Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»پاکستان»پاکستان کو دنیا میں بے نظیر سیاحتی مقام کی حیثیت حاصل ہے، پاکستان کی تاریخ، قدرتی خوبصورتی اور ثقافت کے منفرد امتزاج پاکستان کو ترکیہ کے تجربات سے استفادہ کرنے کی ضرورت ہے
    پاکستان

    پاکستان کو دنیا میں بے نظیر سیاحتی مقام کی حیثیت حاصل ہے، پاکستان کی تاریخ، قدرتی خوبصورتی اور ثقافت کے منفرد امتزاج

    پاکستان کو ترکیہ کے تجربات سے استفادہ کرنے کی ضرورت ہے

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید10اگست , 2023Updated:10اگست , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    ترکیہ میں پاکستانی سفارت خانے اور قونصلیٹ کے اشتراک سے سیاحت کے فروغ کی ایک شاندار تقریب
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    استنبول میں منعقدہ تقریب میں پاکستان کو ایک بے نظیر  سیاحتی مقام کے طور پر اجاگر کیا گیا

    ایسو سی ایشن آف ٹرکش ٹریول ایجنسیز (TURSAB) کی جانب سے آج ترکیہ میں پاکستانی سفارت خانے اور قونصلیٹ کے اشتراک سے سیاحت کے فروغ کی ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان کی تاریخ، قدرتی خوبصورتی  اور ثقافت کے منفرد امتزاج کی نمائش کرتے ہوئے، پاکستان کو ایک بے مثال سیاحتی مقام کے طور پر اجاگر کیا  گیا اور دونوں برادر ممالک کے درمیان سیاحت کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے اور اور مستحکم بنانے کی ضرورت پر زوردیا گیا ہے۔

    پاکستانی سفارت خانے اور قونصلیٹ کے اشتراک سے سیاحت کے فروغ کی ایک شاندار تقریب

    پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (PTDC) کے چیئرمین اور پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کے صوبائی محکمہ سیاحت کے سربراہان نے آن لائن تقریب میں شرکت کی، جہاں انہوں نے دو طرفہ سیاحت میں بے پناہ امکانات کے بارے میں حاضرین کو آگاہ کیا۔ پاکستان کی سیاحتی صنعت کی  جانب سے  سرمایہ کاری کےبہترین مواقع موجود ہونے سے آگاہ کیا گیا۔

    سفیرِ پاکستان ڈاکٹر یوسف جنید

     تقریب میں ترکیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید، ترساب کے نائب صدر حسن ایکر، سیاحت کے شوقین افراد اور پاکستان اور ترکیہ کے ممتاز سیاحتی اداروں کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔

    پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تجربات کے تبادلے

    سفیرِ پاکستان  ڈاکٹر یوسف جنید نے ترکیہ  کی سیاحت کی صنعت کی شاندار کامیابی کا اعتراف کرتے ہوئے سیاحت کے میدان میں پاکستان اور ترکیہ  کے درمیان تجربات کے تبادلے اور تعاون کو بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا۔ سفیر ِ پاکستان نے اس بات پر زور دیا کہ مضبوط اقتصادی شراکت داری سے دونوں ممالک کے لاکھوں لوگوں کو فائدہ پہنچے گا اور  کہا کہ پاکستان کی سیاحت کی صنعت سرمایہ کاری کے غیر معمولی مواقع فراہم کررہی ہے جس سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔  اپنے خطاب میں سفیر نے پاکستان کے  شاندار ورثے، دلکش مناظر اور متنوع ثقافتی تجربات پر بھی روشنی ڈالی اور شرکاء کو ایک یادگار سفر اور گرمجوشی سے مہمان نوازی کا یقین دلاتے ہوئے پاکستان آنے کی ترغیب دی۔

    ترکیہ میں پاکستانی سفارت خانے اور قونصلیٹ کے اشتراک سے سیاحت کے فروغ کی ایک شاندار تقریب

    اس تقریب میں پاکستان کے تاریخی مقامات، تاریخی مقامات، پہاڑوں، قدیم ساحلوں، دلکش جھیلوں اور فروغ پزیر فن کی نمائش کرنے والے بصری ڈسپلے بھی پیش کیے گئے۔ تقریب کے دوران مہمانوں کی  لذیذ روایتی پاکستانی کھانوں سے  تواضع کی گئی ۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    مہنگائی کا خاتمہ ہماری ترجیح ہے، افراطِ زر سنگل ڈیجٹ تک لائیں گے، ترکیہ صدیوں بعد عالمی ترقی یافتہ ممالک کی لیگ میں شامل

    ترکیہ نئے سول آئین میں ہیڈ اسکارف سے متعلق قانون سازی

    Next Article

    ترکیہ کے کثیر الشاعت روزنامہ ینی شفق کا یومِ پاکستان پر چار صفحات پر مشتمل محمود عثمان اولو کاخصوصی ایڈیشن

    صدر ، وزیراعظم پاکستان اور سفیرِ پاکستان کےخصوصی پیغامات

    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.