Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»ترکیہ کے کثیر الشاعت روزنامہ ینی شفق کا یومِ پاکستان پر چار صفحات پر مشتمل محمود عثمان اولو کاخصوصی ایڈیشن صدر ، وزیراعظم پاکستان اور سفیرِ پاکستان کےخصوصی پیغامات
    ترکیہ

    ترکیہ کے کثیر الشاعت روزنامہ ینی شفق کا یومِ پاکستان پر چار صفحات پر مشتمل محمود عثمان اولو کاخصوصی ایڈیشن

    صدر ، وزیراعظم پاکستان اور سفیرِ پاکستان کےخصوصی پیغامات

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید14اگست , 2023Updated:14اگست , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    روزنامہ ینی شفق کا خصوصی ایڈیشن
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان اپنے جغرافیائی محل وقوع، نسلی اور ثقافتی تنوع کے ساتھ ایشیا کے جنوب میں تزویراتی لحاظ سے ایک اہم دوست ملک ہے۔ یہ ترکیہ  کا بہت ہی قریبی اور دوت ملک ہے  جس کی دوستانہ گرمجوشی ترک ہمیشہ  اپنے دلوں میں محسوس کرتے ہیںاگرچہ  ترکیہ اور پاکستان کے درمیان  بہت فاصلہ موجود ہے لیکن دونوں ممالک کے دل ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔

    روزنامہ ینی شفق

     1947 میں اپنی آزادی حاصل کرنے کے بعد سے، پاکستان مواقع اور رکاوٹوں کے دائرے میں جانے کی کوشش کر رہا ہے۔ اگرچہ یہ معاشی اور سیاسی لحاظ سے مشکل وقت سے گزرا ہے، لیکن یہ ہمیشہ ہمیں اپنی صلاحیت کے ساتھ مستقبل میں ترقی کی راہ پر گامزن ہوتے ہوئے دکھائی دیتا ہے۔ حالیہ برسوں میں ترکیہ اور پاکستان کے تعلقات نے  میں بڑی  قربت دیکھی گئی ہے اور اسی وجہ سے دونوں ممالک  مشترکہ منصوبوں ہر کام کررہے ہیں۔  توقع ہے کہ یہ عمل تیزی سے جاری رہے گا۔ تاہم، ان تمام مثبت پہلوؤں کے باوجود، ہم سمجھتے ہیں کہ ترکیہ میں پاکستان کو جس طریقے سے پیش کیا جانا چاہیے ، اس طریقے سے پیش نہیں کیا جا رہا ہے ۔  پاکستان کے خلاف برسر پیکار  میڈیا   زیادہ تر تشدد اور دہشت گردی پر مبنی نیوز نیٹ ورک کے ذریعے اسے ترکیہ کے  ایجنڈے میں لاتا رہتا  ہے۔ ، دراصل اپنی سماجی، ثقافتی، سیاسی اور اقتصادی صلاحیت کے ساتھ ہمیں جب حقیقت معلوم ہوتی ہے تو سب حیران رہ جاتے ہیں۔ کیونکہ پاکستان دراصل ایک ایسا ملک ہے جو افغان جہاد اور افغان  مہاجرین کا آج بھی بوجھ اٹھائے ہوئے ہے۔ اسی وجہ سے  توزناہ ینی شفق نے  پاکستان سے  متعلق مثبت اور حقیقت پر مبنی   تصاویر  کو پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

    روزنامہ  ینی شفق نے چار صفحات پر مشتمل  یومِ آزای پاکستان کے موقع پر  خصوصی ایڈیشن شائع کیا ہے۔ جس میں صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم پاکستان  محمد شہباز شریف اور ترکیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید کے پیغامات کے علاوہ  پاکستان کے قیام سے لے کر اب تک کی پاکستان کی کامیابی کی داستان کو محمود عثمان اولو نے قلمبند کیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    پاکستان کو دنیا میں بے نظیر سیاحتی مقام کی حیثیت حاصل ہے، پاکستان کی تاریخ، قدرتی خوبصورتی اور ثقافت کے منفرد امتزاج

    پاکستان کو ترکیہ کے تجربات سے استفادہ کرنے کی ضرورت ہے

    Next Article

    آج ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں سفارتخانہ پاکستان میں پاکستان کا 76واں یومِ آزادی روایتی جوش و جذبے سے منایا گیا

    سفارتکاروں، پاکستانی کمیونٹی اور ممتاز ترک شخصیات کی شرکت

    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.