Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»ترکیہ میں ووٹ کاسٹ کرنے کے شیڈول کا سپرئم الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا
    ترکیہ

    ترکیہ میں ووٹ کاسٹ کرنے کے شیڈول کا سپرئم الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید7مئی , 2023Updated:12مئی , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    سپرئم الیکشن کمیشن
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    رپورٹ شبانہ ایاز

    ترکیہ کے 14 مئی 2023 میں ہونے والے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات میں 64 ملین ووٹرز ووٹ دیں گے اور اتوار کے دن اپنی قومی ذمہ داری پوری کریں گے۔

     سپریم الیکشن کمیشن  (YSK) کے مطابق اس الیکشن میں 36 سیاسی جماعتیں صدارتی انتخاب میں اور 28 سیاسی جماعتیں پارلیمنٹری انتخاب میں حصہ لے رہی ہیں .

     صدارتی انتخابات کے امیدواروں میں ، ملت اتحاد کے  صدارتی امیدوار   کمال کلیچ دار اولو  ،  جمہور اتحاد  کے صدارتی امیدوار اور موجودہ صدرر جب  طیب ایردوان، مملکت پارٹی کی صدارتی امیدوار  محرم اِنجے اور  اتا اتحاد کے  صدارتی امیدوار   سینان اوعان   حصہ لے رہے ہیں۔

     اس سوال کے جواب میں کہ ووٹنگ کتنے بجے شروع ہوکر کتنے بجے ختم ہوگی۔۔۔

     اس کی تفصیل سپریم الیکشن کمیشن  (YSK) نے جاری کر دی ہے ۔ سپریم الیکشن  کمیشن  کے فیصلے کے مطابق 14 مئی 2023 کے الیکشن کے لئے پولنگ  صبح 8 بجے سے لیکر شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔  اس دن الیکشن کے نتائج کے حوالے سے کوئی تبصرہ اور پیشنگوئی کرنے پر پابندی عاید ہوگی۔

    الیکشن کے دن صبح 6 بجے سے لیکر رات 12 بجے تک الکوحل والے مشروبات اور نشہ آور اشیا کی فروخت پر پابندی ہوگی ۔سڑکوں  پر سکیورٹی اور امن عامہ برقرار رکھنے کے ذمہ دار حکام  کے علاوہ کسی کو بھیہتھیار لے کر چلنے پر پابندی عائد ہوگی۔  

     تمام عوامی تفریحی مقامات جیسے کافی شاپس, انٹرنیٹ کیفے اور ریسٹورنٹس بند رہیں گے  صرف ان ریسٹورنٹس میں کھانا پیش کیا جابیاہ کی تقریبات کا اہتمام کیا جاسکے گا۔  

     انتخابی نتائج کا اعلان کب ہوگا ۔؟؟*

    سپریم الیکشن ب کمیشن کے فیصلے کے مطابق  14 مئی 2023 کو 6 بجے سے رات 9 بجے کے درمیان نشریاتی ادارے انتخابات کے حوالے سے دی جانے والی خبریں اور پیغامات سپریم الیکشن کمیشن کے مطابق جاری کریں گے۔

     9 بجے کے بعد نشریات آزاد انہ طور پر  جاری رہ سکیں گی۔

    صدارتی انتخاب دوسرے راؤنڈ میں  ہونے کی صورت میں  ان تمام  دفعات کا اطلاق 28 مئی 2023 کو بھی ہوگا. بیلٹ باکس میں ووٹ ڈالنے والے ووٹرز کی تعداد صوبوں اور اضلاع میں 360 سے 380 کے درمیان ہو گی. اگر دیہاتوں میں ووٹرز کی تعداد 400 سے زیادہ نہ ہو تو ایک ہی بیلٹ باکس میں ووٹ ڈالے جا سکتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    ترکیہ کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کا تازہ ترین اور آخری سروئے: ایردوان اورکلِچ دار اولو کے درمیان کانٹےدار مقابلہ

    پہلے راونڈ میں نتیجہ نہ نکلنے پر ، آخری دو امیدوار کس امیدوار کی حمایت کریں گے؟

    Next Article ترکیہ کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کا جائزہ
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.