Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے وزیراعظم طارق رحمان کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد
    ترکیہ

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے وزیراعظم طارق رحمان کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید17فروری , 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    نو منتخب وزیرِاعظم، عزت مآب طارق رحمان
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش کے نو منتخب وزیرِاعظم، عزت مآب طارق رحمان کو حالیہ قومی پارلیمانی انتخابات میں بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی شاندار اور تاریخی کامیابی کے بعد منصبِ وزارتِ عظمیٰ سنبھالنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ یہ عوامی اعتماد اور جمہوری عمل کی فتح کا روشن مظہر ہے۔

    نو منتخب وزیرِاعظم، عزت مآب طارق رحمان

    ہم معزز وزیرِاعظم طارق رحمان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ ان کی قیادت میں بنگلہ دیش داخلی استحکام، معاشی ترقی اور عالمی سطح پر مؤثر و فعال کردار ادا کرنے کی نئی منازل طے کرے گا۔ ہمیں یقین ہے کہ ان کی بصیرت افروز رہنمائی ملک کو ہمہ جہت ترقی اور قومی یکجہتی کی سمت گامزن کرے گی۔

    ڈی ایٹ (ترقی پذیر آٹھ ممالک) کے بانی رکن کی حیثیت سے بنگلہ دیش ہمیشہ ایک باوقار اور قابلِ قدر شراکت دار رہا ہے۔ پائیدار ترقی، اقتصادی تعاون اور رکن ممالک کے مابین باہمی یکجہتی کے فروغ کے لیے ہمارا اشتراک نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ اس امر میں کوئی شبہ نہیں کہ وزیرِاعظم طارق رحمان کی کثیرالجہتی نظامِ تعاون سے وابستگی اور علاقائی اشتراکِ عمل پر پختہ یقین، ڈی ایٹ کے عمل کو مزید تقویت دے گا اور بنگلہ دیش کے تعمیری و مثبت کردار کو نئی جہتیں فراہم کرے گا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleصدر ایردوان کا ایسا قدم جو آج تک کوئی ترک رہنما نہ اٹھا سکا
    Next Article انقرہ میں ڈی۔8 کے سیکرٹری جنرل سہیل محمود کی نائب صدر ، وزیر خارجہ اور دیگر اعلیٰ حکام سے مذاکرات
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    2030 تک ڈی-8 ممالک کی باہمی تجارت 500 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف، نجی شعبہ فیصلہ کن کردار ادا کرے گا: سیکریٹری جنرل سہیل محمود

    29جولائی , 2026

    ڈی-8 کی جانب سے مصر کے قومی دن پر مبارک باد، ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار

    22جولائی , 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا حالیہ دورۂ ترکیہ جس نے پاک -ترک تزویراتی شراکت داری کا نیا باب رقم کیا

    21جولائی , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    2030 تک ڈی-8 ممالک کی باہمی تجارت 500 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف، نجی شعبہ فیصلہ کن کردار ادا کرے گا: سیکریٹری جنرل سہیل محمود

    کراچی میں ڈی-8 ہیلتھ سمٹ 2026 آج سے شروع، صحت، عمر رسیدگی اور ہیلتھ ڈپلومیسی پر عالمی ماہرین کا اجتماع

    ڈی-8 کی جانب سے مصر کے قومی دن پر مبارک باد، ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا حالیہ دورۂ ترکیہ جس نے پاک -ترک تزویراتی شراکت داری کا نیا باب رقم کیا

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    2030 تک ڈی-8 ممالک کی باہمی تجارت 500 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف، نجی شعبہ فیصلہ کن کردار ادا کرے گا: سیکریٹری جنرل سہیل محمود

    29جولائی , 2026

    کراچی میں ڈی-8 ہیلتھ سمٹ 2026 آج سے شروع، صحت، عمر رسیدگی اور ہیلتھ ڈپلومیسی پر عالمی ماہرین کا اجتماع

    22جولائی , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.