Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»ترکیہ کے 10 صوبوں میں 7.4 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے زلزلے میں تازہ ترین اطلاع کے مطابق 284 افراد جان بحق 2870افراد زخمی
    ترکیہ

    ترکیہ کے 10 صوبوں میں 7.4 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے

    زلزلے میں تازہ ترین اطلاع کے مطابق 284 افراد جان بحق 2870افراد زخمی

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید6فروری , 2023Updated:6فروری , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    ترکیہ میں 7.4 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    قہارامان  ماراش میں 7.4 کی شدت  کے زلزلے ، 76 افراد  جان بحق جبکہ  440 لوگ زخمی  ہوگئے ہیں۔

    ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ پریذیڈنسی (AFAD) کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس زلزلے کے نتیجے میں  76 شہری  جان بحق جبکہ  440 شہری زخمی  ہوگئے ہیں۔  قہارامان  ماراش میں زلزلہ ترکیہ کےمقامی  وقت کے مطابق صبح  04:17 پر آیا، جس کی گہرائی 7 کلومیٹر تھی۔

    زلزلے کے جھٹکے 10 سے زائد شہروں میں محسوس کیے گئے۔

    ترکیہ میں 7.4 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے

    زلزلے کی تباہی کے بعد  چوتھے درجے  کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے  اور  فوری طور پر بین الاقوامی امداد کا آغاز ہوگیا ہے۔

    جن علاقوں میں  زلزلے سے عمارتیں منہدم ہوئی ہیں  وہاں امدادی سرگرمیوں کا آغاز  کردیا گیا ہے۔ امدادی  عملہ میدان میں کام جاری رکھے ہوئے ہے۔

    صدر رجب طیب اردوان نے زلزلے کے بعد جاری کیے گئے پیغام میں کہا ہے کہ

    ترکیہ میں زلزلے کے جھتکے

    “میں قہارامان  ماراش    اور دیگر علاقوں میں   جان  بحق  ہونے وا لے  اپنے تمام شہریوں  کے لیے    مغفرت اور زخمی ہونے والے افراد کے جلد از جلد صحت یاب ہونے کی دعا کرتا ہوں۔

    نائب صدر  فواد اوکتائے  اور چند   وزرا زلزلے کے بعد AFAD کوآرڈینیشن سینٹر میں کام کو مربوط کر رہے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    پاکستان کا یوم یکجہتی کشمیر پر کشمیریوں کی غیر متزلزل حمایت کا اظہار

    اقوام متحدہ کا کشمیریوں کے ناقابل تنسیخ حق خودارادیت کے لیے قوم کی بھرپور حمایت کا اظہار

    Next Article

    برادر اور دوست ملک ترکیہ میں 7.8 شدت کے زلزلے سے نقصانات اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر وزیراعظم شہباز شریف کا گہرے دکھ کا اظہار

    پاکستان دکھ کی اس گھڑی میں ترکیہ کی ہرممکنہ مدد کےلیے تیار ہے

    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    سیکریٹری جنرل ڈی۔8 سہیل محمود کا موسیاد کے عالمی کاروباری کردار کو خرا جِ تحسین

    6مارچ , 2026

    اسرائیل اور امریکہ کا ایران کے بعد اگلا ہدف کیا پاکستان اور ترکیہ ہیں؟ سفارتی توازن کی باریک لکیر اور عوام کو لاحق خدشات

    4مارچ , 2026

    انقرہ میں ڈی۔8 کے سیکرٹری جنرل سہیل محمود کی نائب صدر ، وزیر خارجہ اور دیگر اعلیٰ حکام سے مذاکرات

    24فروری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    سیکریٹری جنرل ڈی۔8 سہیل محمود کا موسیاد کے عالمی کاروباری کردار کو خرا جِ تحسین

    اسرائیل اور امریکہ کا ایران کے بعد اگلا ہدف کیا پاکستان اور ترکیہ ہیں؟ سفارتی توازن کی باریک لکیر اور عوام کو لاحق خدشات

    انقرہ میں ڈی۔8 کے سیکرٹری جنرل سہیل محمود کی نائب صدر ، وزیر خارجہ اور دیگر اعلیٰ حکام سے مذاکرات

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے وزیراعظم طارق رحمان کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    سیکریٹری جنرل ڈی۔8 سہیل محمود کا موسیاد کے عالمی کاروباری کردار کو خرا جِ تحسین

    6مارچ , 2026

    اسرائیل اور امریکہ کا ایران کے بعد اگلا ہدف کیا پاکستان اور ترکیہ ہیں؟ سفارتی توازن کی باریک لکیر اور عوام کو لاحق خدشات

    4مارچ , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.