Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»پاکستان»وزیر اعظم شہباز شریف صدارتی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے انقرہ پہنچ گئے، آج صدر ایردوان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے
    پاکستان

    وزیر اعظم شہباز شریف صدارتی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے انقرہ پہنچ گئے، آج صدر ایردوان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید2جون , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کے دورے پر
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیر اعظم شہباز شریف صدر ایردوان کی حلف برداری کی تقریب میں   شرکت کے لیے انقرہ پہنچ گئے ہیں۔

    وزیر اعظم شہباز شریف صدر رجب طیب ایردوان   کی دعوت پر 3 جون 2023 بروز ہفتہ صدر منعقد ہونے والی  حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

    وزیراعظم شہباز شریف انقرہ میں

    انقرہ ایسن  بوعا  ایئرپورٹ پر سینئر حکومتی اور سفارتی حکام نے وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔

    وزیراعظم کے ہمراہ وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب اور وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ہیں۔

    اپنے قیام کے دوران وزیراعظم توانائی، انفراسٹرکچر، فوڈ پروسیسنگ اور اشیائے صرف کے شعبوں کی نمائندگی کرنے والے ممتاز کاروباری رہنماؤں سے بھی ملاقات کریں گے۔

    وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کے دورے پر

    اس سے قبل   جب وہ اسلام آباد سے انقرہ کے لیے روانہ ہوئے تو ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پاچاجی نے وزیرِ اعظم کو رخصت کیا۔

    یاد رہے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ،  ترک صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر انکے حالیہ صدارتی الیکشن میں دوبارہ انتخاب پر حلف برداری کی تقریب میں شرکت کیلئے ترکیہ کا دورہ کر رہے ہیں۔

    ۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کو میڈیا پر بلیک آؤٹ کرنے کا فیصلہ
    Next Article وزیر اعظم شہباز شریف کی انقرہ میں کاروباری شخصیات سے ملاقات ، پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر ایردوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، ایک دوسرے کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

    26مئی , 2026

    ترکیہ میں سیاسی بھونچال، ترکیہ کی مین اپوزیشن جماعت ری پبلیکن پیپلز پارٹی(CHP) دو دھڑوں میں تقسیم، ایردوان کا خاموش مگر ماسٹر اسٹروک جس نے CHPکو بھسم کرکے رکھدیا

    25مئی , 2026

    انقرہ یونیورسٹی میں پاک-ترک اہم ثقافتی و علمی پُر وقار تقریب کا انعقاد

    12مئی , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    Polestar Casino: Quick‑Fire Slot Action für schnelllebige Spieler

    Vinci Spin – Quick‑Hit Slots per Giocatori Veloci

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    Polestar Casino: Quick‑Fire Slot Action für schnelllebige Spieler

    15جون , 2026

    Vinci Spin – Quick‑Hit Slots per Giocatori Veloci

    14جون , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.