Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»صدرایردوان کا نیا آئینی پیغام، ہیڈ اسکارف خاندانی اکائی کے تحفظ کا نام ہے
    ترکیہ

    صدرایردوان کا نیا آئینی پیغام، ہیڈ اسکارف خاندانی اکائی کے تحفظ کا نام ہے

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید31اکتوبر , 2022Updated:31اکتوبر , 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    ترکیہ میں ہیڈ اسکارف کوآئینی تحفظ فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں : صدر ایردوان
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    صدر رجب طیب ایردوان نےآج  صدارتی محل  کے کنونشن سینٹر میں   ضلعی مفتی مشاورتی اجلاس میں نئے آئین کے بارے میں  اہم  بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہیڈ اسکارف سے متعلق  قانون  منظور کرواتے ہوئے خاندانی ڈھانچے  کا تحفظ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔

    صدر ایردوان نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جدید دور میں جہاں مادیت نے پوری انسانیت کو اپنا غلام بنا رکھا ہے وہاں  دانشوروں اور عقلمند انسانوں پر بھی بھاری ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ ہمارے نوجوانوں کو آگاہی فراہم کرنا  اور تعلیم  سے بہرہ مند کرنا آپ  سب کی ذمہ داری ہے۔

    “ہمارا مقصد خاندانی اکائی کو مضبوط بنانا اور اس کا تحفظ کرنا ہے “

    صدر ایردوان نے کہا کہ انسانیت کو مادی میدان میں ملنے والے بے شمار مواقع کے باوجود  روحانی لحاظ سے    اپنی افادیت کھوتی جا رہی ہے۔ کج روی، بداخلاقی اور غیر اخلاقی  تعلقات کی  جان بوجھ کر حوصلہ افزائی کی  جا رہی ہے۔ اگر ہم نے ابھی ہی سے اپنے اوپر عائد ہونے والے فرائض کو ادا نہ کیا تو  ہم مستقبل میں اپنے آپ کو   شدید  مسائل   میں گھرا ہوا پائیں گے۔

    انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہیڈ اسکارف  سے متعلق خاکہ بل پارلیمنٹ میں پیش کرتے ہوئے اسے آئینی تحفظ دیتے ہوئے بد اخلاقی کو فروغ دینے والی تحریک کا مقابلہ کرنے اور خاندانی اکائی کا تحفظ کرنے کے لیے  آئینی ضمانتیں فراہم   کرنے کا ہدف رکھتے ہیں۔ کیا  اس ملک میں اس بارے میں کوئی ریسرچ کرنے والا ہے ؟ موجود ہے ۔ لیکن ہم اپنے اس اسلامی معاشرے  کے ساتھ کسی کو کھیلنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔

    میں قومی اسمبلی    میں اپنے تمام باضمیر اراکین اسمبلی  کے ساتھ اپنے اس ہدف کو حاصل کرنے  کا ارادہ رکھتا  ہوں۔  

    کسی بھی شخص کو  مساجد میں نمازیوں کو قتل کرنے  اور پھر اس کا جواز پیش کرنا  قابلِ قبول نہیں ہے۔

    کسی بھی تنظیم کا نام خواہ کچھ بھی ہو ۔ یہ داعش ہو ، باوکو حرام ہو یا پھر فیتو ہو  یہ سب تنظیمیں  ہمارے مذہب کو بدنام کرنے والی تنظیمیں ہیں ۔  

    کچھ بد خواہ   قران کریم  کی تعلیم یا کورسز کو  قرون وسطیٰ کی ذہنیت قرار دیتے ہوئے   اسے نیچا دکھانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن ہماری قوم قرآن کریم  کی تعلیم اور کورسز   کو بڑی اہمیت دیتی ہے ۔ ہم   4تا 6 سال کے  بچوں کی بہترین   بہترین طریقے سے پرورش  کرتے ہوئے   ہی تاریخ پر نظر ڈالیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleیومِ جمہوریہ پر  ترک  گلوکاروں  نے عوام کے دل گرمادیے
    Next Article ٹوپک زماں قانون دے” تحریر: ڈاکٹر فاروق عادل”
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.