Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»صدر رجب طیب ایردوان اور اتا اتحاد کے صدارتی امیدوار سینان اوعان سے دولما باہچے محل میں ملاقات
    ترکیہ

    صدر رجب طیب ایردوان اور اتا اتحاد کے صدارتی امیدوار سینان اوعان سے دولما باہچے محل میں ملاقات

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید19مئی , 2023Updated:19مئی , 20234 تبصرے1 Min Read
    صدر ایردوان اور سینان اوعان
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    صدر رجب طیب ایردوان نے اتا اتحاد کے صدارتی امیدوار  سینان اوعان  سے دولما باہچے  محل میں ملاقات کی ہے۔

    اطلاع کے مطابق صدر ایردوان اور  اتا اتحاد کے صدارتی امیدوار  سینان اوعان کے درمیان  شام پانچ بجے شروع ہونے والی ملاقات اپنے اختتام  کو پہنچ گئی ہے۔

    دونوں رہنماوں کے درمیان ہونے والی یہ ملاقات تقریباً ایک گھنٹہ جاری رہی

    صدر ایردوان اور  سینان اوعان  کے درمیان ملاقات سے متعلق کوئی شیڈول  نہیں تھا تاہم آخری وقت میں صدر ایردوان کی خواہش پر اس ملاقات کا اہتمام کیا گیا ۔ اس ملاقات کی  کوریج کی اجازت   میڈیا کو نہیں دی گئی ہے۔

    یاد رہے صدر ایردوان نے 14 مئِ کے انتخابات کے بعد  سینان  اوعان کو ٹیلی فون کرتے ہوئَ مبارکباد پیش کی تھی۔

    یاد رہے  اس سے قبل ملت اتحاد کے  چئیرمین  کمال کلیچ دار اولو نے  سینان اوعان کی پارٹی ظفر کے چئیر مین   اُمیت  اوزداع سے ملاقات کی ہے ۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماوں نے  دوسرے رانوڈ کے انتخابات کے بارے میں بات چیت کی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    محرم اِنجے نے صدارتی انتخابات سے دستبردار ہوکر ترکیہ کے انتخابات کا پانسہ ہی پلٹ دیا ، ملت اتحاد میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

    صدارتی انتخابات کے پہلے ہی راونڈ میں فیصلہ ہونے کی توقع

    Next Article کیا 28 مئی 2023 کو ہونے والے ترکیہ کے انتخابات کے نتائج دنیا پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔؟؟؟؟
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    4 تبصرے

    1. محمد شعیب مرزا on 19مئی , 2023 7:11 شام

      السلام علیکم
      فرقان حمید صاحب بڑے احسن انداز سے ترکیہ میں ہونے والے انتخابات اور بعد کے حالات سے آگاہ کر رہے ہیں
      پاکستانی قوم برادر اسلامی ملک ترکیہ اور اس کے حالات سے خصوصی دلچسپی رکھتے ہیں
      پاکستان ترکیہ دوستی زندہ باد

      • ڈاکٹر فرقان حمید on 22مئی , 2023 10:10 صبح

        جناب شکریہ

    2. محمد شعیب مرزا on 19مئی , 2023 7:14 شام

      فرقان حمید صاحب
      ترکیہ کے انتخابات اور بعد کے حالات سے آگاہ کرنے کا بہت شکریہ

      • ڈاکٹر فرقان حمید on 22مئی , 2023 10:10 صبح

        آپ کا شکریہ

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.