Tr-Urdu
    Facebook Twitter Instagram
    Facebook Twitter Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»ایردوان کے خلاف قائم 6 جماعتوں کے اتحاد کی  "مضبوط پارلیمانی نظام آئینی ترمیم”کی تجاویز
    ترکیہ

    ایردوان کے خلاف قائم 6 جماعتوں کے اتحاد کی  "مضبوط پارلیمانی نظام آئینی ترمیم”کی تجاویز

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید28نومبر , 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ترکیہ کی حزب اختلاف کی 6 جماعتوں کی طرف سے تشکیل دیے  گئے  گول میز  مذاکرات  میں   156 صفحات پر مشتمل "مضبوط پارلیمانی نظام آئینی ترمیم” کی تجویز پیش کی گئی۔ تجویز میں موجودہ آئین کے 85  ویں شق  میں   ترمیم کرنے  کا کہا گیا ہے۔صدر  کے انتخاب کے لیے حزبِ اختلاف   کی طرف سے پیش کردہ تجویز قابلِ توجہ ہے۔

    انقرہ کے ایک ہوٹل میں حزب اختلاف کے چھ رہنماؤں کی طرف سے تشکیل دی گئی چھ جماعتوں کے گول میز مذاکرات  کے تحت  "مضبوط پارلیمانی نظام کے لیے آئینی ترمیم کی تجویز” کو متعارف کروایا گیا۔   اس پروگرام میں ریپبلکن پیپلز پارٹی (CHP) کے چیئرمین کمال کلیچدار اولو  گڈ پارٹی (IYI) پارٹی کی  چیئرمین  پرسن  میرال آقشینر ،  ڈیموکریٹ پارٹی کے چیئرمین گُلتیکن اوئیسال سعادت پارٹی  کے چئیرمین تیمل قارا مولا اولو  ، دیوا پارٹی کے چیئرمین علی باباجان  اور فیوچر پارٹی کے چیئرمین احمد داود اولو کے علاوہ  دیگر افراد نے شرکت کی۔  

    مذاکرات کے موقع پر  چھ جماعتوں کے ماہرین کی جانب سے   نئی تیار کردہ تجویز  کی پریزنٹیشن دی گئی۔

    آرٹیکل 85 میں ترامیم

    150 صفحات پر مشتمل مسودے میں موجودہ آئین کے 85 آرٹیکلز میں ترمیم کرنے کی تجویوز پیش کی گئی ہے۔ اس تجویوز کے تحت صدر کے اختیارات کو محدود کردیا گیا ہے۔ اس تجویوز کے مطابق صدر صرف ایک سات سال کے عرصے کے لیے صرف ایک بار ہی منتخب کیا جائے گا۔  منتخب صدر اپنی پارٹی سے تعلوق منقطع  کرتے ہوئے ایک غیر جانبدار حیثیت سے فرائض ادا کرے گا۔ صدر جس کی میعاد ختم ہو چکی ہے وہ منتخب سیاسی عہدہ سنبھالنے کے قابل نہیں ہو گا۔

    دیگر اہم موضوعات

    پیش کردہ  تجویزکے مطابق  مضبوط پارلیمانی نظام کی آئینی ترمیم کے ساتھ ہی  ترکیہ کی قومی اسمبلی ہی کو بین الاقوامی معاہدوں سے دستبردار ہونے کا اختیار حاصل ہو گا، اور ایک حتمی اکاؤنٹس کمیٹی، جس کا چیئرمین حزب اختلاف کی مرکزی جماعت سے ہو گا، قائم کیا جائے گا۔ حکومتی بحرانوں  کی روک تھام کے لیے  عدم اعتماد  کے ووٹ کو اس مقصد کے لیے استعمال کیا جائے گا۔  ہنگامی صورتحال کو منظوری کے لیے بل پارلیمنٹ کی منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔  سیاسی جماعتوں  کو کالعدم قرار دینے  کے  بارے میں  ترکیہ کی قومی اسمبلی  کی  منظوری  بھی درکار ہوگی۔ مجوزہ آئینی ترمیم کےذریعے  ہائر ایجوکیشن   کونسل کو ختم کر کے سپریم کونسل آف ہائر ایجوکیشن قائم کی جائے گی۔

