Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»میگزین»سری لنکا پریمیئر لیگ کا فائنل پاکستانی بزنس مین عمر خان کی بی لو کینڈی کی کامیابی
    میگزین

    سری لنکا پریمیئر لیگ کا فائنل پاکستانی بزنس مین عمر خان کی بی لو کینڈی کی کامیابی

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید26اگست , 2023Updated:26اگست , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    سری لنکا پریمیئر لیگ کا فائنل پاکستانی بزنس مین عمر خان کی بی لو کینڈی کی سنسنے خیز مقابلے کے بعد کامیابی
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سری لنکا پریمیئر لیگ کا فائنل پاکستانی بزنس مین عمر خان کی بی لو کینڈی کے نام سنسنی خیز فائنل مقابلے میں بی لو کینڈی 5 وکٹوں کے نقصان پر جیت لیا دمبولا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میی 4 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے جس کے جواب میں بی لو کینڈی نے مطلوبہ ہدف آخری اوور میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد حاصل کرتے ہوئے جیت اپنے نام کی سری لنکا کرکٹ لیگ میں پہلی مرتبہ کسی پاکستانی بزنس مین عمر خان نے بی لو کینڈی ٹیم فرنچائز خریدی اور فائنل میچ تک جیت ان کا مقدر رہی سری لنکا پریمیر لیگ شامل بی لو کینڈی میی چار پاکستانی کرکٹرز شامل تھے جن میں فخر زمان, محمد حارث, آصف علی اور محمد حسنین شامل تھے جبکہ نامور کرکٹر مشتاق احمد کوچ جاوید میاں داد منٹور اور وسیم اکرم ٹیم کے سرپرست اعلیٰ تھے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بی لو کینڈی کے مالک معروف بزنس مین عمر خان نے کہا کہ میرے لئے بڑی خوشی کا دن ہے ہم پہلی مرتبہ کسی کرکٹ لیگ میں ٹیم خریدی اور ٹورنامنٹ جیت لیا اس پر میں اللہ پاک کا بے شکر گزار ہوں اس جیت جہاں پوری ٹیم کی محنت ہے وہی اس ٹیم کے ورلڈ کلاس کرکٹرز منٹورز کا بھی ذکر کرنا چاہتا ہوں جن لیجنڈ وسیم اکرم جاوید میاں داد اظہر الدین اور ٹیم کے کوچ مشتاق احمد شامل ہیں ان کا مزید کہنا تھا کہ بطور پاکستانی ہمیشہ کوشش رہی اپنے ملک کا نام پوری دنیا میں روشن کروں ہم نے پی ایس ایل میں شامل ہوتے ہوئے وہاں سپانسر شپ کی دیگر پاکستانی انٹرنیشنل ٹورنامنٹس میی بطور سپانسر حصہ لے رہے ہیں اور انشاءاللہ پاکستان کے لیے اس کرکٹ کے عروج کے لئے اپنا مثبت کردار ادا کرتے رہیں گے, 

    سری لنکا پریمیئر لیگ کا فائنل پاکستانی بزنس مین عمر خان کی بی لو کینڈی کی سنسنے خیز مقابلے کے بعد کامیابی

      سری لنکا میں کھیلی گئی  لنکا پریمیئر لیگ اپنی تمام تر سنسنی خیزیوں اور مقبولیت کے ساتھ  اختتام پذیر ہو گئی فائنل میچ مین آف دی میچ انجیلو متھیوز رہے جبکہ مین آف دی سیریز بی لو کینڈی کے کپتان ونیندو ہسرنگا رہے

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپچھلی پوسٹ
    Next Article پاکستان نے افغانستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کرکے آئی سی سی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    مہمت بوزداع فلم پروڈکشن کی ڈرامہ سیریز قرولوش اورحان میں مرکزی کردار مرت یازی جی اولو ادا کریں گے

    14اکتوبر , 2025

    ترک ڈرامہ سیریز میرا سلطان کی ہیروئین مریم اؤزیرلی کی ثروت دس ملین ڈالر تک پہنچ گئی

    13اپریل , 2024

    صبح کا بہترین ناشتہ،صحتمند رکھنے کے علاوہ انسانی خوشی اور عمر کو بڑھاتا ہے

    13اپریل , 2024

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.