Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»صدر ایردوان کے اپنے ہی خصوصی سروئے سے صدارتی محل میں کھلبلی ، سروئےسے صدر کے چند قریبی ساتھی آگاہ نتائج کے کسی بھی صورت صدارتی محل سےباہر نہ نکلنے کے احکامات: ٹیلی ون دعویٰ
    ترکیہ

    صدر ایردوان کے اپنے ہی خصوصی سروئے سے صدارتی محل میں کھلبلی ، سروئےسے صدر کے چند قریبی ساتھی آگاہ

    نتائج کے کسی بھی صورت صدارتی محل سےباہر نہ نکلنے کے احکامات: ٹیلی ون دعویٰ

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید20مارچ , 2023Updated:20مارچ , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    صدر ایردوان
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    (نوٹ:    TR-URDU ترکیہ کی پہلی  اور واحد  غیر جانبدار  نیوز ویب سائٹ ہے۔ اس ویب  سائٹ  میں ترکیہ کی بر سر اقتدار  اور اپوزیشن تمام  ہی  جماعتوں  اور اتحاد    کی خبروں   کو  مساوی طور پر جگہ دی جا رہی ہے۔ ان تمام خبروں کے ذرائع  ترک میڈیا اور ایجنسیاں ہی ہیں ۔اس  نیوز ویب سائٹ  کا ان خبروں اور تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے)

    ترکیہ کے  ٹی وی چینل  ٹیلی ون کے  ایڈیٹر انچیف مردان یانار داع  نےٹالک  شو میں باتیں کرتے ہوئے  کہا ہے کہ    چند روز قبل صدر ایردوان  کی خواہش پر   کروائے جانے والے خصوصی سروے کے نتائج پر ایردوان ہی کے حلقوں میں کھلبلی مچ گئی ہے اور مایوسی کی فضا پیدا ہوچکی ہے جس کی وجہ سے صدر ایردوان نے فوری طور پر چھوٹی چھوٹی  تمام پارٹیوں کو ” جمہور اتحاد میں شامل کرنے کے احکامات جا ری کیے ہیں۔  

    صدر ایردوان

    ٹیلی ون کے ایڈیٹر انچیف نے دعویٰ کیا ہے کہ  اس وقت صدر ایردوان کو شدید  مشکلات کا سامنا کرنا  پڑرہا ہے  اور ان مشکلات سے  چھٹکارہ پانے کے لیے  صدر ایردوان جو ہمیشہ سروئیز کو بڑی اہمیت دیتے رہے ہیں  اور ان سروئیز کے نتائج ہی کے مطابق   اقدامات اٹھاتے رہے ہیں اس بار بھی انتخابات سے  قبل انہوں نے خصوصی  سروئے کروانے کا اہتمام کیا  لیکن نتائج ان کی  خواہشات کے بالکل برعکس نکلے ہیں  جس کے مطابق    ملت اتحاد کے صدارتی امیدوار   کمال کلیچدار اولو  کو 53 فیصد اور   صدر ایردوان کو  42 فیصد ووٹ ملے ہیں جس کی وجہ سے  ان نتائج کو   خفیہ رکھا گیا ہے اور صرف صدر ایردوان   کے چند ایک قریبی ساتھی ہی ان نتائج  سے  آگاہ ہیں۔  یانار داع نے اس بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ صدارتی محل  میں بہت کم لوگ ہی اس خصوصی سروئے کے بارے میں آگاہی رکھتے ہیں ۔ اس سروئے میں  کملا کلیچدار اولو کو 53 فیصد ور  صدر ایردوان کو  42 فیصد ووٹ ملنے جبکہ 5 فیصد ووٹ دیگر  امیدواروں کو ملنے سے آگاہ کیا گیا ہے۔

    صدررجب طیب ایردوان مقابلہ کمال کلیچدار اولو

    دلچسپ بات اس سروئے کا   حکومت کی   حامی سروئے کمپنی GENAR سے کروایا جانا ہےاور حکومت کی حامی اس سروئےکمپنی کے ان نتائج سے  صدارتی محل میں سرسمیگی  پیدا کردی ہے جس کی وجہ سے ان نتائج وک صدارتی محل سے باہر نکلنے پر پابندی  عائد  کردی گئی ہے۔  

    صدر ایردوان

    یانار داع نے  اس سروئے کے حقیقت پر مبنی ہونے سے متعلق دعویٰ  کرتے ہوئے کہا ہے کہ  اگر حکومت اس سروئے سے انکار کرتی ہے تو وہ اس سلسلے میں فوری طور پر دستاویزی ثبوت  فراہم کرسکتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleموسلا دھار بارشوں نے ترکیہ کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں ادیامان اور شانلی عرفہ میں تباہی مچادی ہے۔ شدید بارشوں سے 5 افراد جان بحق جبکہ کئی ایک لاپتہ ہیں جن کی تلاش کا کام جاری ہے
    Next Article

    ترکیہ میں انتخابات سے قبل سروئے کمپنیوں کے درمیان سخت مقابلہ، مخالفین کو نیچا دکھانے کے حربے اور داؤ پیچ

    احسان آقتاش کے سروئے میں صدر ایردوان کی کمال کلیچدار اولوپر واضح برتری

    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.