Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»محرم اِنجے نے صدارتی انتخابات سے دستبردار ہوکر ترکیہ کے انتخابات کا پانسہ ہی پلٹ دیا ، ملت اتحاد میں خوشی کی لہر دوڑ گئی صدارتی انتخابات کے پہلے ہی راونڈ میں فیصلہ ہونے کی توقع
    ترکیہ

    محرم اِنجے نے صدارتی انتخابات سے دستبردار ہوکر ترکیہ کے انتخابات کا پانسہ ہی پلٹ دیا ، ملت اتحاد میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

    صدارتی انتخابات کے پہلے ہی راونڈ میں فیصلہ ہونے کی توقع

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید11مئی , 2023Updated:12مئی , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    محرم اِنجے صدارتی امیدوار
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ترکیہ کے انتخابات جیسے جیسے  سر پر آتے جا رہے ہیں لوگوں میں جوش و خروش تو بڑھنے کے ساتھ ساتھ  حیران کن طور پر  تبدیلیاں  بھی رونما ہو رہی ہیں۔

    ترکیہ کی مختلف سروئیز کمپنیوں کی جانب سے  کروائے جانے والے سروئیز میں اگرچہ  پہلے روانڈ میں  صدارتی انتخابات کا نتیجہ نہ آنے  کو اجاگر کیا جا رہا تھا اور دوسرے راونڈ میں ملت اتحاد کے صدارتی امیدوار  کمال کلیچ دار اولو کے  انتخابات جیتنے کی پیشن کوئی کی جا رہی تھی لیکن محرم اِنجے کے  یکدم انتخابات سے دستبردار ہونے  کے اعلان کے بعدصورتِ  حال یکسر تبدیل ہو کر رہ گئی ہے    اور اب پہلے ہی راونڈ میں  ملت اتحاد کے صدارتی امیدوار  کمال کلیچ دارا ولو کے جیتنے  کے واضح امکانات  پائے جاتے ہیں۔

    صدارتی امیدوار

    مملکت  پارٹی  کے  چئیر مین محرم اِنجے نے  آج صبح حیران کن طور اپنی صدارتی امیدواری سے دستبردار  ہونے کا اعلان کردیا ہے۔

    اتوار، 14 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخاب اورپارلیمانی انتخابات سے چند روز قبل صدارتی امیدوار اور مملکت پارٹی کے چئیرمین  محرم اِنجے  نے  پریس کانفرنس  منعقد کرتے ہوئے اپنی امیدواری سے دستبردار  ہونے کا اعلان کیا ہے۔

    محرم اِنجے صدارتی امیدوار

    انہوں  نے  پریس کانفرنس سے  خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی امیدواری سے دستبردار ہو  رہے  ہیں  لیکن پارلیمانی انتخابات میں ان کی جماعت حصہ لے گی  اور وہ عوام سے مملکت پارٹی  کو ووٹ دینے کی اپیل کرتے ہیں۔

    صدارتی امیدواری سے دستبردار ہونے کے بعد اب صدارتی  انتخابی دوڑ  میں  صرف تین امیدوار  باقی رہ گئے ہیں۔

    جمہور اتحاد  کے صدارتی  امیدوار صدر رجب طیب ایردوان، ملت اتحاد کے  صدارتی  امیدوار، کمال کلیچ دار اولو اور اتا  اتحاد کے صدارتی امیدوار  سینان  اوعان  ایک دوسرے کے  مدمقابل ہوں گے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleصدر رجب طیب ایردوان کی جیت یقینی ہے، عارف الحق عارف کا جائزہ
    Next Article صدر رجب طیب ایردوان اور اتا اتحاد کے صدارتی امیدوار سینان اوعان سے دولما باہچے محل میں ملاقات
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    سیکریٹری جنرل ڈی۔8 سہیل محمود کا موسیاد کے عالمی کاروباری کردار کو خرا جِ تحسین

    6مارچ , 2026

    اسرائیل اور امریکہ کا ایران کے بعد اگلا ہدف کیا پاکستان اور ترکیہ ہیں؟ سفارتی توازن کی باریک لکیر اور عوام کو لاحق خدشات

    4مارچ , 2026

    انقرہ میں ڈی۔8 کے سیکرٹری جنرل سہیل محمود کی نائب صدر ، وزیر خارجہ اور دیگر اعلیٰ حکام سے مذاکرات

    24فروری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    سیکریٹری جنرل ڈی۔8 سہیل محمود کا موسیاد کے عالمی کاروباری کردار کو خرا جِ تحسین

    اسرائیل اور امریکہ کا ایران کے بعد اگلا ہدف کیا پاکستان اور ترکیہ ہیں؟ سفارتی توازن کی باریک لکیر اور عوام کو لاحق خدشات

    انقرہ میں ڈی۔8 کے سیکرٹری جنرل سہیل محمود کی نائب صدر ، وزیر خارجہ اور دیگر اعلیٰ حکام سے مذاکرات

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے وزیراعظم طارق رحمان کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    سیکریٹری جنرل ڈی۔8 سہیل محمود کا موسیاد کے عالمی کاروباری کردار کو خرا جِ تحسین

    6مارچ , 2026

    اسرائیل اور امریکہ کا ایران کے بعد اگلا ہدف کیا پاکستان اور ترکیہ ہیں؟ سفارتی توازن کی باریک لکیر اور عوام کو لاحق خدشات

    4مارچ , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.