Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»پاکستان»پاکستان بھر میں تحریک انصاف کی سرکردہ قیادت کا پارٹی اور سیاست چھوڑنے کے لئے پراسرار پریس کانفرنسز کا سلسلہ جاری۔ معروف گلوکار و سماجی شخصیت ابرار الحق پریس کانفرنس کے دوران آبدیدہ۔
    پاکستان

    پاکستان بھر میں تحریک انصاف کی سرکردہ قیادت کا پارٹی اور سیاست چھوڑنے کے لئے پراسرار پریس کانفرنسز کا سلسلہ جاری۔ معروف گلوکار و سماجی شخصیت ابرار الحق پریس کانفرنس کے دوران آبدیدہ۔

    صغیر رامےBy صغیر رامے27مئی , 2023Updated:27مئی , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    فائل فوٹو
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان بھر میں پی ٹی آئی سرکردہ شخصیات کی یکے بعد دیگرے پارٹی و سیاست چھوڑنے کے لئے پراسرار پریس کانفرنسز جاری۔ معروف گلوکار و سماجی شخصیت ابرار الحق سیاست چھوڑنے کے لئے پریس کانفرنس کے دوران آبدیدہ۔پاکستان بھر میں تحریک انصاف سے وابستہ صف اول کی شخصیات کا پی ٹی آئی اور سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے لئے پریس کانفرنسز کا سلسلہ جاری ہے۔ 9 مئی 2023 والے دن سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف کی القادر ٹرسٹ میں رینجرز کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد ملک بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے تھے اور کچھ مشکوک افراد کے اکسانے پر مشتعل مظاہرین کی کورکمانڈر ہاؤس لاہور میں نہ صرف توڑ پھوڑ کی بلکہ آگ بھی لگا دی گئی تھی۔

    فائل فوٹو
    فائل فوٹو

    اس ہنگامہ آرائی کے پس منظر میں ملک بھر میں پی ٹی آئی سرکردہ شخصیات سمیت دس ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ گرفتاریاں عمل میں لانے کے بعد جس سرکردہ شخصیت کو بھی اعلی عدلیہ نے ضمانت پر رہا کرنے کا فیصلہ دیا، اس کو اسی وقت دوبارہ پھر سے گرفتار کر لیا گیا اور کچھ سیاسی شخصیات کی مسلسل پانچ پانچ مرتبہ بھی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔ لیکن حیرت کی خبر یہ ہے کہ جس شخصیت نے بھی پریس کانفرنس کر کے پی ٹی آئی یا سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کیا اس کی دوبارہ گرفتاری نہیں ہوئی اور اسے رہائی مل گئی۔ تحریک انصاف و سیاست چھوڑنے والی سرکردہ شخصیات میں شیریں مزاری، فیاض الحسن چوہان، علی زیدی ، اسد عمر ، فردوس عاشق اعوان، فواد چوہدری سمیت راجہ شکیل،  دیوان عظمت، احسن عنصر، ایم این اے خرم شہزاد، کراچی سے پی ٹی آئی کی خاتون ایم پی اے رابعہ اظفر، سینیٹر سیف اللّٰہ نیازی کے ساتھ ساتھ درجنوں افراد کا تحریک انصاف چھوڑنے کاسلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز معروف گلوکار اور سماجی شخصیت ابرار الحق پریس کانفرنس نے دوران آبدیدہ ہو گئے اور کہا جب سیاست ہی چھوڑ دی تو پھر پی ٹی آئی یا کسی اور جماعت کا نام کیا لینا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleترک ہدایت کار نوری جیلان کی کانز فلم فیسٹویل میں زبردست پزیرائی، گیارہ منٹ تک تالیاں بجتی رہیں
    Next Article

    ترکیہ کے صدارتی انتخابات آج 27 مئی اور کل 28 مئی کے معرکے پر انقرہ سے TR-URDU سے لائیو نشریات

    صدارتی انتخابات کے ایردوان کے با آسانی جیتنے پرماہرین متفق

    صغیر رامے

    Related Posts

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    16جنوری , 2026

    دنیا کے تواز ن کا پانسہ پلٹنے والے نئےدفاعی ستون، جلد ہی پاک-ترک -سعودی ا سلامی اتحادقائم کیے جانے کی توقع

    15جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.