Tr-Urdu
    Facebook Twitter Instagram
    Facebook Twitter Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»میگزین»دی لیجنڈ آف مولاجٹ پہلی پاکستانی  فلم،  باکس آفس پر200کروڑکا بزنس کرنے کے قریب
    میگزین

    دی لیجنڈ آف مولاجٹ پہلی پاکستانی  فلم،  باکس آفس پر200کروڑکا بزنس کرنے کے قریب

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید2نومبر , 2022Updated:2نومبر , 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    معروف پروڈیوسر عمارہ حکمت کریٹو ڈائریکٹر بلال لاشاری کی بلاک باسٹر فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ 200کروڑ کا بزنس کر نے  کے قریب پہنچ کر   نئی تاریخ رقم کردی فلم کو پاکستان متحدہ عرب امارات کینیڈا امریکہ آسٹریلیا سمیت دنیا بھر کے فلمی شائقین سے خوب پذیرائی حاصل ہونے لگی

    فلمی حلقوں کے مطابق شاہکار فلم جلد 200کروڑ کا ہدف حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائے گی تفصیلات کے مطابق "دی لیجنڈ آف مولا جٹ  باکس آفس پر 180 کروڑ کا بزنس کرنے والی پہلی پاکستانی فلم بن گئی۔

    ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘  میں فواد خان، ماہرہ خان اور حمزہ علی عباسی نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔

    بلال لاشاری کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم نے بین الاقومی سطح پر امریکہ برطانیہ سمیت دیگر ممالک کی تمام پنجابی اور ہندی فلموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا فلم کی پروڈیوسر عمارہ حکمت کا کہنا ہے کہ فلم کی کامیابی پر بہت خوش ہوں فلم کی شاندار کامیابی کی وجہ بہترین ٹیم ورک کا نتیجہ ہے فنکاروں سے لیکر ٹیکنیشن ہیلپر تک ہر فرد نے محنت کے ساتھ اپنے کو کیا ہے جس کی وجہ ان تمام کامیابیوں کا کریڈٹ اپنی ٹیم اور ان فلم شائقین کو دیتی ہوں جو ایک اچھی فلم کے انتظار میں تھے فلم اور سینما انڈسٹری کی بحالی ترقی کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleجیلان چالگان (Ceylan Çalgan) کو   بیسٹ ماڈل آف ترکیہ کا ایوارڈ
    Next Article عمران خان پرقاتلانہ حملہ، حملےسےقبل سیاستدانوں کےبامعنی بیانات، حملہ لانگ مارچ میں خوف کی فضا پیدا کرنےکےلیےکیا گیا  
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    ترک ڈرامہ سیریز میرا سلطان کی ہیروئین مریم اؤزیرلی کی ثروت دس ملین ڈالر تک پہنچ گئی

    13اپریل , 2024

    صبح کا بہترین ناشتہ،صحتمند رکھنے کے علاوہ انسانی خوشی اور عمر کو بڑھاتا ہے

    13اپریل , 2024

    عید الفطر کے موقع پر ترک فنکاروں کا بہترین شو

    12اپریل , 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    Your browser does not support the video tag.
    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    وزیرِاعظم شہباز شریف کی صدر رجب طیب ایردوان سے نہایت گرمجوش اور پُرخلوص ملاقات ، پاکستان اور ترکیہ کے برادرانہ تعلقات میں نئی جہت

    پاکستان-ترکیہ کااسٹریٹجک شراکت داری کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کا عزم

    وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف صدر  ایردوان اور   ترکیہ سے اظہار تشکر کے لیے استنبول پہنچ گئے ہیں

    وزیراعظم شہباز شریف کا ترکیہ کا دورہ تشکر، برادرانِ وقت: ترکیہ اور پاکستان کی عظیم الشان رفاقت کی داستان جو دنیا کے لیے بے نظیر مثال ہے

    ایردوان – شہباز وژن سے دونوں ممالک کے تعلقات نئی بلندیوں پر

    سفیرِ پاکستان ، ڈاکٹر یوسف جنید، ترکیہ میں پاکستان کا روشن چہرہ، ترکیہ کی کھلی حمایت حاصل کرنےمیں پس پردہ سفارتی حکمتِ عملی کا اعلیٰ نمونہ

    سفیرِ پاکستان کی ترکیہ کیساتھ جذباتی وابستگی اور قلبی سفارتکاری کی نئی جہت

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    وزیرِاعظم شہباز شریف کی صدر رجب طیب ایردوان سے نہایت گرمجوش اور پُرخلوص ملاقات ، پاکستان اور ترکیہ کے برادرانہ تعلقات میں نئی جہت

    پاکستان-ترکیہ کااسٹریٹجک شراکت داری کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کا عزم

    25مئی , 2025

    وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف صدر  ایردوان اور   ترکیہ سے اظہار تشکر کے لیے استنبول پہنچ گئے ہیں

    25مئی , 2025
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.