Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»پاکستان»پاکستان میں مردم شماری اندراج میں ایک شخص کی تین بیویاں، سب کے 18، 18 بچے، مردم شماری کی ڈیوٹی سرانجام دینے والی خاتون چکرا کر رہ گئی
    پاکستان

    پاکستان میں مردم شماری اندراج میں ایک شخص کی تین بیویاں، سب کے 18، 18 بچے، مردم شماری کی ڈیوٹی سرانجام دینے والی خاتون چکرا کر رہ گئی

    خاندانی منصوبہ بندی اور مردم شماری
    صغیر رامےBy صغیر رامے29مئی , 2023Updated:29مئی , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    فائل فوٹو
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: پنجاب کے سرائیکی علاقے میں مردم شماری کے عمل کے دوران ایک خاتون ورکر اس وقت چکرا کر رہ گئی جب ایک گھر سے مردم شماری کے لئے گھر کے سربراہ غلام قادر نے خاتون ورکر کو اپنے خاندان کی تفصیلات بتانا شروع کیں۔ 

    غلام قادر نے مردم شماری کے لئے آئی ہوئی خاتون ورکر کو یہ بتایا کہ اس کی تین بیویاں ہیں اور ہر بیوی سے اٹھارہ اٹھارہ بچے بھی ہیں جن کا سن کر خاتون ورکر کا حیرت سے سر گھوم گیا۔ 

    پہلے تو مردم شماری اندراج کی ڈیوٹی پر مامور خاتون ورکر کو یقین ہی نہیں آیا لیکن جب تمام دستاویزات کا بغور جائزہ لیا تو وہ حیران و پریشان ہو گئی۔

    فائل فوٹو

    مردم شماری پر مامور خاتون ورکر کا اپنے آفیسر کو ایک دلچسپ اور حیرت میں ڈوبی ہوا وائس میسج موصول ہوا جس میں وہ کہہ رہی ہے کہ وہ مردم شماری اندراج نمبر 0229 کے لئے ایک گھر پر موجود ہے جہاں ایک ہی شخص کی تین بیویاں ہیں اور ہر بیوی سے اٹھارہ اٹھارہ بچے ہیں، اتنے افراد کے اندراج پر تو اس کا پورا دن ایک ہی گھر پر صرف ہو جائے گا لہذا مجھ سے کام میں کوتاہی کی کوئی شکایت نہ کیجئے گا۔

    اس وائس میسج سے دفتر کا تمام عملہ خوب محظوظ ہوتا رہا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleوزیراعظم محمد شہبازشریف کا صدر رجب طیب ایردوان کودوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام
    Next Article

    وزیراعظم شہباز شریف کا ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان سے ٹیلی فونک رابطہ، ایردوان کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

    ایردوان کی دانشمندانہ قیادت کے لیے نیک تمناوں کا اظہار

    صغیر رامے

    Related Posts

    حقان فیدان: ہم پاکستان کے کردار کو سراہتے ہیں ،پاکستان کی ثالثی پر مکمل اعتماد ہے ،ترکیہ خطے میں امن کے قیام میں پاکستان کی کی مکمل حمایت جاری رکھے گا

    29اپریل , 2026

    ترکیہ کے شہر چوروم میں چغتائی آرٹ ایوارڈز 2026 کی پُروقار تقریبِ تقسیمِ انعامات

    27اپریل , 2026

    صدر ایردوان: خطے میں قیامِ امن کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی کوششیں قابلِ تحسین ہیں

    17اپریل , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    حقان فیدان: ہم پاکستان کے کردار کو سراہتے ہیں ،پاکستان کی ثالثی پر مکمل اعتماد ہے ،ترکیہ خطے میں امن کے قیام میں پاکستان کی کی مکمل حمایت جاری رکھے گا

    ترکیہ کے شہر چوروم میں چغتائی آرٹ ایوارڈز 2026 کی پُروقار تقریبِ تقسیمِ انعامات

    صدر ایردوان: خطے میں قیامِ امن کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی کوششیں قابلِ تحسین ہیں

    سہیل محمود: ٹوٹ پھوٹ کے شکار عالمی نظام کو فوری طور پر بہتر بنانے کی ضرورت ہے

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    حقان فیدان: ہم پاکستان کے کردار کو سراہتے ہیں ،پاکستان کی ثالثی پر مکمل اعتماد ہے ،ترکیہ خطے میں امن کے قیام میں پاکستان کی کی مکمل حمایت جاری رکھے گا

    29اپریل , 2026

    ترکیہ کے شہر چوروم میں چغتائی آرٹ ایوارڈز 2026 کی پُروقار تقریبِ تقسیمِ انعامات

    27اپریل , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.