Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»پاکستان»مجھ سےجن سمجھوتوں کی توقع کی جارہی ہےمیرے اقدار سے زیادہ اہم نہیں۔ چیئرمین نادرا طارق ملک نے استعفیٰ دے دیا۔
    پاکستان

    مجھ سےجن سمجھوتوں کی توقع کی جارہی ہےمیرے اقدار سے زیادہ اہم نہیں۔ چیئرمین نادرا طارق ملک نے استعفیٰ دے دیا۔

    صغیر رامےBy صغیر رامے13جون , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    چیئرمین نادرا طارق ملک
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email
    چیئرمین نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی(نادرا) طارق ملک نے وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں اپنا استعفیٰ پیش کیا۔ وزیراعظم نے طارق ملک کا استعفیٰ قبول کر کے ان کے عہدے سے مستعفی ہونے کا نوٹیفیکیشن متعلقہ محکموں کو جاری کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔چیئرمین نادرا کیخلاف اس وقت ایف آئی اے اور نیب تحقیقات کر رہے ہیں، ان پر بیرون ملک سفر کرنے پر عارضی طور پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
    چیئرمین نادرا طارق ملک
    چیرمین نادرا طارق ملک کا استعفیٰ کم چارج شیٹ زیادہ ہے، اپنی استعفیٰ میں کشیدہ سیاسی صورتحال کو استعفیٰ کی وجہ بتایا ہے، دراصل استعفیٰ دینے کی وجہ دبائو تھا جسے وہ قبول نہیں کررہے تھے۔طارق ملک نے اپنے استعفیٰ میں لکھا کہ: چیئرمین نادرا منتخب ہونے سے پہلے میں یونائیٹڈ نیشنز ڈویلپمنٹ پروگرام نیویارک میں چیف ٹیکنیکل ایڈوائزر کے طور پر کام کر رہا تھا۔ میں نے اس ادارے کی بہتری کیلئے اپنی تمام توانائیاں استعمال کیں، قوم کی خدمت کو ایک مشن سمجھ کر کام کیا۔ نادرا جیسے بڑے ملکی ادارے کی سربراہی کرنا میرے لیے اعزاز کی بات
    ہے۔
    فائل فوٹو
    ملک میں کوئی بھی جماعت برسراقتدار ہو میں نے اپنی ذمہ داریاں ایمانداری سے نبھائیں، پارلیمانی کمیٹیوں میں نادرا کے سربراہ کے طور اپوزیشن یا حکومتی بینچ کے پارلیمنٹیرینز کی طرف سے ان کے تمام خدشات پر معاونت فراہم کی۔ الیکشن کمیشن نے معاونت کیلئے کہا تو میں نے ملک کے تمام سیاسی سٹیک ہولڈرز کے ساتھ کام کیا۔
    مجھ سےجن سمجھوتوں کی توقع کی جارہی ہےمیرے اقدار سے زیادہ اہم نہیں۔
    چیئرمین نادرا کیخلاف اس وقت ایف آئی اے اور نیب تحقیقات کر رہے ہیں، ان پر بیرون
    ملک سفر کرنے پر عارضی طور پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
    فائل فوٹو

    ملک کی 300 سیاسی جماعتوں کیلئے نادرا کے دروازے کھول دیئے تاکہ وہ دیکھ سکیں کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی موجودگی میں ووٹرلسٹ کیسے تیار کی جا رہی ہے۔
    میں اداروں کی تبدیلی کی طاقت جو افراد اور جماعتوں سے بالاتر ہو پر یقین رکھتا ہوں۔ سیاسی حالات،مجھ سے لگی امیدوں کی وجہ سے میرا کام کرنا مشکل ہوتا جارہا ہے،موجودہ سیاسی ماحول میں میرے لیے میرے لیے کام کرنا ممکن نہیں رہا ۔جن سمجھوتوں کی مجھ سے امید کی جارہی وہ میرے لیے میری اقدار سے اہم نہیں ہیں۔
    فائل فوٹو
    انہوں نے مزید کہا کسی بھی پیشہ ور کے لیے ایسے ماحول میں اپنی عزت اور آزادی کو برقرار رکھنا مشکل ہے جو لوگوں کو “ہم بمقابلہ ان” کی منطق میں مستقل طور پر کھوکھلا کرتا ہے اور جہاں سیاسی وفاداری کو قابلیت پر فوقیت دی جاتی ہے۔
    انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ کسی حاضر سروس یا ریٹائرڈ کو میری جگہ لگانے کی بجائے کسی پروفیشنل کو تعینات کیا جائے،نادرا کسی سیاسی تجربے کا متحمل نہیں ہوسکتا
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    جمہوریہ ترکیہ کی تاریخ میں پہلی بار مرکزی بینک میں (اسٹیٹ بینک) خاتون گورنر تعینات، بینک پالیسیوں میں تبدیلی کا عندیہ

    وزیر خزانہ مہمت شمشیک کی گورنر مرکزی بینک کو مکمل آشیر باد

    Next Article IMF کے ساتھ مذاکرات, پاکستان کو دیوالیہ کرنے کیلئے عالمی سیاست، مخالف بیرونی قوتیں چاہتی ہیں پاکستان سری لنکا بن جائے۔ وزیر خزانہ پاکستان اسحاق ڈا
    صغیر رامے

    Related Posts

    اسرائیل اور امریکہ کا ایران کے بعد اگلا ہدف کیا پاکستان اور ترکیہ ہیں؟ سفارتی توازن کی باریک لکیر اور عوام کو لاحق خدشات

    4مارچ , 2026

    صدر ایردوان کا ایسا قدم جو آج تک کوئی ترک رہنما نہ اٹھا سکا

    11فروری , 2026

    لاہور میں ڈی۔8 کمشنرز کا دوسرا غیر رسمی ریٹریٹ منعقد، 12ویں ڈی۔8 سربراہی اجلاس کی تیاریوں پر غور

    10فروری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    سیکریٹری جنرل ڈی۔8 سہیل محمود کا موسیاد کے عالمی کاروباری کردار کو خرا جِ تحسین

    اسرائیل اور امریکہ کا ایران کے بعد اگلا ہدف کیا پاکستان اور ترکیہ ہیں؟ سفارتی توازن کی باریک لکیر اور عوام کو لاحق خدشات

    انقرہ میں ڈی۔8 کے سیکرٹری جنرل سہیل محمود کی نائب صدر ، وزیر خارجہ اور دیگر اعلیٰ حکام سے مذاکرات

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے وزیراعظم طارق رحمان کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    سیکریٹری جنرل ڈی۔8 سہیل محمود کا موسیاد کے عالمی کاروباری کردار کو خرا جِ تحسین

    6مارچ , 2026

    اسرائیل اور امریکہ کا ایران کے بعد اگلا ہدف کیا پاکستان اور ترکیہ ہیں؟ سفارتی توازن کی باریک لکیر اور عوام کو لاحق خدشات

    4مارچ , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.