Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»پاکستان»وزیراعظم محمد شہباز شریف 3 جون 2023 کو انقرہ میں صدرایردوان کی تقریب حلف برداری میں شرکت
    پاکستان

    وزیراعظم محمد شہباز شریف 3 جون 2023 کو انقرہ میں صدرایردوان کی تقریب حلف برداری میں شرکت

    وزیراعظم پاکستان کا دورہ ترکیہ
    صغیر رامےBy صغیر رامے1جون , 2023Updated:1جون , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    وزیراعظم پاکستان کا دورہ ترکیہ
    فائل فوٹو
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     صدر رجب طیب ایردوان کی طرف سے خصوصی دعوت پر وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کا دورہ ترکیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات کا اعادہ ہوگا۔ وزیراعظم پاکستان مئی 2023 کے انتخابات کے نتیجے میں صدر رجب طیب ایردوان کے ترکیہ کے دوبارہ صدر منتخب ہونے پر تقریب حلف برداری میں شرکت کر کے پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے صدر ایردوان کو تہنیتی مبارکباد پیش کریں گے۔ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان متنوع اور کثیر جہتی تزویراتی شراکت داری کو مزید رفتار فراہم کرنے کے مقصد سے وزیراعظم پاکستان صدر رجب طیب ایردوان کو اسلام آباد میں اعلیٰ سطحی سٹریٹجک کوآپریشن کونسل (HLSCC)۔ میں شرکت کی دعوت بھی دیں گے۔ 

    وزیراعظم پاکستان کا دورہ ترکیہ
    فائل فوٹو

     

     پاکستان اور ترکیہ کے تعلقات عقیدے، ثقافت اور تاریخ کی مشترکات میں گہرے طور پر جڑے ہوئے ہیں اور باہمی اعتماد اور علاقائی اور عالمی معاملات پر نظریات کے ہم آہنگی سے مضبوط ہوئے ہیں۔ قیادت کی سطح پر متواتر تبادلے دونوں ممالک کے درمیان دوستی کے لازوال رشتوں کی ایک واضح خصوصیت ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    ترکیہ میں نئی کابینہ کی تیاریاں، نئی کابینہ میں بڑی تعداد میں نئے نام شامل ،نئی کابینہ میں صدر کے دونوں داماد بھی شامل ہیں؟

    پردےکے پیچھے مہمت شمشیک اور مختلف بیوروکریٹس کے نام

    Next Article سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کو میڈیا پر بلیک آؤٹ کرنے کا فیصلہ
    صغیر رامے

    Related Posts

    اسرائیل اور امریکہ کا ایران کے بعد اگلا ہدف کیا پاکستان اور ترکیہ ہیں؟ سفارتی توازن کی باریک لکیر اور عوام کو لاحق خدشات

    4مارچ , 2026

    صدر ایردوان کا ایسا قدم جو آج تک کوئی ترک رہنما نہ اٹھا سکا

    11فروری , 2026

    لاہور میں ڈی۔8 کمشنرز کا دوسرا غیر رسمی ریٹریٹ منعقد، 12ویں ڈی۔8 سربراہی اجلاس کی تیاریوں پر غور

    10فروری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    سیکریٹری جنرل ڈی۔8 سہیل محمود کا موسیاد کے عالمی کاروباری کردار کو خرا جِ تحسین

    اسرائیل اور امریکہ کا ایران کے بعد اگلا ہدف کیا پاکستان اور ترکیہ ہیں؟ سفارتی توازن کی باریک لکیر اور عوام کو لاحق خدشات

    انقرہ میں ڈی۔8 کے سیکرٹری جنرل سہیل محمود کی نائب صدر ، وزیر خارجہ اور دیگر اعلیٰ حکام سے مذاکرات

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے وزیراعظم طارق رحمان کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    سیکریٹری جنرل ڈی۔8 سہیل محمود کا موسیاد کے عالمی کاروباری کردار کو خرا جِ تحسین

    6مارچ , 2026

    اسرائیل اور امریکہ کا ایران کے بعد اگلا ہدف کیا پاکستان اور ترکیہ ہیں؟ سفارتی توازن کی باریک لکیر اور عوام کو لاحق خدشات

    4مارچ , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.