Tr-Urdu
    Facebook Twitter Instagram
    Facebook Twitter Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»استنبول دہماکےمیں6 افراد جان بحق53 زخمی، ایردوان کی حملےکی شدیدمذمت، تمام پاکستانی  محفوظ
    ترکیہ

    استنبول دہماکےمیں6 افراد جان بحق53 زخمی، ایردوان کی حملےکی شدیدمذمت، تمام پاکستانی  محفوظ

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید13نومبر , 2022Updated:24نومبر , 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    استنبول دہماکے میں 6 افراد حان بحق53 زخمی، ایردوان کی حملے کی شدید مذمت، تمام پاکستانی محفوظ
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ترکیہ کے شہر استنبول میں  ہونے والے  دہماکے کے نتیجے میں  6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 53 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے جن میں گیارہ افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

    استنبول میں قیام پذیر  تمام پاکستانی شہری محفوظ ہیں۔

    صدر رجب طیب ایردوان نے  انڈونیشیا جانے سے قبل ہوائی اڈے پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ استنبول کے تقسیم کے علاقے  استقلال شاہراہ پر  ہونے والے دہماکے کے بارے میں تحقیقات  کا سلسلہ جاری ہے اور ابتدائی اطلاعات کے مطابق   یہ حملہ  شاہراہ  استقلال پر  ایک دہہشت گرد خاتون کی جانب سے  خود کش حملہ کیا گیا ہے تاہم یہ ابتدائی اطلاعات ہیں تحقیقات  کے بعد ہی اس حملے   کے بارے میں وثوق  سے کہا جاسکے  گا۔

    یہ دہماکہ ترکیہ کے مقامی وقت کے مطابق   شام  چار بج کر بیس منٹ پر ہوا  اور اس وقت شاہراہ استقلال میں بڑی تعداد میں  لوگ  موجود تھے۔

    دھماکے کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے، جائے وقوعہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

    ترک صدر رجب طیب اردوان نے استنبول دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گھناؤنے حملے کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

    اپنے ایک جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کرتا ہوں، حکومت ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے۔

    صدر رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ دہشت گردی کا شاخسانہ ہے، ترکیہ کو دہشت گردی سے نا ماضی میں کنٹرول کیا جا سکا ہے نہ ہی آئندہ ہوگا۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ ترکیہ پر دہشت گردی کی کوشش ماضی کی طرح آئندہ بھی ناکام ہوگی، دھماکے میں6افراد جاں بحق اور 53زخمی ہوئے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleترکیہ دنیا کےدس ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں جگہ پانےکی جدوجہدکررہا ہے: صدر ایردوان
    Next Article صدرعارف علوی  ،وزیراعظم شہباز شریف اور عمران خان کی استنبول حملے کی شدید مذمت  
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    وزیرِاعظم شہباز شریف کی صدر رجب طیب ایردوان سے نہایت گرمجوش اور پُرخلوص ملاقات ، پاکستان اور ترکیہ کے برادرانہ تعلقات میں نئی جہت

    پاکستان-ترکیہ کااسٹریٹجک شراکت داری کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کا عزم

    25مئی , 2025

    وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف صدر  ایردوان اور   ترکیہ سے اظہار تشکر کے لیے استنبول پہنچ گئے ہیں

    25مئی , 2025

    وزیراعظم شہباز شریف کا ترکیہ کا دورہ تشکر، برادرانِ وقت: ترکیہ اور پاکستان کی عظیم الشان رفاقت کی داستان جو دنیا کے لیے بے نظیر مثال ہے

    ایردوان – شہباز وژن سے دونوں ممالک کے تعلقات نئی بلندیوں پر

    24مئی , 2025

    Leave A Reply Cancel Reply

    Your browser does not support the video tag.
    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    وزیرِاعظم شہباز شریف کی صدر رجب طیب ایردوان سے نہایت گرمجوش اور پُرخلوص ملاقات ، پاکستان اور ترکیہ کے برادرانہ تعلقات میں نئی جہت

    پاکستان-ترکیہ کااسٹریٹجک شراکت داری کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کا عزم

    وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف صدر  ایردوان اور   ترکیہ سے اظہار تشکر کے لیے استنبول پہنچ گئے ہیں

    وزیراعظم شہباز شریف کا ترکیہ کا دورہ تشکر، برادرانِ وقت: ترکیہ اور پاکستان کی عظیم الشان رفاقت کی داستان جو دنیا کے لیے بے نظیر مثال ہے

    ایردوان – شہباز وژن سے دونوں ممالک کے تعلقات نئی بلندیوں پر

    سفیرِ پاکستان ، ڈاکٹر یوسف جنید، ترکیہ میں پاکستان کا روشن چہرہ، ترکیہ کی کھلی حمایت حاصل کرنےمیں پس پردہ سفارتی حکمتِ عملی کا اعلیٰ نمونہ

    سفیرِ پاکستان کی ترکیہ کیساتھ جذباتی وابستگی اور قلبی سفارتکاری کی نئی جہت

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    وزیرِاعظم شہباز شریف کی صدر رجب طیب ایردوان سے نہایت گرمجوش اور پُرخلوص ملاقات ، پاکستان اور ترکیہ کے برادرانہ تعلقات میں نئی جہت

    پاکستان-ترکیہ کااسٹریٹجک شراکت داری کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کا عزم

    25مئی , 2025

    وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف صدر  ایردوان اور   ترکیہ سے اظہار تشکر کے لیے استنبول پہنچ گئے ہیں

    25مئی , 2025
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.