Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»موسلا دھار بارشوں نے ترکیہ کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں ادیامان اور شانلی عرفہ میں تباہی مچادی ہے۔ شدید بارشوں سے 5 افراد جان بحق جبکہ کئی ایک لاپتہ ہیں جن کی تلاش کا کام جاری ہے
    ترکیہ

    موسلا دھار بارشوں نے ترکیہ کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں ادیامان اور شانلی عرفہ میں تباہی مچادی ہے۔ شدید بارشوں سے 5 افراد جان بحق جبکہ کئی ایک لاپتہ ہیں جن کی تلاش کا کام جاری ہے

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید15مارچ , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    سیلاب
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    موسلا دھار بارشوں نے ترکیہ کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں  ادیامان اور شانلی عرفہ میں تباہی مچادی ہے۔  شدید بارشوں سے  5 افراد  جان بحق  جبکہ کئی ایک  لاپتہ ہیں جن کی تلاش کا کام جاری ہے۔  

    ریسکیو  ٹیمیں علاقے میں اپنی کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے جبکہ امدادی  کاروائیوں کے دوران 2 فائر فائٹرز اور 4 شہری  سیلاب میں بہہ گئے ہیں  جن کی تلاش جاری ہے۔  دوسری محکمہ موسمیات نے ادیامان، دیار باقر ، ایلاضی، ملاتیا، ماردین اور شانلی عرفہ کے لیے  میں مزید شدید بارشیں جاری رہنے پر   وارننگ جاری کردی ہے۔

    سیلاب

    شدید بارشوں کی وجہ سے  ریسکیو ٹیموں کو اپنی کاروائیں جاری رکھنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔موسمی حالات ہیلی کاپٹر وں کی پروازوں کی اجازت نہیں  دے رہے ہیں  ۔ ریسکیوٹیمیں مشکلا حالات میں امدادی کاروائیوں کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔

    شہری گھروں ہی میں مقیم رہیں : شانلی عرفہ کےگورنر

    شانلی عرفہ کےگورنر صالح آئے حان  نے  اپنے بیان  میں علاقے کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ شدید بارشوں کے دوران اپنے اپنے گھروں ہی میں مقیم رہیں۔

    سیلاب

    علاقے میں اس وقت  تقریباً 200 کلو گرام فی مربع میٹر بارش ہو رہی ہےاس لیے عوام سے اپیل ہے کہ وہ اپنے  گھروں سے   باہر نہ نکلیں، ندی نالوں کے قریب آباد لوگ فوری طور پر دوسرے علاقے منتقل ہو جائیں۔  علاقے میں شدید   بارشوں کی وجہ سے   بڑی تعداد میں گاڑیاں  پانی میں بہہ گئی ہیں ۔  گورنر نے کہا ہے کہ غوطہ خور  لوگوں کو بچانے کی کوششیں کررہے ہیں انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہ اور مریضوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    رائٹرز کے ترکیہ انتخابات کےحیران کن انتخابی سروے کے نتائج، صدرایردوان ، کمال کلیچدار اولو سے 10پوائنٹس پیچھے

    پارلیمانی انتخابات میں بھی ملت اتحادکو 44 فیصد ووٹوں کے ساتھ برتری حاصل

    Next Article

    صدر ایردوان کے اپنے ہی خصوصی سروئے سے صدارتی محل میں کھلبلی ، سروئےسے صدر کے چند قریبی ساتھی آگاہ

    نتائج کے کسی بھی صورت صدارتی محل سےباہر نہ نکلنے کے احکامات: ٹیلی ون دعویٰ

    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.