Tr-Urdu
    Facebook Twitter Instagram
    Facebook Twitter Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»میگزین»چوتھی استنبول انٹرنیشنل بیوٹی نمائش میں پاکستان پویلین میں لوگوں کی گہری دلچسپی
    میگزین

    چوتھی استنبول انٹرنیشنل بیوٹی نمائش میں پاکستان پویلین میں لوگوں کی گہری دلچسپی

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید28ستمبر , 2023Updated:28ستمبر , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    چوتھی استنبول انٹرنیشنل بیوٹی نمائش میں پاکستان پویلین میں لوگوں کی گہری دلچسپی
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    چوتھی  استنبول انٹرنیشنل بیوٹی نمائش 27 تا 29 ستمبر استنبول کانگریس سینٹر میں  جاری ہے۔ اس نمائش میں  650 سے زائد انٹرنیشنل اور مقامی  فرموں کی  مصنوعات کی نمائش  کی جا رہی ہے۔

     اس نمائش میں ترکیہ اور بیرون ملک سے 10,000 سے زائد کاروباری افراد کی شرکت کی توقع کی جا رہی ہے۔

    قونصلر جنرل آف پاکستان

    اس نمائش میں  دس مختلف ممالک کے پویلین  موجود ہیں ۔  پاکستان کا پویلین جو ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (TDAP)، وزارت تجارت کے تعاون سے قائم کیا گیا ہے۔

    پاکستانی قونصل  خانہ استنبول پاکستان سے اس نمائش میں حصہ لینے والی کمپنیوں کو مکمل معاونت فراہم کر رہی ہےقونصل  جنرل نعمان اسلم   نے نمائش کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی اشیاء اور آلات کی منفرد خصوصیات کو اجاگر کیا اور پاکستان کی بیوٹی انڈسٹری کی بین الاقوامی بیوٹی استنبو ل نمائش میں شمولیت کو خوش آئند قرار دیا

    اس نمائش میں خوبصورتی اور سکن کیئر کے شعبے سے تعلق رکھنے والی اٹھارہ کمپنیوں کو خدمات فراہم کررہا ہے۔  یہ نمائش پاکستانی کمپنیوں کو غیر ملکی خریداروں کے ساتھ بات چیت کرنے کے ساتھ ساتھ نمائش میں شرکت کرنے والی ملکی اور بین الاقوامی فرموں کے ساتھ ایک دوسرے کے تجربات سے سیکھنے کا بہترین موقع فراہم کرے گی۔

    قونصلیٹ جنرل آف پاکستان،  پاکستانی کمپنیوں کو اپنی مصنوعات کی نمائش میں سہولت فراہم کر رہا ہے اور اس نے ممکنہ خریداروں کے ساتھ B2B ملاقاتوں کا بھی اہتمام کیا ہے۔ پچھلے سال، چودہ کمپنیوں نے TDAP کی طرف سے پاکستان پویلین کی سہولت کے تحت نمائش میں شرکت کی اور انہوں نے غیر ملکی تجارتی فرموں کے ساتھ اپنے بزنس کو جاری رکھا ہوا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleآذر بائیجان اور ہم ایک قوم دو ریاستیں ہیں۔صدر ایردوان
    Next Article ترکیہ کو نئے سول آئین کی ضرورت ہے: صدر ایردوان
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    ترک ڈرامہ سیریز میرا سلطان کی ہیروئین مریم اؤزیرلی کی ثروت دس ملین ڈالر تک پہنچ گئی

    13اپریل , 2024

    صبح کا بہترین ناشتہ،صحتمند رکھنے کے علاوہ انسانی خوشی اور عمر کو بڑھاتا ہے

    13اپریل , 2024

    عید الفطر کے موقع پر ترک فنکاروں کا بہترین شو

    12اپریل , 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    Your browser does not support the video tag.
    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    وزیرِاعظم شہباز شریف کی صدر رجب طیب ایردوان سے نہایت گرمجوش اور پُرخلوص ملاقات ، پاکستان اور ترکیہ کے برادرانہ تعلقات میں نئی جہت

    پاکستان-ترکیہ کااسٹریٹجک شراکت داری کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کا عزم

    وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف صدر  ایردوان اور   ترکیہ سے اظہار تشکر کے لیے استنبول پہنچ گئے ہیں

    وزیراعظم شہباز شریف کا ترکیہ کا دورہ تشکر، برادرانِ وقت: ترکیہ اور پاکستان کی عظیم الشان رفاقت کی داستان جو دنیا کے لیے بے نظیر مثال ہے

    ایردوان – شہباز وژن سے دونوں ممالک کے تعلقات نئی بلندیوں پر

    سفیرِ پاکستان ، ڈاکٹر یوسف جنید، ترکیہ میں پاکستان کا روشن چہرہ، ترکیہ کی کھلی حمایت حاصل کرنےمیں پس پردہ سفارتی حکمتِ عملی کا اعلیٰ نمونہ

    سفیرِ پاکستان کی ترکیہ کیساتھ جذباتی وابستگی اور قلبی سفارتکاری کی نئی جہت

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    وزیرِاعظم شہباز شریف کی صدر رجب طیب ایردوان سے نہایت گرمجوش اور پُرخلوص ملاقات ، پاکستان اور ترکیہ کے برادرانہ تعلقات میں نئی جہت

    پاکستان-ترکیہ کااسٹریٹجک شراکت داری کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کا عزم

    25مئی , 2025

    وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف صدر  ایردوان اور   ترکیہ سے اظہار تشکر کے لیے استنبول پہنچ گئے ہیں

    25مئی , 2025
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.