Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»نئی ترک صدی پر صدر رجب طیب ایردوان نے ترکیہ کی نئی کابینہ کے ناموں کا اعلان کردیا ،جودت یلماز نائب صدر مقرر نئی ترک کابینہ اُردو ناموں کے ساتھ TR-URDU پر
    ترکیہ

    نئی ترک صدی پر صدر رجب طیب ایردوان نے ترکیہ کی نئی کابینہ کے ناموں کا اعلان کردیا ،جودت یلماز نائب صدر مقرر

    نئی ترک کابینہ اُردو ناموں کے ساتھ TR-URDU پر

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید3جون , 2023Updated:3جون , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    نئی ترک صدی، نئی ترک کابینہ
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    صدر رجب طیب ایردوان نے ترکیہ کی نئی کابینہ  کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔

    جمہوریہ ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان

    صدر رجب طیب ایردوان نے نئی کابینہ  کے ناموں کا اعلان کرنے سے قبل  بیان دیتے ہوئے  کہا ہے کہ  ہم نے انتخابی عمل مکمل کرلیا اور اس سے ہماری ڈیموکریسی مزید مضبوط ہوئی ہے۔  میں الیکشن میں ترکیہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔ میں اپنے 54 ملین شہریوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے 14 اور 28 مئی کے انتخابات میں بیلٹ باکس میں اپنے جمہوری انتخاب کی عکاسی کی ہے۔

    نئی ترک صدی، نئی ترک کابینہ

    انہوں نے کہا کہ  میں اپنے 27 ملین 835 ہزار شہریوں کا  بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے ووٹ دیا  اور  ایک بار پھر صدارت کے لائق سمجھا۔ ہماری تقریب میں شرکت کرکے، میں ان سربراہان مملکت کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا جنہوں نے میرے ملک اور قوم کی جانب سے ہمیں عزت بخشی۔

    نئی ترک صدی، نئی ترک کابینہ

    انہوں نے کہا کہ  ہم جمہوریہ ترکیہ  میں اپنے بھائیوں اور پوری دنیا میں اپنے دوستوں کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں گے۔ ہم 14 دن کے وقفے کے ساتھ اپنی قوم سے دو بار اتماد کا ووٹ حاصل کرچکے ہیں۔  ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ ہم پر بہت  بھاری زمہ داریاں عائد ہوتی ہیں۔  ہم پورے ترکیہ کی خدمت  کو جاری رکھیں گے۔ میں  اس موقع پر اپنی  سابق کابینہ   کے  ارکان کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا  جنہوں نے  ہمارا آخر تک مکمل ساتھ دیا۔  

    صدر رجب طیب ایردوان نے اپنی نئی کابینہ  میں جن وزراء کو جگہ دی ہے ان کے نام ہیں۔

    نائب صدر جودت یلماز
    وزیر انصاف: یلماز تُنچ
    خاندانی اور سماجی خدمات کے امور کی وزیر: ماہ نور اوزدیمر گیوکتاش
    وزیر محنت اور سماجی تحفظ: ویدات اِشک حان
    وزیر ماحولیات، شہری امور اور موسمیاتی تبدیلی: مہمت اوز حاصکی
    وزیر خارجہ: حقان فیدان
    توانائی اور قدرتی وسائل کے وزیر: آلپ ارسلان بائراکتار
    نوجوان اور کھیلوں کے وزیر: عثمان اشکِن بَک
    وزیر خزانہ: مہمت شمشیک
    وزیر ثقافت و سیاحت: مہمت نوری ایرسوئے
    وزیر قومی تعلیم: یوسف تیکن
    وزیر قومی دفاع: یشار گیولر
    وزیر صحت :فخر الدین قوجہ
    وزیر صنعت و ٹیکنالوجی : مہمت فاتح کاجیر
    وزیر زراعت و جنگلات: ابراہیم یو ماکلی
    وزیر تجارت: عمر بولات
    وزیر ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر: عبدالقادر اورال اولو
    نئی ترک صدی، نئی ترک کابینہ

     

     

     

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleوزیر اعظم شہباز شریف کی انقرہ میں کاروباری شخصیات سے ملاقات ، پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت
    Next Article رجب طیب ایردوآن نے تاریخی فتح کے بعد تیسری مرتبہ ترکیہ کےصدر کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.