Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»ترکیہ کے پارلیمانی انتخابات میں جمہور اتحاد اور ملت اتحاد میں سخت مقابلہ، کیا آق پارٹی پہلی پوزیشن حاصل کر پائے گی ؟ کیا CHP ستر سال بعد پارلیمنٹ میں اپنی برتری کے خواب کو پورا کر پائے گی؟
    ترکیہ

    ترکیہ کے پارلیمانی انتخابات میں جمہور اتحاد اور ملت اتحاد میں سخت مقابلہ، کیا آق پارٹی پہلی پوزیشن حاصل کر پائے گی ؟

    کیا CHP ستر سال بعد پارلیمنٹ میں اپنی برتری کے خواب کو پورا کر پائے گی؟

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید26اپریل , 2023Updated:26اپریل , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔4 Mins Read
    ترکیہ کے پارلیمانی انتخابات کا سروئے
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    (نوٹ: TR-URDU ترکیہ کی پہلی  اور واحد  غیر جانبدار اُردو  نیوز ویب سائٹ ہے۔ اس ویب  سائٹ  میں ترکیہ کی بر سر اقتدار  اور اپوزیشن تمام  ہی  جماعتوں  اورقائم  اتحاد   سے متعلق  خبروں، تبصروں اور سروئیز  کو  بلا امتیاز  جگہ دی  جاتی ہے۔ ان تمام خبروں  اور سروئیز کے  ذرائع  ترک میڈیا اور ایجنسیاں ہی ہیں ۔اس  نیوز ویب سائٹ  کا ان خبروں اور تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے)

    ترکیہ کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات میں اب جبکہ  18 دن باقی ہیں اور 14 مئی کو انتخابات کی تیاریاں زورو شور سے   جاری ہیں تو اسی دوران  آپریشنز سوشل ریسرچ سینٹر کی جانب سےجاری کردہ  سروئے کے نتائج سامنے آئے ہیں۔  ایک ماہ  کے اندر اندر  تین مختلف طریقوں سے کروائے جانے والے  سروے میں برسر اقتدار جسٹس اینڈ ڈولپمینٹ پارٹی ( آق پارٹی) اور نیشنسلسٹ موومنٹ  پارٹی ( MHP)، اپوزیشن کی جماعتوں  ری پبلیکن پیپلز پارٹی (CHP)پیپلز ڈیمو کرٹیک  پارٹی (HDP) یا نئے نام سے  گرین لیفٹ پارٹی کے ووٹوں کی شرح میں اضافہ ہوا ہے تو  مملکت پارٹی کے ووٹوں کی شرح میں نمایا ں کمی  دیکھی گئی ہے۔

     آپریشنز سوشل ریسرچ سینٹرکا سروئے 

    آپریشنز سوشل ریسرچ سینٹر سروئے

    ترکیہ کی قسمت کا تعین کرنے والے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات 18 روز بعد  منعقد   کیے جا رہے ہیں   تو اسی دوران  آپریشنز سوشل ریسرچ سینٹر کی جانب سے بڑے  مختلف  سروئیز  کے نتائج سامنے آئے ہیں ۔

    آپریشنز سوشل ریسرچ سینٹر کی جانب سے 18 مارچ سے 16 اپریل تک ایک ماہ کی مدت میں تین مختلف طریقوں سے سروئے کروایا گیا اور اب اس کے نتائج عوام سے شئیر کیے گئے ہیں۔

    سروئیز  کے نتائج  کے  مطابق برسر اقتدار جسٹس اینڈ ڈولپمینٹ پارٹی ( آق پارٹی) اور نیشنسلسٹ موومنٹ  پارٹی ( MHP)، اپوزیشن کی جماعتوں  ری پبلیکن پیپلز پارٹی (CHP)پیپلز ڈیمو کرٹیک  پارٹی (HDP) یا نئے نام سے  گرین لیفٹ پارٹی کے ووٹوں کی شرح میں اضافہ ہوا ہے تو  مملکت پارٹی کے ووٹوں کی شرح میں نمایا ں  کمی  دیکھی گئی ہے۔

    آپریشنز سوشل ریسرچ سینٹر کی ڈائریکٹر   پروفیسر ڈاکٹر  دریا  کومور جو  کی جانب سے ٹوئٹر پر  پیش کیے جانے والے   نتائج      کے مطابق    14 مئی کے پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹرز کی ترجیح کے عنوان سے 4 پولز کی تاریخیں اور نتائج پیش کیے گئے ہیں۔ :

