Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»میگزین»فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ ‘کی شاندار نمائش کو ایک سال مکمل
    میگزین

    فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ ‘کی شاندار نمائش کو ایک سال مکمل

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید14اکتوبر , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    مولا جٹ
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور(کلچرل رپورٹر) فلم انڈسٹری کی نامور پروڈیوسر عمارہ حکمت اور نامور ہدایتکار بلال لاشاری کی شاہکار فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ ‘کی شاندار نمائش کو ایک سال مکمل ہوگیا پاکستانی سمیت دنیا بھر کے سینما گھروں میں فلم کا راج برقرار
    تفصیلات کےمطابق دنیا بھر کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی سپر ہٹ فلم ’دی لیجنڈ ا?ف مولا جٹ‘ کو پچھلے برس 13 اکتوبر کو ریلیز کیا گیا تھا اور یہ پاکستانی فلم انڈسٹری کی کامیاب ترین فلم ثابت ہوئی۔فلم کی شاندار نمائش کو ایک سال مکمل نان سٹاپ سنیما کی نمائش کا ایک سال سے اپنی کامیاب دوڑ جاری رکھے ہوئے ہے ۔

    مولا جٹ

    بلاک بسٹر دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے پاکستان میں نان اسٹاپ نمائش کا ایک سال مکمل کر لیا ہے کیونکہ فلم نے اپنی پہلی ریلیز کی سالگرہ کے موقع پر یونیورسل سینماز اور سینٹورس سینما گھروں مسلسل نمائش کیلئے پیش رہی ہے جبکہ کیو سینما، لاہور اور ایٹریئم سینما، کراچی نے فلم کو ایک بار پھر ناظرین کے لیے دیکھنے کے لیے نمائش کیلئے پیش کر رہا ہے 13 اکتوبر 2022 میں پاکستان اور باقی دنیا میں ریلیز ہونے کے بعد سے، دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے دنیا بھر کے سینما پر راج کیا ہے فلم کے ہدایت کار بلال لاشاری نے حال ہی میں بالی ووڈ فلم فیسٹیول ناروے میں ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کے لیے ‘بہترین فلم ساز’ کا ایوارڈ جیتا تھا اور انھیں ان کی خدمات پر پاکستان کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈز میں سے ایک ستارہ امتیاز کے لئے نامزد کیا گیا بلال لاشاری کی ہدایت کاری اور عمارہ حکمت کی پروڈیوس کردہ میگا ہٹ فلم 2022 میں برصغیر کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی۔ فلم نے ریلیز کے چوتھے ہفتے میں دنیا بھر میں اب تک کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی پنجابی فلم بن کر ریکارڈ توڑ ڈالے۔
    اس سے پہلے یہ فلم کئی دوسرے ریکارڈ بنانے میں کامیاب ہو چکی ہے اور اس کے نام بہت سے ٹائٹل ہیں جن میں؛ سب سے زیادہ کمانے والی پاکستانی فلم، سال 2022 کے لیے برطانیہ میں برصغیر کی فلم 28 ستمبر 2023 کو روس میں ریلیز ہونے کے بعد دنیا بھر میں 13.88 ملین امریکی ڈالر سے زیادہ بزنس کرچکی ہے

    مولا جٹ

    دی لیجنڈ آف مولا جٹ بلال لاشاری کی ہدایت کاری کا شاہکار ہے۔ اس فلم میں فواد خان، ماہرہ خان، حمائمہ ملک، حمزہ علی عباسی، مرزا گوہر رشید، علی عظمت، صائمہ بلوچ اور فارس شفیع کے ساتھ شفقت چیمہ، نیئر اعجاز، ریشم، بابر علی اور راحیلہ آغا سمیت دیگر فنکار شامل ہیں ہے۔ عمارہ حکمت اور اسد جے خان کی طرف سے انسائیکلو میڈیا اور لاشاری فلمز کے مشترکہ منصوبے کے تحت علی مرتضیٰ کی اے اے اے موشن پکچرز کے اشتراک سے پروڈیوس کیا گیا ہے جس کا اسکرین پلے بلال لاشاری اور ناصر ادیب کے ڈائیلاگ ہیں،

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleنیوزی لینڈ میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ
    Next Article یہ تاریخ کا سب سے بڑا قتل عام ہے ۔عمر چیلک
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    مہمت بوزداع فلم پروڈکشن کی ڈرامہ سیریز قرولوش اورحان میں مرکزی کردار مرت یازی جی اولو ادا کریں گے

    14اکتوبر , 2025

    ترک ڈرامہ سیریز میرا سلطان کی ہیروئین مریم اؤزیرلی کی ثروت دس ملین ڈالر تک پہنچ گئی

    13اپریل , 2024

    صبح کا بہترین ناشتہ،صحتمند رکھنے کے علاوہ انسانی خوشی اور عمر کو بڑھاتا ہے

    13اپریل , 2024

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.