Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»ترک میڈیا کی عمران  خان پر قاتلانہ حملے اور بعد میں  پریس کانفرنس  کی بڑے پیمانے پر کوریج
    ترکیہ

    ترک میڈیا کی عمران  خان پر قاتلانہ حملے اور بعد میں  پریس کانفرنس  کی بڑے پیمانے پر کوریج

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید5نومبر , 2022Updated:5نومبر , 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ترک میڈیا کی  عمران  خان پر قاتلانہ حملے   اور بعد میں  پریس کانفرنس  کی بڑے پیمانے پر کوریج ترکیہ کے میڈیا نے پاکستان کے سابق وزیراعظم   عمران خان  پر قاتلانہ حملے سے  متعلق اپنی  خبروں کا نمایا ں طور پر شائع   کیا ہے۔

    ترکیہ کے تمام ہی کثیر الشاعت  اخبارات   اور  ٹی وی چینلز نے  پاکستان کے سابق وزیراعظم کی  وزیر آباد میں کی جانے والی  فائرنگ  کی مذمت کرتے ہوئے سابق وزیراعظم  عمران خان کی  ہسپتال میں  دیے گئے ٹی وی  بیان کو نمایا ں طور پر پیش کیا ہے

    اخبارات نے لکھا ہے کہ   پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان  نے ہسپتال میں  وہیل  چئیر  پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ  ” جب فائرنگ ہوئی  تو مِری ٹانگ پر گولیاں لگنے کی وجہ سے میں زمین پر گر گیا، گولیاں میرے اوپر سے گزر گئیں، حملہ آوروں نے سوچا کہ میں مر گیا ہوں۔”

    قاتلانہ حملے کے بعد عمران خان نے اپنا پہلا بیان شوکت خانم   ہسپتال  لاہور  سے دیتے ہوئے کہا کہ  “میں زندہ نہ بچتا،  اگر دونوں قاتل ایک ہی وقت میں گولی چلا دیتےلیکن اللہ تعالی  نے میری زندگی بچانی تھی اور بچا دی اور دشمن اپنا مقصد حاصل کرنے میں ناکام رہے ۔  

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو 3 اکتوبر کو وزیر آباد میں ریلی کے دوران دو افراد نے فائرنگ کرکے قتل کرنے کی  کوشش کی ۔  عمران خان کو ٹانگ پر لگنے والی گولیوں اور زخمی ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔  ۔ جہاں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔  اس قاتلانہ حملے کے بعد  پہلی بار عوامی بیان دیتے ہوئے خان نے کہا کہ اگر دونوں قاتل ایک ہی وقت میں گولی چلا دیتے تو ان کا زندہ بچنا ممکن نہ تھا۔

    عمران خان نے وہیل چیئر پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  ” میں خطاب کررہا تھا کہ اچانک گولیاں میرے ٹانگوں پر لگیں اور میں زمین پر گرگیا اور  حملہ آوروں میں سے ایک نے سوچا کہ میں مر گیا ہوں اس لیے اس نے مزید فائر کرنے  کی بجائے وہاں سے فرار ہونے  کی کوشش کی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleعمران خان پرقاتلانہ حملہ، حملےسےقبل سیاستدانوں کےبامعنی بیانات، حملہ لانگ مارچ میں خوف کی فضا پیدا کرنےکےلیےکیا گیا  
    Next Article پاکستانی کرکٹ ٹیم  پر قدرت مہربان، یہ ہے قدرت کا نظام، ٹیم پاکستان سیمی فائنل میں
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.