Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»دنیا بھر میں ترک سائنسدان جانان دیدے ویِرین کے چرچے ، الیکٹرانک بریزیر ( bra) سے فوری طور پر کینسر کی تشخیصآپریٹر کی ضرورت کے بغیر کینسر کے ٹشوز کا پتہ لگانا ممکن ہوگیا
    ترکیہ

    دنیا بھر میں ترک سائنسدان جانان دیدے ویِرین کے چرچے ، الیکٹرانک بریزیر ( bra) سے فوری طور پر کینسر کی تشخیص

    آپریٹر کی ضرورت کے بغیر کینسر کے ٹشوز کا پتہ لگانا ممکن ہوگیا

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید2اگست , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    ترک سائنسدان جانان دیدے ویِرین
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ترک سائنسدان جانان   دیدے ویِرین   الیکٹرانک بریزیر ( bra) سے کینسر کی تشخیص کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔

    سائنس کی   دنیا  میں اس وقت مشہور ترک طبیعیات دان جانان   دیدے ویِرین  کے الیکٹرانک بریزیر ( bra) سے کینسر کی تشخیص  کرنے کے چرچے ہیں۔

    الیکٹرانک بریزیر ( bra) سے کینسر کی تشخیص

    جانان   دیدے ویِرین   نے کہاہے کہ اس کی ٹیم نے ایک الیکٹرانک بریزیر ( bra)تیار کی ہے جو چھاتی کے حصے میں کینسر کے ٹشوز کا پتہ لگا سکتی ہے۔

    ڈیوائس میں الٹراسونک سینسرز کی بدولت، کسی بھی آپریٹر کی ضرورت کے بغیر چند سیکنڈ میں پورے چھاتی کی الٹراساؤنڈ فلم لی جاتی ہے۔

    اس طرح کینسر کے ٹشو کا جلد پتہ چل جاتا ہے اور ڈاکٹر کے پاس جانے کے بغیر بھی باقاعدہ اسکریننگ کی جا سکتی ہے۔

    ترک سائنسدان جانان دیدے ویِرین

    دیدے ویِرین   نے یہ خوشخبری بھی دی کہ اس ڈیوائس کے ذریعے ایسے کیسز کا بھی  پتہ لگایا جا سکتا ہے جو وقتاً فوقتاً اسکیننگ میں نہیں دیکھے جاتے۔

    انہوں نے کہا کہ  کہ وہ اس پروجیکٹ پر  اپنی خالہ کی وجہ سے کام کررہی تھی  جنہیں 49 سال کی عمر میں ایڈوانس بریسٹ کینسر کی تشخیص ہوئی تھی اور وہ 6 ماہ کے اندر انتقال کر گئی تھیں۔

     دیدے ویِرین   نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہاکہ ہم نےاپنی خالہ کے ساتھ آخری 12 دن اکھٹے ہی گزارتے ہوئے  اس اس پراجیکٹ کےڈیزائن  کے  بارے میں سوچنا شروع کردیا تھا  اور اب اس ڈیوائس کو تیار کرتے ہوئے  لاکھوں خواتین کی زندگیوں کو بچا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں یہ  تمام خواتین کو وقف کرتی ہوں ؛ آپ اکیلی نہیں ہیں ۔

    ترک سائنسدان جانان دیدے ویِرین

    امریکہ میں مقیم   ترک  ایسوسی ایٹ پروفیسر جانان   دیدے ویِرین   MIT میڈیا لیبارٹری میں اپنے کام کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔

    ترک سائنسدان اس سے قبل جلد کے کینسر کا پتہ لگانے والے ڈیوائس اور  لباس ہی میں استعمال کیے جانے والے  دل کے سیل تیار کرکے دنیا میں اپنا نام روشن کرچکے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    نائب صدر جودت یلماز اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف، پی این ایس طارق کی کل لانچنگ تقریب میں شرکت کریں گے

    یک جان دو قالب ترکیہ اور پاکستان دفاع میں ہمہ تن شانہ بشانہ

    Next Article

    ترک نائب صدر اور وزیراعظم پاکستان نے پاک بحریہ کے جنگی جہاز پی این ایس طارق کولانچ کردیا، قریبی تعلقات کی عمدہ مثال

    پاکستان اور ترکیہ کا سٹریٹجک تعاون کو مزید فروغ دینے کیا فیصلہ

    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.