Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»اوورسیز ترک شہریوں نے امریکہ اور روم میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا ۔
    ترکیہ

    اوورسیز ترک شہریوں نے امریکہ اور روم میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا ۔

    شبانہ آیازBy شبانہ آیاز22مئی , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    امریکہ میں مقیم ترک شہریوں نے واشنگٹن اور لاس اینجلس میں صدارتی انتخابات کے دوسرے راؤنڈ کے لئے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔

    اس وقت صدارتی دوڑ میں دو امیدوار کمال کلچدار اولو اور رجب طیب اردوان ہیں۔

    یورو نیوز کے مطابق روم میں بھی بارش کے باوجود روم کے ترک سفارت خانے کے سامنے ووٹ ڈالنے والوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔

    بیرون ممالک میں مقیم 3.4 ملین ترک شہری 24 مئی تک ووٹ ڈال سکتے ہیں۔

    ترکیہ میں صدارتی انتخابات کا دوسرا راؤنڈ 28 مئی کو ہو گا۔۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleغیر ممالک میں ترک ووٹرز نےووٹ ڈالنے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ۔ووٹنگ پر غیر متوقع رش
    Next Article

    صدر ایردوان کی فتح یقینی،دوسرا راونڈ صرف رسمی کاروائی، سینان اوعان نے صدر ایردوان کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا،

    ایردوان کے بہت بڑے مارجن سے انتخابات جیتنے کے امکانات

    شبانہ آیاز
    • Facebook
    • X (Twitter)

    Related Posts

    ڈی ایٹ کا نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی جانب اہم قدم؛ ’’یوتھ برجز پروگرام‘‘ کا استنبول میں انعقاد

    14اگست , 2026

    یومِ آزادی پاکستان کی تقریب میں ترک نائب صدر جودت یلماز سمیت اعلیٰ ترک قیادت کی بھرپور شرکت، پاک ترک لازوال محبت کا اظہار

    14اگست , 2026

    ’’ڈی-8 یوتھ برجز پروگرام‘‘؛ عالمی ماہرین اور نوجوانوں کو باہمی رابطے کا موقع فراہم کرنے کا اعلان

    10اگست , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    ڈی ایٹ کا نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی جانب اہم قدم؛ ’’یوتھ برجز پروگرام‘‘ کا استنبول میں انعقاد

    یومِ آزادی پاکستان کی تقریب میں ترک نائب صدر جودت یلماز سمیت اعلیٰ ترک قیادت کی بھرپور شرکت، پاک ترک لازوال محبت کا اظہار

    ’’ڈی-8 یوتھ برجز پروگرام‘‘؛ عالمی ماہرین اور نوجوانوں کو باہمی رابطے کا موقع فراہم کرنے کا اعلان

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    ڈی ایٹ کا نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی جانب اہم قدم؛ ’’یوتھ برجز پروگرام‘‘ کا استنبول میں انعقاد

    14اگست , 2026

    یومِ آزادی پاکستان کی تقریب میں ترک نائب صدر جودت یلماز سمیت اعلیٰ ترک قیادت کی بھرپور شرکت، پاک ترک لازوال محبت کا اظہار

    14اگست , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.