظیم قربانیوں کا اعتراف ہے۔

    زیراعظم نے کہا کہ انسداد دہشت گردی کیلئے پاکستان کی کاوشوں کو دنیا نے تسلیم کیا ہے۔

    صدر عارف علوی فیٹف کی گرے لسٹ سےنکلنے پر پاکستانی عوام کو مبارکباد پیش کی۔

    صدر کا ایک بیان کہنا تھا کہ اس کا سہرا اُن تمام لوگوں کوجاتاہے جنہوں نے اس پر انتھک محنت کی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleصدر ایردوان  کی  خوشخبری
    Next Article بڑا دن قریب آن پہنچا
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    اسرائیل اور امریکہ کا ایران کے بعد اگلا ہدف کیا پاکستان اور ترکیہ ہیں؟ سفارتی توازن کی باریک لکیر اور عوام کو لاحق خدشات

    4مارچ , 2026

    لاہور میں ڈی۔8 کمشنرز کا دوسرا غیر رسمی ریٹریٹ منعقد، 12ویں ڈی۔8 سربراہی اجلاس کی تیاریوں پر غور

    10فروری , 2026

    محسن نقوی کے ماسٹر اسٹروک نے آئی سی سی میں بھارت کے چھکے چھڑا دیے

    3فروری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    سیکریٹری جنرل ڈی۔8 سہیل محمود کا موسیاد کے عالمی کاروباری کردار کو خرا جِ تحسین

    اسرائیل اور امریکہ کا ایران کے بعد اگلا ہدف کیا پاکستان اور ترکیہ ہیں؟ سفارتی توازن کی باریک لکیر اور عوام کو لاحق خدشات

    انقرہ میں ڈی۔8 کے سیکرٹری جنرل سہیل محمود کی نائب صدر ، وزیر خارجہ اور دیگر اعلیٰ حکام سے مذاکرات

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے وزیراعظم طارق رحمان کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    سیکریٹری جنرل ڈی۔8 سہیل محمود کا موسیاد کے عالمی کاروباری کردار کو خرا جِ تحسین

    6مارچ , 2026

    اسرائیل اور امریکہ کا ایران کے بعد اگلا ہدف کیا پاکستان اور ترکیہ ہیں؟ سفارتی توازن کی باریک لکیر اور عوام کو لاحق خدشات

    4مارچ , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.