Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»ترکیہ میں تیسرے جوہری پاور پلانٹ کا چین کے ساتھ معاہدہ ۔
    ترکیہ

    ترکیہ میں تیسرے جوہری پاور پلانٹ کا چین کے ساتھ معاہدہ ۔

    شبانہ آیازBy شبانہ آیاز16ستمبر , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ترکیہ تیسرے جوہری پاور پلانٹ کے لیے چین کے ساتھ معاہدے کے بہت نزدیک ہے۔

     توانائی اور قدرتی وسائل کے وزیر، الپ ارسلان نے بتایا کہ چین کے ساتھ مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور یہ معاہدہ اگلے چند ماہ میں مکمل ہو جائے گا۔

    یہ پاور پلانٹ İğneada، Kırklareli میں قائم کرنے کا ہمارا منصوبہ ہے۔

    انقرہ میں توانائی اور قدرتی وسائل کے وزیر الپ ارسلان نے جوہری پاور پلانٹ کے منصوبوں کے بارے میں میڈیا کو معلومات دیں۔

    الپ ارسلان نے یاد دلایا کہ چائنا نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے ڈپٹی چیئرمین ہی یانگ حال ہی میں انقرہ آئے تھے اور تیسرے پاور پلانٹ کے لیے ہمارے طویل عرصے سے جاری مذاکرات آخری مرحلے میں پہنچ چکے ہیں۔

    انہوں نے کہا، “ہم ایک بہت اہم نقطہ پر پہنچے ہیں، ہم اگلے چند ماہ میں اس کو حتمی شکل دے دیں گے۔

    الپ ارسلان نے مذید کہا، “ہم نے آق قیو میں پہلا ری ایکٹر اور مرکزی تعمیراتی کام مکمل کر لیا ہے۔ ہم اس پاور پلانٹ سے تقریباً 4.8 گیگا واٹ بجلی پیدا کر سکیں گے۔ دوسرے پاور پلانٹ کے لیے روسیوں کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔ پلانٹ کا منصوبہ سینوپ میں ہے، اور ہم جنوبی کوریا کے ساتھ بھی رابطے میں ہیں۔”

    الپ ارسلان نے مذید کہا کہ کرکوک- جیہان پائپ لائن تکنیکی طور پر جلد ہی تیار ہو جائے گی۔

    یہ یاد دلاتے ہوئے کہ عراق نے ثالثی کے فیصلے پر عمل درآمد کے لیے امریکی عدالت میں درخواست دی تھی، الپ ارسلان نے کہا کہ ترکیہ اپنی وصولی کے لیے بھی ایسا ہی طریقہ استعمال کر سکتا ہے، جس کا تخمینہ تقریباً 950 ملین ڈالر ہے۔

    یہ بتاتے ہوئے کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ زیر بحث منصوبوں میں سے ایک بنیادی طور پر ہوا کی توانائی سے ہائیڈروجن پیدا کرنا ہے۔

    ارسلان نے بتایا کہ اس تناظر میں ہمارے ابوظہبی ترقیاتی فنڈ اور بعض یورپی کمپنیوں کے ساتھ رابطے جاری ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleیورپی یونین کی ترکیہ سے الگ ہونے کی کوشش، سویڈن کی قسمت کا فیصلہ ترک پارلیمنٹ کے ہاتھ میں، آذربائیجان- آرمینیا کشیدگی کا حل چار فریقی اجلاس میں
    Next Article ایردوان کا امریکہ میں والہانہ استقبال۔
    شبانہ آیاز
    • Facebook
    • X (Twitter)

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.