Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»میگزین»بیسٹ ماڈل آف ترکیہ -2022
    میگزین

    بیسٹ ماڈل آف ترکیہ -2022

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید13دسمبر , 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ  کے ایک فائیو سٹار ہوٹل میں    Best Models of Turkiye-22 منعقد ہوا۔

    جوکر ایجناس انقرہ کے زیر اہتمام  12 ویں بار  منعقد ہونے والے بیسٹ ماڈل آف  ترکیہ -2022  میں  زیادہ تر  ترکیہ کی یونیورسٹیوں  کے طالبات نے حصہ لیا۔ ہر سال منعقد ہونے والے اس مقابلے میں امسال انٹر نٹ کے ذریعے  پہلی بیس  طالبات کا انتخاب کیا گیا تھا  اور  ان منتخب طالبات کو  کچھ عرصہ اس مقابلے کے فائنل کے لیے ٹریننگ  بھی دی گئی تھی

    اتوار  کے روز منعقد ہونے والے فائنل مقابلے میں بڑی تعداد میں  ترکیہ کی ممتاز شخصیات نے  شرکت کی۔

    ترکیہ کی مختلف ماڈل ایجنسیوں سے تعلق  رکھنے والی شخصیات نے  جیوری کے فرائض ادا کیے۔ دوران جوپر آقسوئے نے گانے گا کر حاضرین میں جوش و خروش پیدا کردیا ۔

    جیوری کی جانب سے کیے جانے والے فیصلے کی رو سے چوتھی پوزیشن TED یونیورسٹی  کی شعبہ آرکیٹیکچر کی 20 سالہ  طالبہ جیدا ییمان Ceyda Yiğman نے حاصل کیا اور انہیں نسرین کلاوز نے گاون اور تاج پہنایا۔

    تیسری پوزیشن کالج کی فائنل ائیر کی 17 سالہ آفینہ پودسیسالووہ Afina Podsevalova نے حاصل کی اور انہیں فاطمہ سمیز نے تاج  اور گاون پہنایا ۔

    ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ  کے ایک فائیو سٹار ہوٹل میں    Best Models of Turkiye-22 منعقد ہوا

    دوسری پوزیشن انقرہ کی بلکنت یونیورسٹی کے شعبہ آرکیٹیکچرکی 19 سالہ طالبہ  ارم  رونا  نے حاصل کی اور انہیں معمر کیتین جی اور گل مرات اولو نے تاج پہنایا۔

    پہلی پوزیشن کے بارے میں باقی ماڈلز پرنظری مرکوز تھیں اور ان میں سے  بیست ماڈل آف -2022 کا اعزاز 21 سالہ ڈایانہ ایرماکDiana Ermak نے حاصل کیا اور ان کی تاجپوشی سیمرا قزل میشے  اور اورچون آپائے  نے کی۔  

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان کی پرانی اورموجودہ نسل پاکستان کےلیے کچھ نہ کرپائی لیکن نئی نسل آئی ٹی کےسہارے  مستقبل سنوارنےاور دنیا کوچیلنج کرنے میں مصروف
    Next Article Онлайн Казино Пин Ап: Играть На Деньги, Вход На Официальный Сайт Pin U
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    مہمت بوزداع فلم پروڈکشن کی ڈرامہ سیریز قرولوش اورحان میں مرکزی کردار مرت یازی جی اولو ادا کریں گے

    14اکتوبر , 2025

    ٹرمپ کی ایردوان سے ثالثی کا کردار ادا کرنے اپیل

    8مئی , 2025

    ترکیہ میں سیاحت کے شعبے میں ریکارڈ توڑ آمدنی : وزیر سیاحت

    30اپریل , 2025

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.