    انتخابات کے فوراً بعدان تجاویز کو   اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

    تیار کردہ اس آئینی ترمیم کے پیکج  کے دیباچے میں، "ہماری آئینی ترمیم کی تجویز ایک سماجی معاہدے کا مسودہ ہے۔ اس نوعیت کے مطابق، ہم اپنی ترامیم کی تجاویز انتخابات کے فوراً بعد، اکثریت اور مفاہمت کے اصولوں کے مطابق معاشرے کے تمام طبقات کے ساتھ گفت و شنید کے بعد جمہوریت کے لازمی  عنصر  ترکیہ کی قومی اسمبلی  میں پیش کیا جائے گا۔

    پروگرام کا اختتام  اس آئینی ترمیم  کے پیکج  کی پریذینٹیشن کےبعد پارٹی کے چھ قائدین  نے  اسٹیج پر آ کر آئینی ترمیمی کتابچے کے ساتھ تصاویر اتروائیں اوریہ مذاکرات اپنے اختتام کو پہنچے ۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleترک میڈیا پرعمران خان چھاگئے، راولپنڈی  خطاب   کی بریکنگ نیوز
    Next Article چھ سال بعد  پاک آرمی میں نئے دور کا آغاز، جنرل عاصم منیر نے پاک فوج کے17 ویں سربراہ کی حیثیت سے فوج کی کمانڈ سنبھال لی
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    وزیرِاعظم شہباز شریف کی صدر رجب طیب ایردوان سے نہایت گرمجوش اور پُرخلوص ملاقات ، پاکستان اور ترکیہ کے برادرانہ تعلقات میں نئی جہت

    پاکستان-ترکیہ کااسٹریٹجک شراکت داری کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کا عزم

    25مئی , 2025

    وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف صدر  ایردوان اور   ترکیہ سے اظہار تشکر کے لیے استنبول پہنچ گئے ہیں

    25مئی , 2025

    وزیراعظم شہباز شریف کا ترکیہ کا دورہ تشکر، برادرانِ وقت: ترکیہ اور پاکستان کی عظیم الشان رفاقت کی داستان جو دنیا کے لیے بے نظیر مثال ہے

    ایردوان – شہباز وژن سے دونوں ممالک کے تعلقات نئی بلندیوں پر

    24مئی , 2025

    Leave A Reply Cancel Reply

    Your browser does not support the video tag.
    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    وزیرِاعظم شہباز شریف کی صدر رجب طیب ایردوان سے نہایت گرمجوش اور پُرخلوص ملاقات ، پاکستان اور ترکیہ کے برادرانہ تعلقات میں نئی جہت

    پاکستان-ترکیہ کااسٹریٹجک شراکت داری کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کا عزم

    وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف صدر  ایردوان اور   ترکیہ سے اظہار تشکر کے لیے استنبول پہنچ گئے ہیں

    وزیراعظم شہباز شریف کا ترکیہ کا دورہ تشکر، برادرانِ وقت: ترکیہ اور پاکستان کی عظیم الشان رفاقت کی داستان جو دنیا کے لیے بے نظیر مثال ہے

    ایردوان – شہباز وژن سے دونوں ممالک کے تعلقات نئی بلندیوں پر

    سفیرِ پاکستان ، ڈاکٹر یوسف جنید، ترکیہ میں پاکستان کا روشن چہرہ، ترکیہ کی کھلی حمایت حاصل کرنےمیں پس پردہ سفارتی حکمتِ عملی کا اعلیٰ نمونہ

    سفیرِ پاکستان کی ترکیہ کیساتھ جذباتی وابستگی اور قلبی سفارتکاری کی نئی جہت

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    وزیرِاعظم شہباز شریف کی صدر رجب طیب ایردوان سے نہایت گرمجوش اور پُرخلوص ملاقات ، پاکستان اور ترکیہ کے برادرانہ تعلقات میں نئی جہت

    پاکستان-ترکیہ کااسٹریٹجک شراکت داری کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کا عزم

    25مئی , 2025

    وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف صدر  ایردوان اور   ترکیہ سے اظہار تشکر کے لیے استنبول پہنچ گئے ہیں

    25مئی , 2025
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.