Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»میگزین»ترکیہ میں  48 ویں پینٹین گولڈن بٹر فلائی ایوارڈ تقریب میں خوبصورتی،  رعنائی اور زیبائی  بام عروج پر
    میگزین

    ترکیہ میں  48 ویں پینٹین گولڈن بٹر فلائی ایوارڈ تقریب میں خوبصورتی،  رعنائی اور زیبائی  بام عروج پر

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید4دسمبر , 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ترکیہ  میں 48 ویں پینٹین گولڈن بٹر فلائی ایوارڈز کی  تقریب میں   بڑی تعداد میں فنکار حصہ لے رہے ہیں۔اس تقریب میں فنکاروں کے درمیان   خاص طور پر   خواتین فنکاروں کے درمیان   اپنے آپ کو   خوبصورت  ثابت کرنے کی دوڑ لگی ہوئی ہے۔ اس تقریب میں  ترکیہ کے نامور  فنکار  ریڈ کارپٹ پر اسٹائلش کپڑوں  میں پوز دینے کو اپنی اولین ترجیح قرار دے رہے ہیں۔

    DEMET ÖZDEMİR- دیمت اوزدیمر

    ترکیہ کے روزنامہ حریت  کے قارئین کے ووٹوں  سے  ‘Pantene Golden Butterfly Awards’ Zorlu PSM میں منعقدہ شاندار تقریب  مستحق  فنکاروں میں ایوارڈ تقسیم کیے جا رہے ہیں۔

    EZGİ MOLA- ایزگی مولا

    اس تقریب کو ترکیہ کے مختلف ٹی وی چینلز براہ راست پیش کررہے ہیں۔  تقریب میں موسیقی  کی دنیا سے تعلق رکھنے والے  فنکاروں اور مختلف ٹی چینلز پر  پیش کردہ ڈراموں کے فنکاروں  کو مختلف کیٹگریز  میں ایوارڈ  سے نوازہ جا رہا ہے۔

    GÜLŞAH SARAÇOĞLU – گُل شاہ سراچ اولو

    پینٹین گولڈن بٹر فلائی ایوارڈز کا 48 واں ایڈیشن، ترکی کی سب سے طویل عرصے سے جاری ایوارڈ تنظیم جو سنیما، ٹیلی ویژن اور موسیقی کی دنیا کا ہر پہلو سے جائزہ لیتی ہے کے بعد اس تقریب کا آج شام انعقاد کیا جا رہا ہے۔

    NİSA BÖLÜKBAŞI – نیسا بولوکباشی
    ÖZGÜ KAYA – اوزگو قایا
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleترکیہ میں  پاکستان کے نئے سفیر ڈاکٹر  یوسف جنید  نے صدر رجب طیب ایردوان   کو اپنی اسنادِ سفارت پیش  کردیں
    Next Article استنبول ایئرپورٹ نے یورپ کے تمام ائیر پورٹس پر پروازوں  کی تعداد اور کارگردگی کے لحاظ سے  سبقت حاصل کرلی
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    مہمت بوزداع فلم پروڈکشن کی ڈرامہ سیریز قرولوش اورحان میں مرکزی کردار مرت یازی جی اولو ادا کریں گے

    14اکتوبر , 2025

    ٹرمپ کی ایردوان سے ثالثی کا کردار ادا کرنے اپیل

    8مئی , 2025

    ترکیہ 2025 میں سیاحت کے شعبے میں عالمی ریکارڈ قائم کرنے کی تیاریوں میں مصروف

    19اپریل , 2025

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    سیکریٹری جنرل ڈی۔8 سہیل محمود کا موسیاد کے عالمی کاروباری کردار کو خرا جِ تحسین

    اسرائیل اور امریکہ کا ایران کے بعد اگلا ہدف کیا پاکستان اور ترکیہ ہیں؟ سفارتی توازن کی باریک لکیر اور عوام کو لاحق خدشات

    انقرہ میں ڈی۔8 کے سیکرٹری جنرل سہیل محمود کی نائب صدر ، وزیر خارجہ اور دیگر اعلیٰ حکام سے مذاکرات

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے وزیراعظم طارق رحمان کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    سیکریٹری جنرل ڈی۔8 سہیل محمود کا موسیاد کے عالمی کاروباری کردار کو خرا جِ تحسین

    6مارچ , 2026

    اسرائیل اور امریکہ کا ایران کے بعد اگلا ہدف کیا پاکستان اور ترکیہ ہیں؟ سفارتی توازن کی باریک لکیر اور عوام کو لاحق خدشات

    4مارچ , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.