    جسٹس اینڈ ڈولپمینٹ پارٹی ( آق پارٹی)

    جسٹس اینڈ ڈولپمینٹ پارٹی  ( آق پارٹی)

    18 تا  20 مارچ 2023 – 35.1 فیصد

    27 تا 29 مارچ 2023 – 35 فیصد

    یکم   تا 7 اپریل  2023 – 34.7 فیصد

    14 تا  16  اپریل 2023 – 35.8 فیصد

    ری پبلیکن پیپلز پارٹی CHP

    ری پبلیکن پیپلز پارٹی CHP

    18تا 20  مارچ 2023 – 28.1 فیصد

    27تا 29 مارچ 2023 – 27.6 فیصد

    یکم تا 7  اپریل 2023 – 28.2 فیصد

    14تا 16 اپریل  2023 – 30.4 فیصد

    پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی HDP یا نئے نام سے گرین لیفٹ پارٹی

     پیپلز ڈیموکریٹک  پارٹی HDP یا نئے نام سے   گرین لیفٹ پارٹی

    18تا 20 مارچ 2023 – 9.7 فیصد

    27تا 29 مارچ 2023 – 9.3 فیصد

    یکم تا  7  اپریل 2023 – 10.1 فیصد

    14تا 16  اپریل 2023 – 10.3 فیصد

    گڈپارٹی

     گڈپارٹی

    18تا 20 مارچ 2023 – 9.3 فیصد

    27تا 29  مارچ 2023 – 9.5 فیصد

    یکم تا 7  اپریل 2023 – 9.2 فیصد

    14تا 16  اپریل 2023 – 9.2 فیصد

    نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی MHP

    نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی MHP

    18تا 20  مارچ 2023 – 6.9 فیصد

    27تا29  مارچ 2023 – 6.3 فیصد

    یکم تا 7  اپریل 2023 – 6.8 فیصد

    14 تا  16 اپریل 2023 – 7.4 فیصد

    مملکت پارٹی

    مملکت پارٹی

    18تا 20  مارچ 2023 – 3.6 فیصد

    27تا29 مارچ 2023 – 4.5 فیصد

    یکم تا 7  اپریل 2023 – 5.2 فیصد

    14تا 16  اپریل 2023 – 2.6 فیصد

    دیوا پارٹی

    دیوا پارٹی

    18تا 20  مارچ 2023 – 0.4 فیصد

    27تا 29  مارچ 2023 – 0.9 فیصد

    یکم تا 7  اپریل 2023 – 0.1 فیصد

    14تا 16 اپریل 2023 – …

    ترکیہ لیبر پارٹی (TİP)

    ترکیہ لیبر پارٹی  (TİP)

    18تا 20 مارچ 2023 – 3.2 فیصد

    27تا 29  مارچ 2023 – 3.3 فیصد

    یکم تا 7  اپریل 2023 – 2.5 فیصد

    14 تا 16 اپریل 2023 – 2.2 فیصد

    نیو ویلفیئر پارٹی

    نیو  ویلفیئر پارٹی

    18تا 20  مارچ 2023 – 1.6 فیصد

    27تا 29 مارچ 2023 – 1.1 فیصد

    یکم تا 7  اپریل 2023 – 1 فیصد

    14تا 16  اپریل 2023 – 0.5 فیصد

    دیگر سیاسی جماعتیں

    دیگر جماعتیں

    18تا 20  مارچ 2023 – 2 فیصد

    27تا 29  مارچ 2023 – 2.5 فیصد

    یکم تا 7  اپریل 2023 – 2.2 فیصد

    14تا 16  اپریل 2023 – 1.6 فیصد

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    صدر ایردوان کاترکی اور عربی زبانوں میں عید کا پیغام، استنبول آیا صوفیہ مسجد میں عوام کے ساتھ نمازِ عید کی ادائیگی

    پریس کو اپنے ہاتھوں سے چاکلیٹ اور مٹھائی تقسیم کی جبکہ بچوں کو عیدی دی

    Next Article

    ترکیہ اپنے جنگی طیارے ”کھان “ کی بدولت پانچویں نسل کے جنگی طیاروںوالے 5 ممالک کی صف میں شامل ہوگیا

    حُرکش اور کھان کی ایک ساتھ پرواز ، سنچری آف دی فیوچر پروموشن پروگرام

    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.