Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»لیرا کو مضبوط اور مستحکم کرنا ہی ڈالرائزیشن کی لعنت سے چھٹکارا پانے کا مؤثر حل ہے
    ترکیہ

    لیرا کو مضبوط اور مستحکم کرنا ہی ڈالرائزیشن کی لعنت سے چھٹکارا پانے کا مؤثر حل ہے

    شبانہ آیازBy شبانہ آیاز23جون , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    مہمت شمشیک
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیر خزانہ اور وزیر مالیات مہمت شمشیک نے کہا ہے کہ، “ہماری اقتصادی پالیسیوں کا مقصد مختصر مدت میں اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور مالی استحکام حاصل کرنا ہے۔
    ہم ان اہداف کو حاصل کرنے کے لیے پر عزم ہیں۔”
    یہ بات
    وزیر مہمت شمشیک نے استنبول روانگی سے قبل انقرہ میں ایسن بوا ہوائی اڈے پر صحافیوں کے سوالات کے جواب میں کہی۔

    مہمت شمشیک نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے مرکزی بینک کے سود کی شرح کے فیصلے کے بارے میں ایک بیان بھی دیا تھا کہ “ہمارا پیسہ مستحکم اور محفوظ ہے۔ “شمشیک نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ “ترک صدی کا بنیادی فلسفہ تین تصورات میں پیوست ہے: استحکام، اعتماد، پائیداری۔

    ہماری اقتصادی پالیسی ان تصورات کے گرد تشکیل دی جائے گی، اور ہمارا بنیادی وژن اس بات کو یقینی بنانا ہو گا کہ ہمارے 85 ملین شہری اور ہماری آنے والی نسلیں زیادہ خوشحالی کے ساتھ امن اور سلامتی کے ساتھ زندگی بسر کریں،
    اور ایک ایسا معاشی ماحول تیار کرنا ہو گا جو افراد اور مجموعی طور پر معاشرے کو خوشحالی دے ۔

    پائیدار ترقی اور خوشحالی سرمایہ کاری اور روزگار میں اضافے کے ذریعے حاصل کی جاتی ہے ۔

    اصول پر مبنی مانیٹری پالیسی قیمتوں کے استحکام اور مالی استحکام کا مشاہدہ کرنے پر توجہ مرکوز کرنے سے پبلک سیکٹر کے مالیاتی توازن اور پائیدار بجٹ فنانسنگ میں ایک مستحکم ڈھانچہ بنتا ہے،

    – مارکیٹ اکانومی، آزاد زر مبادلہ کے نظام اور کھلی معیشت کے اصولوں پر مبنی پالیسی کا فریم ورک
    ترکی کو بہت سنجیدہ سرمایہ فراہم کرے گا۔

    یہ فنانسنگ سرمایہ کاری اور پیداوار کو بہت آسان بنا دے گا، اور اس بات کو یقینی بنائے گا کہ ترک لیرا دوبارہ استحکام حاصل کرے اور ایک قابل اعتماد کرنسی بن جائے۔

    ہمارے پیسے کو مستحکم اور محفوظ رکھنا، ڈالرائزیشن کی لعنت سے بچنے کا سب سے مؤثر حل ہے۔

    Dollar, euro fall 20% against Turkish lira after Erdoğan's statements |  Daily Sabah

    ہمارے اقتصادی فلسفے کی بنیاد، جیسا کہ ہمارے حالیہ انتخابی منشور میں بیان کیا گیا تھا کہ، ہماری حکومت کی اقتصادی پالیسیوں میں شامل ہے۔

    یہ اس فریم ورک پر مبنی ہے جو انٹرپرائز کی آزادی، مارکیٹ اکانومی، اوپن فارن ایکسچینج سسٹم، فلوٹنگ ایکسچینج ریٹ سسٹم اور افراط زر کے ہدف کے ماڈل کے اصولوں پر متعین ہے۔

     

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleصدر رجب طیب ایردوان کی طرف سے نئے نائب وزراء اور ان کے محکموں کا اعلان کردیا گیا ۔
    Next Article سپریم کورٹ آف پاکستان۔ 9 رکنی بینچ ٹوٹا، 7 رکنی قائم،پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کا فیصلہ ہونے تک بینچ میں نہیں بیٹھ سکتاجسٹس فائز عیسیٰ ،جسٹس طارق بینچ سے علیحدہ۔
    شبانہ آیاز
    • Facebook
    • X (Twitter)

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.