Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»پاکستان کمیونٹی»قونصلیٹ جنرل آف پاکستان استنبول اور ترکیہ کی الیکٹرونک فرم آرچیلک کے زیر اہتمام مینگوز کی منفرد متعارفی تقریب مینگو ز کی میٹھاس، لذت اور ذائقے نے ترکوں کو اپنا گرویدہ بنالیا
    پاکستان کمیونٹی

    قونصلیٹ جنرل آف پاکستان استنبول اور ترکیہ کی الیکٹرونک فرم آرچیلک کے زیر اہتمام مینگوز کی منفرد متعارفی تقریب

    مینگو ز کی میٹھاس، لذت اور ذائقے نے ترکوں کو اپنا گرویدہ بنالیا

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید4اگست , 2023Updated:4اگست , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    استنبول میں مینگوز کی متعارفی تقریب
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    قونصلیٹ جنرل آف پاکستان  استنبول اور ترکیہ کی الیکٹرونک فرم آرچیلک  نے مشترکہ طور پرآرچیلک  استنیہ outletمیں مینگوزکی متعارفی  تقریب  منعقد ہوئی۔

    پھلوں کے بادشاہ پاکستانی مینگوز کو ترکیہ  میں متعارف کروانے کا بالکل  انوکھا طریقہ اپنایا گیا تھا۔

    استنبول میں مینگوز کی متعارفی تقریب
    استنبول میں مینگوز کی متعارفی تقریب

    تقریب سے ترکیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  مینگوز  کی متعارفی  تقریب کا مقصد اس منفرد اور غیر ملکی “پھلوں کے بادشاہ” کو ترک عوام اور غیر ملکی سیاحوں  کو جمعہ 4 اگست 2023 کو پورا دن اسٹور کا دورہ کا دورہ کرنے  والوںکو متعارف کروانا  ہے۔ انہوں نے کہا کہ  پاکستانی  مینگوز  ذائقہ میں بڑے  منفرد  ہیں  اور اس پھل کو  پاکستان میں پھلوں کا کنگ کہا جاتا ہے۔  

    استنبول میں مینگوز کی متعارفی تقریب

    پاکستانی  مینگوز دنیا کے کئی ممالک کو برآمد کیے جاتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ  پاکستان اور ترکیہ کے درمیان حال ہی میں طے پانے والے تجارتی سامان کے معاہدے کے تحت پاکستانی آم کو صفر درآمدی ڈیوٹی پر مارکیٹ میں رسائی حاصل ہوئی ہے۔ یہ تقریب پاکستانی آم کو ترکی میں ایک مناسب مارکیٹ تلاش کرنے کا موقع فراہم کرے گی۔ سفیر ِ پاکستان نے پاکستانی مصنوعات کے لیے ترک مارکیٹ کے دروازے کھولنے  پر   حکومتِ ترکیہ کا شکریہ  ادا کیا۔

    استنبول میں مینگوز کی متعارفی تقریب

    قونصل جنرل مسٹر نعمان اسلم نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  مینگوز سے متعلق ترک عوام کا فیڈ بیک حیرت انگیز ہے اور  ترک مارکیٹ میں پاکستانی مینگوز  کو متعارف کروانے  کے پورے پورے مواقع حاصل ہیں۔  انہوں نے کہا کہ اتنے بڑے پیمانے پر مینگوز کی پذیرائی  پر ایسی مزید تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔

    تقریب میں  ان مینگوز سے مختلف اقسام کی سویٹ ڈشز کے علاوہ مختلف اقسام کی سلاد ، آئس کریم ، souffle سے لے کر پڈنگ اور ملک شیک سے لے کر مینگو کیک تک کو تیار کیا گیا تھا۔

    اس تقریب میں شرکت کرنے والے افراد نے اپنے خیالات اور تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے استنبول کے قلب میں ایک مشہور مقام پر مینگوز  کے لیے متعارفی تقریب منعقد کرنے  اور مینگوز کی لذت ، میٹھاس اور  ذائقے  کو بے حد پسند کیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    سفارتخانہ پاکستان انقرہ میں چوتھے یوم استحقاق کشمیر کی تقریب، بھارت کشمیریوں کو ان کے حق خودارادیت سے محروم کر رہا ہے

    کشمیر کاز کی حمایت پر ترکیہ اور صدر ایردوان کے مشکور ہیں

    Next Article توشہ خانہ کیس میں سابقہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے خلاف فیصلے کے فوراً بعد گرفتاری۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں احتجاج۔
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    16جنوری , 2026

    دنیا کے تواز ن کا پانسہ پلٹنے والے نئےدفاعی ستون، جلد ہی پاک-ترک -سعودی ا سلامی اتحادقائم کیے جانے کی توقع

    15جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.