Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»میگزین»منی بیک گارنٹی کی مقبولیت بالی وڈ تک پہنچ گئی،پاکستان فلم انڈسٹری کی پرانی رونقیں بحال کروں گا: شایان خان
    میگزین

    منی بیک گارنٹی کی مقبولیت بالی وڈ تک پہنچ گئی،پاکستان فلم انڈسٹری کی پرانی رونقیں بحال کروں گا: شایان خان

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید10مارچ , 2023Updated:10مارچ , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    شایان خان
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email
    تحریر: معین اختر

     

     

     

     

     

     

     

    پاکستانی نژاد امریکی فلم ساز اور خوب صورت  فنکار شایان خان نے کہا ہے کہ میں امریکا میں رہتا ہوں۔ لیکن پاکستان سے عشق کرتا ہوں۔ پاکستان فلم انڈسٹری کو پرانے رنگ میں واپس لاوں گا۔میری فلم منی بیک گارنٹی کی موسیقی دل میں اتر جائے گی۔ وہ گزشتہ روز امریکا سے میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔

    شایان خان

    ایک سوال کے جواب میں شایان خان نے بتایا کہ پاکستانی فلموں کی انٹرنیشنل مارکیٹ میں بہت ڈیمانڈ ہے۔اسی لیے اپنی فلم کو دو درجن سے زائد ممالک میں عید پر ریلیز کررہا ہوں۔مولا جٹ کی کامیابی نے سب کے لیے انٹرنیشنل مارکیٹ کے راستے کھول دیے ہیں۔ منی بیک گارنٹی کے ہیرو فواد خان اور۔نامور  کرکٹر وسیم اکرم کی وجہ سے ہماری فلم کے بالی وڈ میں ریلیز سے قبل ہی چرچے ہونے لگے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں شایان خان نے بتایا کہ ہماری فلم کی موسیقی بہت عمدہ ہے۔شہزاد رائے کی آواز میں بھی ایک سونگ شامل کیا ہے۔ایک زبردست سونگ عائشہ عمر پر فلمایا گیا ہے جو فلم شائقین کے دل جیت لے گا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    ملت اتحاد کا ایردوان کو یقینی شکست دینے کا منصوبہ سامنے آگیا، مرحلہ وار پلاننگ سے منصوبے پر عمل درآمد شروع

    جمہور اتحاد میں کھلبلی،ناقابلِ شکست صدر ایردوان کے اقتدار کو خطرہ لاحق ہوگیا

    Next Article

    ایردوان کو اپوزیشن کا چیلنج ، جمہور اتحاد میں تھرتھیلی کیوں؟ ایردوان چھوٹی جماعتوں کو اتحاد میں شامل کرنے پر مجبور ؟

    مخالفین کا صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ایردوان کو شکست دینے کا دعویٰ

    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    مہمت بوزداع فلم پروڈکشن کی ڈرامہ سیریز قرولوش اورحان میں مرکزی کردار مرت یازی جی اولو ادا کریں گے

    14اکتوبر , 2025

    ترک ڈرامہ سیریز میرا سلطان کی ہیروئین مریم اؤزیرلی کی ثروت دس ملین ڈالر تک پہنچ گئی

    13اپریل , 2024

    صبح کا بہترین ناشتہ،صحتمند رکھنے کے علاوہ انسانی خوشی اور عمر کو بڑھاتا ہے

    13اپریل , 2024

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    سیکریٹری جنرل ڈی۔8 سہیل محمود کا موسیاد کے عالمی کاروباری کردار کو خرا جِ تحسین

    اسرائیل اور امریکہ کا ایران کے بعد اگلا ہدف کیا پاکستان اور ترکیہ ہیں؟ سفارتی توازن کی باریک لکیر اور عوام کو لاحق خدشات

    انقرہ میں ڈی۔8 کے سیکرٹری جنرل سہیل محمود کی نائب صدر ، وزیر خارجہ اور دیگر اعلیٰ حکام سے مذاکرات

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے وزیراعظم طارق رحمان کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    سیکریٹری جنرل ڈی۔8 سہیل محمود کا موسیاد کے عالمی کاروباری کردار کو خرا جِ تحسین

    6مارچ , 2026

    اسرائیل اور امریکہ کا ایران کے بعد اگلا ہدف کیا پاکستان اور ترکیہ ہیں؟ سفارتی توازن کی باریک لکیر اور عوام کو لاحق خدشات

    4مارچ , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.