Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»صدر ایردوان سویڈن کی رکنیت رکوانے میں بااختیار
    ترکیہ

    صدر ایردوان سویڈن کی رکنیت رکوانے میں بااختیار

    شبانہ آیازBy شبانہ آیاز6جولائی , 2023Updated:6جولائی , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سویڈن نے ترکیہ کی جانب سے مایوس ہوکر نیٹو میں شمولیت کےلئے اب اپنی امیدیں امریکہ سے باندھ لی ہیں۔

    نیٹو کے سربراہی اجلاس پر اس وقت دنیا کی نظریں لگی ہوئی ہیں اور یہ اہم اجلاس اس وقت دنیا کے ایجنڈے پر ہے:

    پوری دنیا نیٹو سربراہی اجلاس کا انتظار کر رہی ہے، جو 11-12 جولائی کو ہو گا۔ جہاں ترکیہ کے ساتھ اتحاد میں شامل ہونے کی امید رکھنے والے سویڈن کی کوششیں جاری ہیں، سویڈن کے وزیر اعظم الف کرسٹرسن نے واشنگٹن میں امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی اور “سویڈن کو نیٹو میں شامل کرنے” کا مطالبہ کیا۔

    ملاقات کے بعد مغربی پریس میں شائع ہونے والی خبروں میں ترکیہ کے کردار کی طرف دنیا کی توجہ مبذول کرائی گئی۔

    دوسری جانب نیویارک ٹائمز نے اپنے تبصرے میں لکھا ہے کہ سویڈن کو نیٹو کی رکنیت ملنا مشکل دکھائی دیتا ہے کیونکہ صدر ایردوان  سویڈن کی نیٹو رکنیت کی مخالفت کرتے چلے آرہے ہیں جس کے نتیجے میں فی الحال سویڈن نیٹو کی رکنیت حاصل کرتے ہوئے دکھائی نہیں دیتا ہے۔

    *ترکی جو بھی کہے وہی ہو گا*

    سویڈن کے بارے میں ترکیہ کے پرعزم موقف کو *ہنگری* کی حمایت بھی حاصل ہوگئی ہے.

    ہنگری کے وزیر خارجہ پیٹر سیجارتو نے کہا کہ وہ نیٹو میں سویڈن کی رکنیت کے بارے میں ترکیہ کے فیصلے کو مقدم رکھیں گے، اور اعلان کیا کہ ہنگری سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی درخواست کے لیے ترکیہ کی جانب سے مثبت اشارے کے ساتھ اس عمل کی حمایت کریں گے.

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    سویڈن میں قرآنِ کریم نذر آتش کرنے پر ایردوان کا شدید ردِ عمل، سویڈن، اب نیٹو کی رکنیت کے خواب دیکھنا چھوڑ دے

    قرآن ہماری ریڈ لائن ہے، اس پر ہمارا تن من دھن سب قربان

    Next Article صدر ایردوان کا بائے برت اورگمشحانے کے عوام سے اظہار تشکر ، ایردوان نے ان دونوں شہروں میں ریکارڈ ووٹ حاصل کیے تھے
    شبانہ آیاز
    • Facebook
    • X (Twitter)

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.