Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»اسکینڈل ، اسکینڈل، اسکینڈل، برطانوی روزنامہ دی گارڈین کا صدر ایردوان سے  متعلق   تضحیک آمیز تجزیہ
    ترکیہ

    اسکینڈل ، اسکینڈل، اسکینڈل، برطانوی روزنامہ

    دی گارڈین کا صدر ایردوان سے  متعلق   تضحیک آمیز تجزیہ

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید18دسمبر , 2022Updated:4جنوری , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    روزنامہ  دی گارڈین نے صدر ایردوان  سے متعلق تضحیک آمیز تجزیےکے ساتھ ساتھ اپوزیشن کو ایردوان کے خلاف اتحاد میں HDP کو  شامل کرنے کی تلقین کی ہے

    برطانوی اخبار گارڈین نے ترکیہ میں ہونے والے آئندہ انتخابات کے حوالے سے ایک تہلکہ خیز تجزیہ پیش کیا۔ حزب اختلاف کو مخاطب کرتے ہوئے اخبار نے اس بار  صدر ایردوان کو منتخب ہونے سے روکنے کی ضرورت کی طرف توجہ مبذول کرواتے ہوئے لکھا ہے کہ  اپوزیشن HDP کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتی اور اس کے بغیر کامیابی  ممکن نہیں ہے۔

    اخبار نے  صدر ایردوان کے خلاف قائم  “چھ جماعتی اپوزیشن اتحاد” کے بارے میں لکھا ہے کہ یہ اتحاد  ابھی تک  صدارتی امیدوار کے نام کے بارے میں منقسم ہے کبھی  انقرہ کے مئیر منصور یاوش، کبھی  CHP کے چئیر مین  کمال  کلیچدار اولو اور کبھی  استنبول کے مئیر  اکرم   امام اولو کے نام کو پیش کرتے ہوئے اپنے اختلاف  کو ہوا دے رہا ہے۔  

    اخبار نے صدر ایردوان کو آئندہ انتخابات میں    کامیاب ہونے سے روکنے  کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے  کہا ہے کہ اس سلسلے میں   حزب اختلاف کے  بلاک میں  HDP کو بھی شامل کرنے ورنہ اس کے  بغیر اتحاد کے کامیاب نہ ہونے  سے آگاہ کیا ہے۔

    اخبار نے لکھا ہے کہ حکومت  ریٹایرڈ  افراد کی پنشن   اور کم از کم تنخواہوں میں  اضافہ کرنے کا پلان بنارہی ہے ، اخبار ہی کے مطابق    صدر ایردوان کی کامیابیوں میں روس کے ساتھ ہونے والی برآمدات ہیں  جس سے ترکیہ بھر پور فائدہ اٹھا رہا ہے۔

    بین الاقوامی میدان میں ترکی کی پالیسیوں کا احاطہ کرتے ہوئے، گارڈین نے تضحیک آمیز تجزیہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ  ترکیہ” ‘جارح” ملک ہے ۔اس سلسلے میں   گارڈین نے ترکیہ کے  فن لینڈ اور سویڈن کے ساتھ معاہدے کی مثال پیش کی ہے تاہم  یہ بھی  لکھا ہے کہ  ترکیہ یہ سب کچھ اپنے   حقوق اور دفاع کے لیے  کررہا ہےکیونکہ یہ بھی  ایک   حقیقت ہے کہ  سکینڈے نیویا کے ممالک ترکیہ کے لیے رستے خون  کی حیثیت رکھنے والی   دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کی پشت پناہی کرتے چلے آرہے ہیں  ۔ترکیہ  کا پہلا کام  فطری طور پر   ان ممالک کو نیٹو میں شامل کرنے کے عمل کے دوران دہشت گردی کی پشت پناہی سے  باز ررکھنا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    ترکیہ میں امام اولو بھونچال

     تازہ ترین سروئے: امام اولو نےتمام صدارتی امیدواروں کو پیچھےچھوڑدیا

    Next Article

    ترکیہ، دنیا میں تیزترین ترقی کرنے والے

    ممالک میں سے ایک ہے: وزیر خزانہ   نورالدین نباتی

    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.