Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»دنیا 5 سے بڑی ہے۔ *ایردوان* کا اقوام متحدہ میں تہلکہ خیز بیان
    ترکیہ

    دنیا 5 سے بڑی ہے۔ *ایردوان* کا اقوام متحدہ میں تہلکہ خیز بیان

    شبانہ آیازBy شبانہ آیاز19ستمبر , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    صدر رجب طیب ایردوان 13ویں مرتبہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔

    اپنی اب تک کی تمام تقریروں میں ایردوان نے بہت سے ایسے مسائل پر زور دیا جنہیں دنیا حل نہیں کر سکی ۔ اس موقع پر ایردوان نے تاریخی پیغامات بھی دیے ہیں۔

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس ان سربراہی اجلاسوں میں سے ایک ہے جہاں سفارت کاری کی چوٹیوں اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جاتا ہے۔

    جن شخصیات نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی پر اپنا نشان چھوڑا ہے ان میں سے ایک صدر رجب طیب ایردوان ہیں۔

    2005 میں پہلی بار جنرل اسمبلی میں شرکت کرنے والے ایردوان نے بطور وزیر اعظم 2007، 2009 اور 2011 میں بھی ان اجلاسوں میں شرکت کی۔

    ایردوان نے 2014 کے بعد سے مسلسل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کی، جب وہ صدر منتخب ہوئے تھے۔

    کورونا وائرس کے دوران صدر ایردوان نے اپنی مدت کے دوران آن لائن سمیت 12 مرتبہ جنرل اسمبلی سے خطاب کیا، وہ دنیا کے ان چند رہنماؤں میں سے ایک ہیں جن کے پاس یہ *اعزاز* ہے۔

    اب جب کہ سب کی نظریں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے قائدین کے پیغامات پر مرکوز تھیں، وہیں صدر ایردوان کی تقریر نے دنیا بھر پر بہت بڑا اثر کر ڈالا۔

    ایردوان کا یہ تہلکہ خیز بیان

    *”دنیا 5 سے بڑی ہے “*

    جو انہوں نے پہلی بار 2014 میں دیا جس نے بین الاقوامی دنیا کی توجہ ان کی جانب مبذول کردی۔ صدر ایردوان ہر سال اقوام متحدہ کے ڈھانچے پر تنقید کرتے ہوئے اس پیغام کو دہراتے ہیں۔

    صدر ایردوان کی تمام تقریریں تاریخ پر اثر چھوڑ گئیں۔

    2019 میں اپنی تقریر میں، انہوں نے بچے ایلان کی تصویر دکھائی اور اس بات پر زور دیا کہ دنیا ان مظلوموں کو نظر انداز کرتی ہے جو دنیا کی طرف امید کی نظروں سے دیکھتے ہیں ۔

    انہوں نے اقوام متحدہ کے روسٹرم سے پوری دنیا کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔

    پچھلے سال، ایردوان نے اقوام متحدہ کے پوڈیم سے ایک اور تاریخی قدم اٹھایا، پوری دنیا سے ٹی آر این سی کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا۔

    بہت سے مسائل جنہیں عالمی رہنما نظر انداز کرتے ہیں

    جن میں، اسرائیل کے زیر قبضہ زمینوں سے لے کر، کاراباخ کے مسئلے تک، مغرب میں اسلام دشمنی سے لے کر دنیا کی آمدنی میں عدم مساوات تک، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایردوان کے ایجنڈے پر تھے۔

    توقع ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان اس سال جنرل اسمبلی میں جو بھی پیغامات دیں گے اس پر نہ صرف پوری دنیا کی رائے ہموار ہوگی بلکہ وہ پوری دنیا کے دل کی آواز ہوگی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایردوان کا امریکہ میں والہانہ استقبال۔
    Next Article آذر بائیجان اور ہم ایک قوم دو ریاستیں ہیں۔صدر ایردوان
    شبانہ آیاز
    • Facebook
    • X (Twitter)

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.