Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»وزیراعظم محمد شہباز شریف کی انقرہ پہنچنے پر صدارتی کمپلیکس میں صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات
    ترکیہ

    وزیراعظم محمد شہباز شریف کی انقرہ پہنچنے پر صدارتی کمپلیکس میں صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید16فروری , 2023Updated:16فروری , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    وزیراعظم محمد شہباز شریف کی انقرہ پہنچنے پر صدارتی کمپلیکس میں صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم محمد شہباز شریف  نے  آج انقرہ  پہنچنے پر  صدارتی کمپلیکس میں صدر رجب طیب ایردوان  سے ملاقات  کی ہے۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے  ہولناک زلزلے کے نتیجے میں ہزاروں قیمتی جانوں کے ضیاع  اور بنیادی ڈھانچے کو ہونے والے شدید نقصان پر صدر  ایردوان  اور ترک قوم سے دلی تعزیت کا اظہار کیا  ہے ۔

    وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ایردوان

    پاکستان اور ترکیہ کے درمیان برادرانہ تعلقات  کا ذکر کرتے ہوئے  وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستانی عوام نے اپنے ترک بھائیوں اور بہنوں کی طرح درد اور کرب کو  اپنے دل  میں  محسوس کیا۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ پاکستان کے عوام متاثرہ افراد کی بحالی تک  اپنی ہر ممکنہ  امداد کو جاری رکھیں گے۔   

    وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ایردوان

    صدرایردوان  نے تباہ کن زلزلے کے تناظر میں ترکیہ  کے لیے پاکستان کی قاب@ قدر امداد کا شکریہ ادا کیا۔   ۔ انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ پرعزم ترک قوم اس قدرتی آفت سے پہلے سے زیادہ طاقت اور عزم کے ساتھ اپنے پاوں پر کھڑا ہونے میں کامیاب ہو جائے گی۔  

    وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ایردوان

    وزیر اعظم  شہباز شریف  ، ترکیہ میں آنے والے شدید زلزلے کے تناظر میں ترکیہ کے ساتھ پاکستان کی یکجہتی اور حمایت کے اظہار کرنے کی غرض سے   ترکیہ  کے دورے پر تشریف لائے ہیں۔  وزیراعظم  شہباز شریف  زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ بھی کریں گے اور زمین پر موجود پاکستانی ریسکیو اور ریکوری ٹیموں سے بھی ملاقات کریں گے۔  

    وزیر اعظم کے ہمراہ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب، ایس اے پی ایم جناب طارق فاطمی اور چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک بھی ہمراہ ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    ترکیہ میں صدی کی آفت کی تباہ کاریاں ، پاکستان امداد میں پیش پیش، انسانیت، یکجہتی، تعاون اور معجزات ایک ساتھ

    انتخابات سے قبل صدی کی یہ آفت، کیا صدر ایردوان کے لیے امتحان ثابت ہوگی؟

    Next Article

    شہبازشریف ترکیہ میں زلزلےسےمتاثرہ علاقےکادورہ کرنےوالےپہلےعالمی رہنما،ترکیہ اورپاکستان ایک خاندان

    پاکستان ریسکیو ٹیموں کیجانب سےزندہ بچائےگئےافراد کاوزیراعظم سےاظہارِتشکر

    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    ڈی ایٹ کا نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی جانب اہم قدم؛ ’’یوتھ برجز پروگرام‘‘ کا استنبول میں انعقاد

    14اگست , 2026

    یومِ آزادی پاکستان کی تقریب میں ترک نائب صدر جودت یلماز سمیت اعلیٰ ترک قیادت کی بھرپور شرکت، پاک ترک لازوال محبت کا اظہار

    14اگست , 2026

    ’’ڈی-8 یوتھ برجز پروگرام‘‘؛ عالمی ماہرین اور نوجوانوں کو باہمی رابطے کا موقع فراہم کرنے کا اعلان

    10اگست , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    ڈی ایٹ کا نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی جانب اہم قدم؛ ’’یوتھ برجز پروگرام‘‘ کا استنبول میں انعقاد

    یومِ آزادی پاکستان کی تقریب میں ترک نائب صدر جودت یلماز سمیت اعلیٰ ترک قیادت کی بھرپور شرکت، پاک ترک لازوال محبت کا اظہار

    ’’ڈی-8 یوتھ برجز پروگرام‘‘؛ عالمی ماہرین اور نوجوانوں کو باہمی رابطے کا موقع فراہم کرنے کا اعلان

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    ڈی ایٹ کا نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی جانب اہم قدم؛ ’’یوتھ برجز پروگرام‘‘ کا استنبول میں انعقاد

    14اگست , 2026

    یومِ آزادی پاکستان کی تقریب میں ترک نائب صدر جودت یلماز سمیت اعلیٰ ترک قیادت کی بھرپور شرکت، پاک ترک لازوال محبت کا اظہار

    14اگست , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.